Tape Ball Cricket.PK

Tape Ball Cricket.PK Cricket updates

29/11/2021

❤❤ #اسامہ علی نے رات کو کراچی میں ایسی شارٹس کھیلی کی ہر کوئی داد دینے پہ مجبور ہو گیا۔۔💓💓
💗💗2021 کا بیسٹ پلیئر ہے تو کسی وجہ سے ہے۔❤❤
اگر ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائیک اور شئیر لازمی کریں۔۔۔۔

21/05/2021

😂😂تیزی #بیٹسمین کے سر پڑ گئی😂😂
😁😁جب اوور کا آخری بال ہو اور بیٹسمین اگلا اوور خود کھیلنے کی لالچ میں پڑ جائے تو کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے🤣🤣

05/05/2021

😂😂اپنے ٹیم کے ایسے بیٹسمین کو منشن کریں جو کسی اور کو سٹرائیک نہیں دیتے 🤣🤣🤣

29/04/2021

🤣🤣کمال کا وکٹ کیپر😂😂
ہر ٹیم میں ایسے کھلاڑی ہوتے ہیں جن کو کیپر بننے کا شوق ہوتا ہے لیکن نکال کچھ نہیں😄😄😄
اپنی ٹیم کے ایسے مہان وکٹ کیپر کو مینشن کرے۔۔

27/04/2021

💗💗 تیرے رولے💗💗
کل کی رات جو باری کھیل گئے صدیوں یاد رکھی جائے گئی
|| آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ سیالکوٹ بھاگوال2021 ||
|| فلک ماسٹر ٹائیگر آف پاکستان فہد_میاں_چنوں نے فائنل میچ میں 12 سکسز ||

26/04/2021

💗💗 یو بیوٹی💗💗
عمر گجر کی ایسی شارٹس کہ آپ K.C اور T.M کو بھول جائیں گے عمر گجر کی کلاس لیتے ہوئے۔۔۔

24/04/2021

❤❤❤ تیرا وکھرا اے انداز❤❤❤
جہاں بھی پورے پاکستان میں ٹینس بال کا نام لیا جاتا ہے وہاں مرزا تیمور کو لازمی یاد کیا جاتا ہے شاید اس کی وجہ 💓💓 کی یہ کلاس ہی ہے💓💓۔۔۔۔
💗💗مرزا نہیں آنڑاں تیرے جیا تیرے بعد۔۔💗💗

21/04/2021

دونو پاوں کی معزوری کے باوجود بھی تیز رفتار بولنگ کہ ہر کوئی حیران ❤❤
درگی سے تعلق رکھنے والا باہمت نوجوان #قیوم نے اپنی معزوری کمزوری نہیں سمجھا ہے.
ویڈیو دیکھ کر اپکو اندازہ ہو جائے گا کہ قیوم پاوں کی معزوری کے باوجود ایک حقیقی تیز رفتار بولر ہے

افسوس ناک خبر شان چکوال پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا کنگ خرم شہزاد چکوال اور آفاق شہزاد کے والد محترم حاجی محمد صدیق صاحب وفا...
13/04/2021

افسوس ناک خبر شان چکوال پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا کنگ خرم شہزاد چکوال اور آفاق شہزاد کے والد محترم
حاجی محمد صدیق صاحب وفات پا گئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ان کا نماز جنازہ آج 3 بجے ہڈالہ چکوال میں ادا کی جائے گی دعا گو ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبرو جمیل دے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر فم کسر چکوال کرکٹ کے اک بہت ہی اہم شخصیت   کی والدہ محترمہ بیمار ہیں آپ سب دوستوں سے اپیل ہ...
08/04/2021

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فخر فم کسر چکوال کرکٹ کے اک بہت ہی اہم شخصیت کی والدہ محترمہ بیمار ہیں آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اس شب جمعہ کو ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں اے اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے ان کو صحت کاملہ عطا کرے آمین یا رب العالمین
مائیں تو سب کی سانجھیں ہوتیں ہیں 🤲❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

چکوال رائزنگ سٹار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکوال منگوالچکوال لائنز نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد  چکوال بادشاہ کی ٹی...
05/01/2021

چکوال رائزنگ سٹار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکوال منگوال
چکوال لائنز نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد چکوال بادشاہ کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا سارا دن تمام لڑکوں نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ دیکھایا
Well played All Boys 💖💖💖💖💖💖💖💖💖 . . . . . . . . . . . . . . . And. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
Congratulations All Boys🌹🌹🌹🌹💯💕💕💕💕💯💖💖💖💖💯

