چکوال کا سب سے تاریخی بنگلہ کوٹ سرفراز خان
سینٹر آف ایکسیلینس(boys )چکوال میں ایڈمشن کا باقاعدہ آغاز ہو چُکا ہے. چکوال کی تاریخ کا پہلا ایسا مُنفرد ادارہ ہے جہاں Admission فیس بلکل بھی نہیں۔کتابیں بلکل مفت اور ماہانہ فیس صرف 20 روپے ہے۔کلاس 1 سے لے کر 10th تک داخلوں کے لیے فارم اسکول سے حاصل کریں۔اس اسکول کی سب سے خاص بات کہ یہاں کھیلوں کے لیے باقائدہ اسٹیڈیم تیار کیا گیا ہے اور والی بال اور ٹینس کے کورٹس بھی بنائے گئے ہیں۔چکوال کے والدین کے لیے خوش آئند بات یہ کہ یہاں کہ پرنسپل پاکستان کا سب سے مشہور اور بڑا نام ایچیسن کالج کے سابقہ پروفیسر ہیں۔اور انکا چکوال سینٹر آف ایکسیلینس کو لیڈ کرنا یقیناً بچوں کے بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم ثابت ہوگا۔
*تازہ ترین*
*تھانہ ڈوہمن کے ایریا میں خطرناک یو ٹرن جہاں موڑ کی وجہ سے دوسری طرف سے آنے والی گاڑی نظر نھی آتی جسکی وجہ سے آئے روز حادثے آج بھی ایک درد ناک ایکسیڈینٹ ھوا جسکی ویڈیو آپ دیکھ سکتے ہیں*
سنیر صحافی زولفقار میر،سنیروکالم نگار صحافی راجہ افتخار ،سنیرصحافی آ صف بٹ اور نوجوان صحافی عدنان انور سے خصوصی ملاقات اور تبادلہ خیال
سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز نے ایلیگینس مارکی چکوال میں راجہ عامر الطاف جنجوعہ کی صاحبزادی کی رخصتی اور راجہ انوار الحسن کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر صدر فرینڈز آف چکوال پاکستان ، چیئرمین والی اینڈ نگہبان ٹرسٹ ملک احسان محفوظ اختر ، ملک ناصر مگھال ، آستانہ عالیہ گیلانی بھیرہ شریف پیر بادشاہ,اکبر بادشاہ ،عبدالقیوم اور راجہ عمر بھی موجود تھے۔
سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز نے ڈیرہ کوٹ سرفراز خان میں اپنے چچا محترم کرنل(ر) راجہ اورنگزیب خان کے ہمراہ راجہ ہمایوں سرفراز ٹرسٹ اور نگہبان ٹرسٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والے فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا۔ جس میں الشفاء آئی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔اور ادویات فراہم کی گئیں۔اس موقع پر عبدالقیوم, راجہ عمر,حافظ زین اور زین علی مظہر بھی موجود تھے۔
Raja Yassir Humayun Sarfraz
چوہدری شہریار سلطان کی ڈپٹی کمشنر چکوال میڈم قرۃ العین ملک کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال أمد
جہاں پہ انہوں نے بچوں کی فزیوتھراپی وارڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز نے راجہ عثمان ہارون کے ہمراہ قصبہ بھون میں اپنے بہت پیارے عزیز دوست فاروق چیمہ مرحوم کے بھائی مسعود چیمہ کے بھائی اور عادل چیمہ کے چچا محترم ظفر چیمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔انکے ہمراہ راجہ اعجاز حسین,عامر چتال اور ملک سلیم کھائی بھی موجود تھے
بالا آخر PTI کے خاموش ترین اُمیدوار ایاز امیر بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے۔
ایاز امیر کی کھل کر عمران خان پر تنقید
گولی کیوں چلائی کیساتھ یہ بھی پوچھیں ڈی چوک کیوں گے؟
نیلسن منڈیلا نے کتنی فائنل کالز دیں؟
اولیاء کا فیضان
ہندوستان اور پاکستان میں جو اسلام زندہ ہے اس کی بڑی وجہ اولیاء کرام کی درگاہ پر جب لوگ جاتے تھے تو انکا مذہب نہیں پوچھا جاتا تھا بلکہ محبت کا درس دیا جاتا تھا جس سے لوگ دین اسلام قبول کرتے گئے۔تلوار کے زور پر کبھی لوگ دین اسلام کی طرف نہیں آئے۔اور یہ ہی دین اسلام کی خوبصورتی ہے.
بھون روڈ کا افتتاح ضلعی صدر و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سلطان حیدر علی خان کے ہاتھوں ۔
بھون چوک تا کلر کہار روڈ کا افتتاح