Dubai property Advisers

Dubai property Advisers Bless u all friends Special Followers Welcome Always Remember me in prayers the best construction company in the city of chakwal

21/12/2024
06/11/2024

چکوال:اے ڈی سی آر چکوال نے کرپشن کا نیا بازار کھول دیا، کام ٹھپ مگر نت نئے طریقے سے پٹواری بھی نالاں۔

چکوال: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال نے "سرٹیفکیٹ گرداور حلقہ بعد از ملاحظہ موقع" جاری کردیا کہ نئی رجسٹری کے ساتھ اس سرٹیفکیٹ کو بھی لگانا لازماً قرار۔

چکوال: سرٹیفکیٹ پر نئی کوئی بات نہیں وہیں پرانی ڈیمانڈز اور رشوت کو نئے انداز سے پیش کیا گیا ہے۔

چکوال:گرداور اور پٹواری کو موقع پر جاکر مشتری و بائعیہ کو کھڑے کرکے تصاویر بنانا اور تصاویر ساتھ لف کرنا ضروری قرار دے دیا۔

چکوال:اگر بائعہ یا مشتری میں سے کوئی خاتون ہو تو کیسے وہ کسی نامحرم کے ساتھ کھڑی ہوکر تصویر بنوائے جبکہ اس سے قبل فرد پر گرداور رپورٹ موجود ہوتی ہے۔

چکوال:گرداور رپورٹ میں یہ تحریر ہوتا ہے کہ موقع ملاحظہ کیا خسرہ نمبر، انتقال نمبر اور پلاٹ و مکان درست پایا ہے۔

چکوال:جب اس ساری رپورٹ میں تمام تفصیلات موجود ہیں تو نئے فارم کی کیا ضرورت ہے؟

چکوال:نئے گرداوری فارم کی وجہ سے رجسٹریاں کئی روز سے زیر التواء، متعلقہ گرداور سائلین کو ہفتوں کا وقت دینے لگے رپورٹس اتنی ہیں کہ 2 ہفتے تک موقع پر جانا ممکن نہیں ہے۔

چکوال:اگر مشتری بیرون ممالک مقیم ہے تو بائعہ کے ساتھ موقع پر کیسے اسکی تصاویر بننا ممکن ہیں؟

چکوال:عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نئے گرداوری فارم کو ختم کیا جائے تاکہ سست روی کے شکار پراپرٹی کے کام کو پرموٹ کیا جاسکے۔

Address

Chakwal
CHAKWAL

Telephone

03335903538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai property Advisers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share