Olas اولس

Olas   اولس نماز قائم کرو
زکوٰۃ دیا کرو Just For Your Voice

تالاش ورثایہ بابا اس وقت شیرگڑھ غریب آباد مسجد میں موجودھے۔کسی کےھاں مہمان ھے لیکن گھرکاراستہ بھول چکاھے اور سہی طرح بول...
19/12/2024

تالاش ورثا
یہ بابا اس وقت شیرگڑھ غریب آباد مسجد میں موجودھے۔
کسی کےھاں مہمان ھے لیکن گھرکاراستہ بھول چکاھے اور سہی طرح بول نہیں سکتا
جوبھی جانتےھو وہ غریب آباد مسجد آجاٸے

16/12/2024

چکدرہ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16,17,18,19,23,24,26،
30 اور 31 دسمبر کو صبح 8 بجے سے دوپہر 2 تک بند رہے گی جس سے اوچ، کوٹیگرام، خانپور، پی اہی ڈی سی، سٹی چکدرہ، اولڈ چکدرہ، تھانہ، الاڈھنڈ، اسبنڑ، نیوباڈوان، تالاش ایکسپریس، جلالہ، اولڈ خانپور، یار اسٹیل ، اعتماد اسٹیل ملر، سوات موٹر وے، باڈوان فیڈر متاثر ہوں گے اپنی ضروریات وقت پر پورا کرنا
شکریہ

14/12/2024

https://fmcpay.com/auth/register?ref=623423604

100% online Earning app

This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.

د کس د نیاز محمد(گجر) او شاہ محمد مشر رور نثار محمد لا پہ حق رسیدلے دے۔د مرحوم جنازہ بہ نن 11 بجے د اوسکئ پہ جنازگاہ کے ...
08/12/2024

د کس د نیاز محمد(گجر) او شاہ محمد مشر رور نثار محمد لا پہ حق رسیدلے دے۔د مرحوم جنازہ بہ نن 11 بجے د اوسکئ پہ جنازگاہ کے ادا کیگی۔

04/12/2024

1500 سال پہلے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے جو صحیح 28 نشانیاں بیان کی تھیں وہ سچ ہوئیں
اس کو پڑھنے کی امید ہے۔

1: مرد کم اور عورتیں زیادہ ہوں گی۔

2: لوگ موسیقی کی شکل میں قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔

3:

4:

5: نماز اور زندگی میں لوگوں کا سکون ختم ہو جائے گا۔

6: سود کا کاروبار عام ہو جائے گا۔

7. منافق پیدا ہونگے آبادان میں لوگ عبادت کریں گے منافقت اور شہرت پانے کے لیے

٨: فتنے بڑھیں گے اور دینی علم میں کمی آئے گی۔

9: لوگ قرآن کو تنخواہ کا ذریعہ بنائیں گے

10: جھوٹ عام ہو جائے گا اور لوگ جھوٹ کی گواہی دیں گے۔

11: لوگ صحیح احادیث کا انکار کریں گے اور غلط احادیث بیان کریں گے۔

12: مسلمان امیر ہو جائیں گے لیکن مذہبی پیشوا نئے ہو جائیں گے

کفر آسان ہوگا انسان صبح مسلمان اور شام کو کافر اور شام کو مسلمان اور صبح کافر 13:

14: آنے والی ہر نسل پچھلی نسل سے بدتر ہوگی۔

15: لوگ اسلام پر چلنے والوں پر حیران رہ جائیں گے اور وہ نئی چیزیں دیکھیں گے۔

16: قتل و غارت بڑھتے جائیں گے قاتل اور مقتول کو پتہ نہیں چلے گا کہ میں کیوں قتل کرتا ہوں اور کیوں مارا جارہا ہوں

17 کافر مسلمانوں پر غالب آئیں گے مسلمان زیادہ ہوں گے لیکن غلام ہوں گے کیونکہ وہ دنیا سے پیار کریں گے اور موت سے ڈریں گے

18: مذہب پر عمل اس آگ کے تارکول کی طرح ہوگا جو چھڑی میں پھنسا ہوا ہے۔

19: گناہ کرنا بہت آسان ہوگا اور گناہ کو گناہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

