A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

A.T.I Chakwal   (Anjuman tulba e islam) ATI
غیر سیاسی طلبہ تنظیم ہے، جو نوجوانوں میں اسلام اور پاکستان کی محبت اور دفاع کے لیے کام کرتی ہے ۔
(1)

29/03/2024

*اپنے دیگر کاموں کے ساتھ تھوڑا بہت یہ کام بھی سیکھیں* اگر آپ فری میں کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو اس گروپ کو جوائن کریں ۔
https://chat.whatsapp.com/D5gxxG9Jyn24Gd4KoGvw7m
24 ghanty ma aik bar click krna hy .

* *
*⛔⛔Don't miss to collect $VA coin before 25th claim otherwise your account got suspended‼️*

*📍VERDA GIFT BOX🎁 CODE UPDATE :*
👇👇👇👇👇
*💫Use this gift box to increase your Energy Box by 25k*

*🚫 Gift Code can only be used once.*

*Enhance 💪your Box with .*
👇👇👇

*🎁 Energy box: 0Kpk3mbT

*🎁 Energy box: Y3z2AtQp

*🎁 Energy box: CK7HGgyb

*🎁 Energy box: xQatfglw

*🎁 Energy box: MPw5Zvo2

*🎁 Energy box:

*🎁 Energy box: oFCVHQ06

*🎁 Energy box: ULoBrj4T

*🔻 FOR NEW USERS:*

*🏆 VERDA CITY: BEST MINING ⛏ APP 2024*

*✅New Web3 Blockchain Project*
*✅Proof of Networking ( )*
*✅NO VC means no investment before.*
*✅No private sale like other crypto.*
*✅ Android & iOS Store both places.*
*✅Free Rewards*
*✅No Ads*
*✅Block Reward*
*✅Bonus daily hash & GiftCard exchange*

*🎁 Mine⛏ $VA Coin and Cliam free daily! How*

*🔻 Download VERDACITY LINK-👇*
https://verda.city/download

*INVITE CODE: 234TDH13

*💯Verified Project✅*
*🚨🚨DON'T MISS THIS STRONG VIRAL PROJECT🚨🚨*

*بھول سکتا ہے کوئی ملت کے بیٹوں کا لہو*  *خوں سے لکھ رکھی ہے روشن داستان انجمن* *16مارچ یومِ شہدائے انجمن طلبہ اسلام*
16/03/2024

*بھول سکتا ہے کوئی ملت کے بیٹوں کا لہو*
*خوں سے لکھ رکھی ہے روشن داستان انجمن*
*16مارچ یومِ شہدائے انجمن طلبہ اسلام*

اٹھاٶ لاکھ دیواریں طلوعِ سحر تو ہوگا🌷 ان شاء اللہ طلبہ حقوق کی علمدار طلبہ کی حقیقی ترجمان انجمن طلبہ اسلام کے زیرِ اہتم...
04/02/2024

اٹھاٶ لاکھ دیواریں طلوعِ سحر تو ہوگا🌷
ان شاء اللہ
طلبہ حقوق کی علمدار طلبہ کی حقیقی ترجمان انجمن طلبہ اسلام کے زیرِ اہتمام حقوق طلبہ کنونشن ❤
#حکمِ_اذاں_سال



A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

21/01/2024
اس عشق و جنوں کے قصے کی تفصیل ابھی تو باقی ہے کچھ  اور  سفر  کرنا  ہے  ہمیں  تکمیل  ابھی  تو باقی ہےانجمن طلبہ اسلام کے ...
21/01/2024

اس عشق و جنوں کے قصے کی تفصیل ابھی تو باقی ہے
کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل ابھی تو باقی ہے
انجمن طلبہ اسلام کے 56 یومِ تشکیل کے موقع انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال کے زیرِ اہتمام
جشنِ تشکیل انجمن و فروغ عشقِ مصطفیﷺ سیمینار کا انعقاد کیا گیا
ناٸب ناظم انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی
برادر محسن علی صاحب کی خصوصی شرکت و اظہارِ خیال ۔
اس موقع پر ناظم ضلع چکوال *شاہزیب عاصمی* ۔ سابق رہنما چوہدری شیراز علی خان صاحب ۔
محمد جواد جامی صاحب ۔ قاضی عبدالصبور و دیگر نے حاظرین سے خطاب کیا ۔
انجمن کی یومِ تشکیل کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور انجمن کے شہدا و غازیان کو خراج تحسین پیش کیا ۔
احمد علی
جنرل سیکرٹری ضلع چکوال
A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

چکوالیاں دا گروپ
چکوال نیوز

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی نئی قیادت کو اللہ عزوجل استقامت عطا فرمائے. A.T.I Chakwal   (Anjuman tulba e islam)
14/11/2023

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی نئی قیادت کو اللہ عزوجل استقامت عطا فرمائے.