24/12/2020
23/12/2020

2020
فائنل
منگوال المشہدی بمقابلہ نیازی الیون نروال

09/12/2020

منگوال vs پڑہال

09/12/2020

منگوال ینگ سٹار vs ڈھوک مصطفی

09/12/2020

منگوال گوندل vs نارنگ۔۔۔

ٹیپ بال کرکٹ اس وقت تقریبا پوری دنیا میں کھیلی جاتی ہے نہ صرف پاکستان بلکہ تقریبا ہر اس جگہ بیرون ممالک میں جدھر پاکستان...
08/12/2020

ٹیپ بال کرکٹ اس وقت تقریبا پوری دنیا میں کھیلی جاتی ہے نہ صرف پاکستان بلکہ تقریبا ہر اس جگہ بیرون ممالک میں جدھر پاکستانی انڈین یا بنگلہ دیشی موجود ہوں
کسی نہ کسی شکل میں ٹیپ بال کرکٹ کا وجود ہے
ٹیپ بال کرکٹ میں بہت بڑے بڑے پلیئرز آئے اور اپنے وقت میں ان کا کوئی جوڑ نہیں تھا
لیکن اک بات جو کوئی مانے یا نہ مانے ٹیپ بال کرکٹ کو اک الگ پہچان دی سرزمین چکوال کے گاوں مونا کے نواحی گاوں ہڈالہ کے نے
خرم چکوال پچھلے 15 سالوں سے مسلسل اک جیسی اور آگے سے بڑھ کر کھیل رہا ہے اور ان پندرہ سالوں میں خرم بھائی کی گیم پہلے سے زیادہ ہوئی ہے کم نہیں
اس وقت ٹیپ بال کرکٹ میں خرم بھائی کا کوئی ثانی نہیں
ٹیپ بال کرکٹ میں خرم بھائی جیسی عزت کسی کو آج تک نہیں ملی مستقبل کا پتا نہیں لیکن ماضی اور حال وقت میں خرم بھائی جیسا پلیئر آج تک ٹیپ بال کرکٹ میں نہیں آیا
کوئی ان کو کنگ آف ایشیا کوئی ان کو مونے آلا کوئی ان کو شان چکوال کہتے ہیں لیکن اور میں ذاتی طور پر ان کو ٹیپ بال کرکٹ کا سلطان کہتا ہوں
شان چکوال ہوں میں کرکٹ کا سلطان ہو میں
یہ فقرہ خرم بھائی پر مکمل فٹ بیٹھتا ہے 💖❤❤❤
ٹیپ بال کرکٹ کو اس عروج میں لانے میں شان چکوال کا اک اہم کردار ہے 💖💖💖💖💖💖💖💖
دعا ہے اللہ ہمارے بھائی کو سدا ایسے ہی کامیابی اور عزت دے اور مزید کامیابی ان کی جھولی میں ڈالے 🤲🤲🤲
ٹیپ بال کرکٹ کا برانڈ ❤🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
تحریر۔۔۔۔۔تبسم نویدراجہ_چکوال_کرکٹ

07/12/2020

چہان VS تھنیل کمال

پہلا ترقیاتی ٹورنامنٹ بمقام منگوالانشاءاللہ ٹورنامنٹ کا آغاز اگلی جمعرات کو ہوگا اور ٹیموں کی تعداد محدود ہوگی لہٰذا ٹیم...
28/11/2020

پہلا ترقیاتی ٹورنامنٹ بمقام منگوال
انشاءاللہ ٹورنامنٹ کا آغاز اگلی جمعرات کو ہوگا اور ٹیموں کی تعداد محدود ہوگی لہٰذا ٹیم جلد از جلد انٹر کروائیں
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں..
ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت کھیلا جاۓ گا روزانہ 6 ٹیمیں کھلیں گی👍👍👍👍👍
سرپرسرت اعلئ ❤️
طیب عباس 03365771430👉👉👉
ملک طاہر 03065446620👉👉👉
نسیم عباس لانگ 03025700528👉👉👉

DPL_2020💯💛💜💟💌💌💟💜💛💯آل پاکستان 3 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام دلہہ پریمیئر لیگ   (المشہدی الیون منگوال)(ارسلان بٹ،مچل،راؤ عدنا...
13/11/2020

