Sheraz Ahmed

Sheraz Ahmed nothing

ان شاء اللہ 😊یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 😭😭💔🙏🏻خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ای...
24/03/2024

ان شاء اللہ 😊
یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 😭😭💔🙏🏻
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














23/03/2024
23/03/2024

08/07/2023

Allah o Akbar

24/12/2021

خالد حسنین خالد صاحب خوبصورت کلام

24/12/2021

علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے خالد حسنین خالد کے بارے میں کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں۔۔

15/11/2021

Go Go Niazi Go Go

28/08/2021

👏👏👏👏👏واہ ابرار الحق واہ کیا بات ہے آپ ک so nice of you

28/08/2021

پھر یہ لڑکیاں کہتی ہے ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔کام دیکھو ان ک پہلے

28/08/2021

ڈائیو کی نئ سروس

چکوال والوں جاگو یہ سب کیا ہیں
27/08/2021

چکوال والوں جاگو یہ سب کیا ہیں

24/08/2021
24/08/2021
21/08/2021


سندھ
ضلع جیکب آباد میں شک کی بنیاد پر شادی کی پہلی رات ظالم درندہ صفت شوہر نے نئی نویلی دلہن کو ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے قتل کر کے اٹھا دیا😭😭
وجہ قتل
شادی کی پہلی رات کنواری نہ ہونے کا شبہ کر کے پھول جیسی دلہن کو اس کی نئی زندگی کے سنہرے خوابوں سمیت پل بھر میں ہمیشہ کے لیے ختم کر کے اس دنیا سے ہمیشہ کے لیے رخصت کردیا ہائے افسوس اپنی بیٹی کی نگاہوں میں بہت سے خواب دیکھنے والے والدین پر کیا گزری ہوگی؟
در حقیقت ، میڈیکل رپورٹ کے مطابق یہ بات ثابت ہے کہ ایسی عورت کا بلیڈ بچپن میں کمزوری اور کچھ کھیلوں کی وجہ سے نازک پردہ کا باعث نہیں ہوتا ہے
یہ بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے۔۔۔؟؟؟
خدا کی قسم ہمیں اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا گیا تھا مگر ہائے افسوس کہ ہم انسان کے روپ میں ظالم درندے اور شیطان سے بھی بدتر نکلے
ہمیں انسان بننے میں مزید صدیاں لگنی ہیں😭😭
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔😭😭
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اس واقعہ کو بیان کر سکوں😭😭
ہم روزانہ کتنی گندی گندی ویڈیو اور پوسٹ شیئر کرتے ہیں کیا ہی اچھا ہو گا کہ اس معصوم کے حق کے لیے اگر اس کی آواز بن کر پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ کوئی افسران اعلی تک یہ بات جائے اور وہ اس کے درندہ صفت شوہر کو پکڑ کر کیفیرکردار تک پنہچائے
سب کو اللہ پاک جزائے خیر دے آمین

Address

Chakwal

Telephone

+923351212143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share