A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

*دنیا فلسطين پر ہونے والے قتلِ عام کو رکوانے کے لیے کردار ادا کرے ۔ شاہزیب عاصمی جنرل سیکرٹری ATI چکوال* ۔3 نومبر  بروز ...
03/11/2023

*دنیا فلسطين پر ہونے والے قتلِ عام کو رکوانے کے لیے کردار ادا کرے ۔ شاہزیب عاصمی جنرل سیکرٹری ATI چکوال* ۔
3 نومبر بروز جمعہ
انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال کے زیرِ اہتمام یکجہتی فلسطين ریلی گورنمنٹ گریجویٹ کالج چکوال میں نکالی گٸی ۔
جس کی قیادت جنرل سیکرٹری ATI چکوال شاہزیب عاصمی نے کی ۔
ریلی میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اور فلسطينی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی ۔
شاہ زیب عاصمی نے طلبہ سے خطاب میں کہا کہ
فلسطين اور بیت المقدس کی حفاظت مسلمانوں پر فرض ہے
دنیا فلسطينيوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے ۔
انجمن طلبہ اسلام نواجونوں کی ایک غیر سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد طلبہ کے دلوں اسلامی روح بیدار کرنا ہے
انجمن طلبہ اسلام نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا ہے اور دیتی رہے گی
ہم فلسطينيوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
*انجمن طلبہ اسلام حقیقی معنوں میں اسلام اور نظریہ پاکستان کے محافظوں کی جماعت ہے ۔علی حسن کنوینٸر ATI گریجویٹ کالج چکوال*
انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذراروح محمد ﷺ اس کے بدن سے نکال دو.31 اکتوبر یوم شہادت غازی علم الدین شہید.A.T.I Chakwal ...
31/10/2023

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمد ﷺ اس کے بدن سے نکال دو.
31 اکتوبر یوم شہادت غازی علم الدین شہید.
A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

انجمن طلبہ اسلام کی نئی پرعزم قیادت بردار عزیز عامر اسماعیل کو صدر اور فیصل قیوم ماگرے کو سیکرٹری جنرل منتخب ھونے پر دل ...
30/10/2023

انجمن طلبہ اسلام کی نئی پرعزم قیادت بردار عزیز عامر اسماعیل کو صدر اور فیصل قیوم ماگرے کو سیکرٹری جنرل منتخب ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ڈھیروں دعائیں اللہ کریم قافلہ عشق و مستی کی راہ حق میں قیادت کا حق ادا کرنے کی ھمت اور توفیق عطا فرمائے

*دم میں جب تک ہے دم ذکر انﷺ کا سناتے جاٸیں گے* انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال کے زیرِ اہتمام سالانہ مشعل بردار جلوس کی تیاری...
24/09/2023

*دم میں جب تک ہے دم ذکر انﷺ کا سناتے جاٸیں گے*

انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال کے زیرِ اہتمام سالانہ مشعل بردار جلوس کی تیاریاں جاری
مشعل بردار جلوس کی دعوتی و تشہیری مہم کے سلسلے میں چکوال کے شاہراٶں پہ فلکس آویزاں کر دیے گٸے
ان شاء اللہ جلوس پورے جوش و خروش سے انعقاد پذیر ہو گا ۔
*انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال* ۔

انجمن طلباء اسلام ضلع چکوال کی عظیم روایات  کی عکاسیجشنِ میلادِ مصطفٰی کے سلسلے میں عظیم الشان فقید المثال مشعل بردار جل...
20/09/2023

انجمن طلباء اسلام ضلع چکوال کی عظیم روایات کی عکاسی
جشنِ میلادِ مصطفٰی کے سلسلے میں
عظیم الشان فقید المثال
مشعل بردار جلوس
ان شاء اللہ 11 ربیع الاول بعداز نمازِ مغرب
لاری اڈا تا میلاد چوک
احباب کو شرکت کی بھرپور دعوت
منجانب :- انجمن طلباء اسلام ضلع چکوال کی خبریں
A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