20: دنیا کے امیر ترین لوگ کنجوس ہوں گے۔

21: عمر سے برکت ختم ہو جائے گی، سال مہینوں کی طرح، مہینہ ہفتوں کی طرح، ہفتہ دنوں کی طرح اور دن گھنٹوں کی طرح گزر جائے گا۔

22: مسلمان ہر عمل میں کافروں کی پیروی اور اطاعت کریں گے۔

23: عرب کی مٹی وسیع ہوگی اور مدینہ کی آبادی بڑھ جائے گی

24: لوگ زکوٰۃ لینے کے اہل نہیں ہوں گے اور پھر بھی زکوٰۃ مانگیں گے۔

25 عورتیں سجتی ہونگی پھر بھی ننگی ہونگی مطلب کپڑے اتنے نازک ہوں گے کہ جسم کی طرح نظر آئیں گے

26: زنا آسان ہوگا اور زنا کے اسباب میں اضافہ ہوگا۔

27: جہالت عام ہو جائے گی، لوگوں کو دنیا کا علم ہو جائے گا، مگر جہالت کی وجہ سے دینی علم سے جاہل ہوں گے۔

28: بے حیا عورتوں اور آلات موسیقی میں اضافہ ہوگا۔

ایک گزارش:
اگر آپ نے اوپر والی تحریر مکمل پڑھ لی ہے تو شئیر کریں

27/11/2024

حامد میر صاحب نے آخر میں صحیح بات کی ہے انشاء اللہ اگلا لائحہ عمل ایسا ہی ہو گا

22/11/2024
Online Earn Apphttps://sauces.world/Ready to spice up your crypto game? 🌶️ Join me on Sauces—because everything's better...
04/11/2024

Online Earn App
https://sauces.world/

Ready to spice up your crypto game? 🌶️ Join me on Sauces—because everything's better with a little extra flavor!

🍟 Get 2,000 SAUCE tokens just for signing up. It's like getting free hot sauce for your wallet! 🚀

You’re invited! Join the Sauces community and be part of the most flavorful crypto journey. Tap into the future with us today!

26/09/2024

بریکنگ نیوز ۔
تھانہ صوابی میں زوردار دھماکہ

آج گل آباد ہسپتال میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم ادائیگی کے دوران خواتین ذلیل بی آئی ایس پی عملہ مکمل ناکام
26/09/2024

آج گل آباد ہسپتال میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم ادائیگی کے دوران خواتین ذلیل بی آئی ایس پی عملہ مکمل ناکام

ہمسٹر سے آنلائن پیسے کماؤ آخری موقع 26 ستمبر تک
20/09/2024

ہمسٹر سے آنلائن پیسے کماؤ آخری موقع 26 ستمبر تک

*ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے...
14/08/2024

*ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔

پیپر ری ٹولنگ کے لیے آن لائن اپلائی جلد ہی شروع کیا جائے گا اور لنک یہاں شیئر کیا جائے گا۔ UFM کے اپیل، گریس مارکس اور ر...
09/08/2024

پیپر ری ٹولنگ کے لیے آن لائن اپلائی جلد ہی شروع کیا جائے گا اور لنک یہاں شیئر کیا جائے گا۔ UFM کے اپیل، گریس مارکس اور رزلٹ کینسلیشن کے اپلائی کیلئے بورڈ آفس تشریف لائیں۔

میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے  نتائج کا اعلان کل سہ پہر 5 بجے کیا جائے گا، جبکہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و ...
07/08/2024

میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کل سہ پہر 5 بجے کیا جائے گا، جبکہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل 2 بجے دوپہر کیا جائے گا۔

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی  کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ  انہیں برا بھلا کہیں۔ تھوڑا عقلمند...
27/07/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ انہیں برا بھلا کہیں۔

تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے

1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں

2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں

3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر

4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے

نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا

آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں
آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں

یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو  تھریٹ الرٹ جاری،  دہشت گردوں کی جانب سے پارٹی رہنماؤں، کارکن اور مولا...
13/07/2024

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ الرٹ جاری، دہشت گردوں کی جانب سے پارٹی رہنماؤں، کارکن اور مولانا فضل الرحمن کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ لیٹر کے مطابق دوران سفر، ریلی، سیاسی مقامات یا رہائش گاہوں پر ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے.

Address

Dir Lower
Chakdara Fort
18800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olas اولس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Olas اولس:

Videos

Share