Saeed Ur Rahman Safi

Saeed Ur Rahman Safi فالو( Follow)کرنے کے بعد سی فرسٹ(See first) ضرور کریں شکریہ

28/07/2024

مجھے یہودیوں نے مسلمان عورتوں کو گمراہ کرنے کے لیے تیار کیا
میں پڑھنے لکھنے میں بہت اچھی اور قابل تھی اسی لیے کچھ یہودی میرے پاس ائے
جن کا مقصد صرف اور صرف اسلام کو تباہ کرنا تھا
وہ مجھے انہی کی مرضی کی ایک یونیورسٹی میں پڑھوانا چاہتے تھے
جہاں میں قران و حدیث پڑھوں اور اس کے پیغام کے ساتھ کیسے کھیلنا اور جوڑ توڑ کرنا سیکھ سکوں۔
وہ مجھے پڑھائی ختم کرنے پر مصر میں امریکی سفارت خانے پرکام کرنے کے لیے بھیجنا چاہتے تھے
مجھے بین الاقوامی قانون اور تعلقات بھی پڑھنے تھے
تاکہ میں مختلف سفارتخانوں کے ساتھ کام کر سکوں
ان کے اپنے ہی لوگ پوری دنیا میں اسی طرح کام کر رہے ہیں
وہ چاہتے تھے کہ میں حقوق النسواں کے ساتھ کام کر سکوں
اور اس کے ذریعے سے عورتوں کو اسلام سے دور کر سکوں
مسلم عورتوں کو ان کی گھرانوں کی عورتوں کے ذریعے سے تباہ کر سکوں
اس وقت یہ سب کچھ کرنا مجھے اچھا لگ رہا تھا
اسلام کو اس وجہ سے سیکھوں تاکہ اسے تباہ کر سکوں۔
میرے لیے ضروری تھا کہ میں حقیقی اسلام سیکھوں
میرے زیادہ تر استاد یہودی تھے جنہوں نے مجھے قران و حدیث پڑھائی
اور یہ سکھائے کہ کس طریقے سے قران و حدیث کی غرض تشریح کر کےمسلمان عورتوں کو اسلام سے دور کر سکوں
لیکن جب اپ اسلام کو اس نیت سے پڑھتے ہیں
اس کی اصل حقیقت کو سمجھ سکوں
تو تو جان لو
اس کی حقیقت سچائی خود بخود اپ کے دل کو چھو لیتی ہے
اور اسی لیے مجھے قران سے محبت ہو گئی
اور پھر قران کی محبت سے مجھے اسلام سے محبت ہو گئی
الحمدللہ اس محبت کی وجہ سے تین سال اسلام مخالف پڑھائی کرنے کے باوجود اللہ نے میرے دل کو اسلام سے روشناس کرا دیا
الحمدللہ اج میں فخر سے کہتی ہوں کہ میں مسلمان ہوں
اور اللہ نے مجھے ہدایت دی اس پر میں اللہ کی مشکور ہوں
میں سمجھتی ہوں کہ میری کہانی مختلف چالوں سے بھری ہوئی ہے۔
ایک چل میری تھی
اور ایک چال ان کی جو میرے ساتھ تھے
اور پھر ایک تدبیر اللہ سبحانہ و تعالی کی تھی

غریب عوام کا پنکھا بند کروا کر اپنے کمروں میں AC چلانے والو اللّٰہ تمہیں جہنم کی آگ نصیب کرے😢🤲
04/07/2024

غریب عوام کا پنکھا بند کروا کر اپنے کمروں میں AC چلانے
والو اللّٰہ تمہیں جہنم کی آگ نصیب کرے😢🤲

29/06/2024
27/04/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














12/02/2024
ٹولو غلو لہ۔۔۔یو سوباڑے  🏏
10/01/2024

ٹولو غلو لہ۔۔۔
یو سوباڑے 🏏

10/12/2023
10/12/2023
ڈالر انسان سے زیادہ قیمتی امریکا سے ڈالر وصولی کیلئے امپورٹڈ حکومت نے پھر دہشتگردی شروع کیاپشاور مسجد میں دھماکہ 28 نماز...
30/01/2023

ڈالر انسان سے زیادہ قیمتی امریکا سے ڈالر وصولی کیلئے امپورٹڈ حکومت نے پھر دہشتگردی شروع کیا
پشاور مسجد میں دھماکہ 28 نمازیں شہید اور 41 زخمی
😭 😢

Address

District Dir Kp
Chakdara Fort
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Ur Rahman Safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category