مُلکِ سُخَن کی شاہی تم کو رضاؔ مُسلَّمجس سَمْت آ گئے ہو سِکّے بٹھا دیے ہیںرَحمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ #25صفرالمظفریوم ...
12/09/2023

مُلکِ سُخَن کی شاہی تم کو رضاؔ مُسلَّم
جس سَمْت آ گئے ہو سِکّے بٹھا دیے ہیں
رَحمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ
#25صفرالمظفریوم عرس اعلیحضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہمُلکِ سُخَن کی شاہی تم کو رضاؔ مُسلَّم
جس سَمْت آ گئے ہو سِکّے بٹھا دیے ہیں
رَحمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ
#25صفرالمظفریوم عرس اعلیحضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ❤️
#کرسال

12/09/2023

*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*

💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*

💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓
*السلام علیکم *
*﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝*
*بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..*

*مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا.۝*
*جس نے دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں..*

*إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ.۝*

*بیشک اللہ جسے چاہتا ہے بے شمار رزق دیتا ہے..*

*صبح خیر زندگی* ☺️

*اگر آپ لوگوں کہ شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو سورۃالناس پڑھا کریں ۔۔۔*

*اور اگر آپ چاہتے ہیں رزق بارش کی طرح ہو تو سورۃالفلق پر مداومت کر لیں ۔۔۔*

*اور اگر آپ پریشان رہتے ہیں تو استغفار کو خود پر لازم کر لیں* ☺

*اللّه آپ کی خیر فرماۓ خوش رہیں آباد رہیں* 🌹

*خوش رہیں ,خوشیاں بانٹتے اور سلامت رہیں*🥀

عظیم قیادت ۔ 🌹❤️. Allhumdu Lillah
22/08/2023

عظیم قیادت ۔ 🌹❤️. Allhumdu Lillah

عظیم تر پاکستان کے عنوان سے کلرکہار میں انجمن طلباء اسلام کی جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کٹنگ اور شجر کاری کی تقریب دارال...
15/08/2023

عظیم تر پاکستان کے عنوان سے کلرکہار میں انجمن طلباء اسلام کی جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کٹنگ اور شجر کاری کی تقریب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ کلرکہار میں ہوئی
جواد علی جامی جوائنٹ سیکرٹری انجمن طلباء اسلام پنجاب شمالی ،شاہ زیب عاصمی جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام چکوال ،حافظ وقار عاصم ناظم انجمن طلباء اسلام کلرکہار ، زین العابدین، فرخ محمود، قاری جاوید و دیگر شریک
تقریب میں کیک کاٹا گیا پودے لگائے گئے اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں
انجمن طلبہ اسلام چکوال

A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

*سیدی مرشدی،،،، یانبیﷺ یانبیﷺ**مشرق سے ہو بیزار نہ مغرب سے حذر کر**فطرت کا تقاضہ ہے کہ ہر شب کو سحر کر* ان شاء اللہ آج 4...
04/08/2023

*سیدی مرشدی،،،، یانبیﷺ یانبیﷺ*

*مشرق سے ہو بیزار نہ مغرب سے حذر کر*
*فطرت کا تقاضہ ہے کہ ہر شب کو سحر کر*
ان شاء اللہ
آج 4 اگست بروز جمعةالمبارک
انجمن طلبہ اسلام کے زیرِ اہتمام تربیتی نشست کا انعقاد (بسلسلہ چاولی یونٹ سازی)
کیا گیا ہے
انجمن طلبہ اسلام ضلع چکوال۔

A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=674179561393711&id=100064050194075&sfnsn=scwspwa&mibextid=K8Wfd2

ضلع چکوال کے گاٶں چاولی میں انجمن طلباء اسلام چکوال کے زیرِ اہتمام شہدائے کربلا کی یاد میں سبیل کا اہتمام    A.T.I Chakw...
28/07/2023

ضلع چکوال کے گاٶں چاولی میں انجمن طلباء اسلام چکوال کے زیرِ اہتمام شہدائے کربلا کی یاد میں سبیل کا اہتمام