DPL_2020💯💛💜💟💌💌💟💜💛💯
آل پاکستان 3 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام دلہہ پریمیئر لیگ
(المشہدی الیون منگوال)(ارسلان بٹ،مچل،راؤ عدنان)
آج پورا دن مچل اور راؤ عدنان کی شاندار پرفامنس اور یاد رہے ارسلان بٹ نے کی آج کے دن چھکوں کی برسات اور راؤ عدنان کی شاندار باولنگ کی بدولت اپنی ٹیم بری المشہدی الیون منگوال کو اگلے راونڈ کے لیے کوالیفائی کرا دیا💯💝💞
💯ویل پلیڈ بوائز

13/11/2020

❤️❤️❤️
❣💗سرزمین چکوال میں انشاءاللہ دسمبر 18۔19۔20 میں بڑا کرکٹ میلا 💓💓💓
زیر اہتمام ممتاز فاونڈیشن (منگوال) چکوال آرگنائز کیا جا رہا ہے جس میں ہوں گئے پورے پاکستان کے پلئیر آمنے سامنے۔۔
چیف آرگنائزر ممتاز خان صاحب حیدرخان اینڈ کمیٹی بیسٹ آف لک آل کمیٹی💓💓

بریکنگ نیوز مہوٹہ موڑا پریمٸیر لیگ2020سیالکوٹی منڈا چھا گیا سلمان سلو نے90 رنز بناٸے شاندار بیٹنگ
10/11/2020

بریکنگ نیوز مہوٹہ موڑا پریمٸیر لیگ2020
سیالکوٹی منڈا چھا گیا
سلمان سلو نے90 رنز بناٸے شاندار بیٹنگ

شادی مبارک  #ظہیر بھائی اللہ پاک آپکو ازدواجی زندگی کی اک نئی شروعات میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
09/11/2020

شادی مبارک #ظہیر بھائی
اللہ پاک آپکو ازدواجی زندگی کی اک نئی شروعات میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے

نیک خواہشات فم کسر ٹیم کو خصوصاً بلال احمد فم کسر ❤️❤️❤️❤️❤️تمام میچز چکوال کرکٹ پیج پر لائیو 💕💕💕
06/11/2020

نیک خواہشات فم کسر ٹیم کو خصوصاً بلال احمد فم کسر ❤️❤️❤️❤️❤️
تمام میچز چکوال کرکٹ پیج پر لائیو 💕💕💕

سرال سپر لیگٹیم انٹر کرانے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ❤️❤️گیم آن ہے 💕💙
27/10/2020

سرال سپر لیگ
ٹیم انٹر کرانے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ❤️❤️
گیم آن ہے 💕💙

24/10/2020

Official Comentator ❤

22/10/2020

سرزمین چکوال میں انشاءاللہ دسمبر میں کرکٹ میلہ
زیراہتمام ممتاز فاونڈیشن منگوال
بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز کیا جارہا ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹جس میں پورے پاکستان کے ٹاپ ٹیپ بال پروفیشنل پلیئرز حصہ لے رہے ہیں
ٹورنامنٹ کیمٹی نے آج باقاعدہ طور پر میڈیا پاٹنرز کا اعلان کردیا ہے
چکوال کرکٹ۔ کے سی سپورٹس۔ سیالکوٹ کرکٹ علی اصغر ٹیپ بال۔ ٹیپ بال ایج ڈی۔ چکوال سپورٹس۔بیگال نیوز اینڈ بیگال ٹائمیز نیوز پیپرز 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بیسٹ آف لک ٹورنامنٹ آرگنائزر کیمٹی اینڈ حیدرخان بھائی 🌹🌹🌹🌹🏆🏆🏆🏆🏆

20/10/2020

💓💓شہباز گولڑہ یو بیوٹی💓💓
شہباز گولڑہ لاہور کی سر زمین پہ بالرز کا ریمانڈ لیتے ہوئے ایسی کلاس شو کی کہ تمام بالرز بے بس ہو گئی
مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیں پیج کو لائیک اور فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

14/10/2020

یزمان فاہنل میچ آخری بال پر 7 رنز وکٹ پر تھا #تیمور مرزا چھکا لگا کر میچ کو ڈال دیا سپر اوور میں پھر ایک بار سامنا ہوا +زیبی بٹ بمقابلہ #ظہیرکالیا
صدام شاہ بمقابلہ احسن چٹا پھر کیا ہوا وڈیو دیکھیں
مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیں پیج کو لائیک اور فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

12/10/2020

❤❤❤اکبر بھولی vs ظہیر کالیا❤❤❤
اکبر بھولی کی استاد ظہیر کالیا کے خلاف ایک یادگار باری۔۔
استاد کو ایسے چھکے مارے کہ ہر کوئی حیران ہو گیا۔۔

Address

Chakwal

Telephone

+923320687524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Cricket.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tape Ball Cricket.PK:

Videos

Share

Category