A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کلرکہار میں انجمن طلباء اسلام اور الکرم فرینڈز کے زیر اہتمام احتجاج مظاہرہ جس میں...
20/07/2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کلرکہار میں انجمن طلباء اسلام اور الکرم فرینڈز کے زیر اہتمام احتجاج مظاہرہ جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اسلام دشمن قوتوں کو بتلایا کہ فرزندان اسلام اس عمل کو بھرپور قوت کے ساتھ روکیں گے بھی اور جواب بھی دیں گے
انجن طلبہ اسلام چکوال

انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی انتخابات سیشن 2023_24 کےلیے اراکین انجمن کی کثرت رائے سے برادر _مبشر حسین حسینی_ صاحب...
16/07/2023

انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی انتخابات سیشن 2023_24 کےلیے اراکین انجمن کی کثرت رائے سے برادر _مبشر حسین حسینی_ صاحب کو صدر انجمن اور برادر _حسنین نوری_ صاحب کو سیکرٹری جنرل منتخب منتخب کیا گیا ھے*

_اللہ کریم راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین_

صدر انجمن کے خطاب کے اہم نکات۔•موجودہ سیشن اپنے بانیان و شہداء کے خواب کو امید سحر دینے کے لیے پر عزم ہے۔•14, 15, 16 جول...
07/07/2023

صدر انجمن کے خطاب کے اہم نکات۔

•موجودہ سیشن اپنے بانیان و شہداء کے خواب کو امید سحر دینے کے لیے پر عزم ہے۔
•14, 15, 16 جولائج کو مظفرآباد آباد میں مرکزی و صوبائی الیکشن ہوں گے، ملک بھر سے تمام اراکین شرکت کریں۔

•ہمارا نعرہ "گھر سے مکتب، مکتب سے معاشرہ، اور معاشرے سے نظام حکومت تک" کی تکمیل کا وقت آن پہنچا ہے۔
صرف سیاست کے زریعے ہی نظام حکومت کے میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی بلکہ بیوروکریسی بھی اہم ستون ہے۔

"اہم ترین اعلان"
•وابستگان انجمن کے لیے CSS اکیڈمی کا اعلان کر دیا گیا، جہاں CSS کی تیاری کرنے والوں کے تمام امور انجمن طلبہ اسلام برداشت کرے گی۔
•ہر سال 10 لوگ ٹارگٹ کیے جائیں گے جنکی تیاری، رہائش، کھانا و دھوبی انجمن کی ذمہ داری ہو گی۔
"دوسرا اہم اعلان"
•انجمن طلبہ اسلام سے وابستہ احباب جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر مالی معاملات کی وجہ سے حاصل نہیں کر پاتے تو گریجویشن سے لیکر PHD تک انجمن طلبہ اسلام ہر سال 30 لوگوں کی مکمل سکالرشپ کا اہتمام کرے گی۔







A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam)

*پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندوں  کو لگتا ہے اڑان ایک بیماری ہے*😱😱 🧐🧐*اسی طرح آن لائن کام کے بارے میں نالج نہ ہونے والوں...
04/07/2023

*پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندوں کو لگتا ہے اڑان ایک بیماری ہے*
😱😱 🧐🧐
*اسی طرح آن لائن کام کے بارے میں نالج نہ ہونے والوں کو لگتا ہے کہ یہ فراڈ ہے*

❤️GOOD NEWS❤️
Free Free Free pr sy Free account........

👉 Register with New Gmail & Phone Number
👉Sign Up Reward 100 Token
👉 Total Reward 500 TOKEN Free

❤️Per Referral 10%
❤️Listing Price $2

Hi! I would like to invite you to B-Love Network.

Follow the link & download the B-Love Network App by using this
Referral Code: CSURSHUH04

https://play.google.com/store/apps/details?id=biz.innovationfactory.bnetwork



CSURSHUH04
referral cod. 👆

Whatapp group link...
https://chat.whatsapp.com/DR1eZS34szvDLWKoEq4CuK

Online Earning k liy what apps group join krein.
https://chat.whatsapp.com/Ce4MY2qFu9O1jEtL3XFL7j

انجمن طلباء اسلام کلرکہار ضلع چکوال کے زیر اہتمام" شہنشاہ بغداد کنونشن"اہل محبت سے شرکت کی استدعا ہے
13/06/2023

انجمن طلباء اسلام کلرکہار ضلع چکوال کے زیر اہتمام" شہنشاہ بغداد کنونشن"
اہل محبت سے شرکت کی استدعا ہے

27/05/2023

Address

Chakwal
Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.T.I Chakwal (Anjuman tulba e islam):

Videos

Share