Anmol Prinday

Anmol Prinday Documentres, Biographies, Tourisms, General Knowledge, Heavy Equipment,

*پتنگ باز جان لیوا ڈور کے استعمال سے نہیں رکیں گے، لیکن آپ صرف ان 5 باتوں پر عمل کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کو روک سکتے ہ...
26/03/2024

*پتنگ باز جان لیوا ڈور کے استعمال سے نہیں رکیں گے، لیکن آپ صرف ان 5 باتوں پر عمل کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کو روک سکتے ہیں۔*

*1۔ موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لگائیں*۔
*2. ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں*۔
*3. موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گردن پر مفلر باندھ لیں*
*4. بچوں کو ہر گز موٹر سائیکل کی ٹینکی پر نہ بیٹھائیں۔*
*5. پوری آستین والے کپڑے پہنیں*۔

*یاد رکھیں ہر سال درجنوں افراد پتنگ کی جان لیوا ڈور سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ ان حالات میں ہمیں خود اپنے پیاروں اور اپنی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی ایک انسان کی زندگی بچ جائے تو پوری انسانیت کی زندگی بچ جائے گی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
05/02/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

14/12/2023

31/07/2023

Ek aur episode a g*i

30/07/2023

یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی کی تعلیم کا معیار استاد اور سٹوڈنٹ کا پیار دیکھیں
#اردو

29/07/2023

Islamiya university video schendle

16/06/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

05/04/2023
01/04/2023

Live From Bahrain

دنیا کی نظر میں آجکل  PIA  کی اہمیت...ایک پہاڑی سلسلے کے اوپر رن وے بنا ہوا تھا۔ ایک طیارہ مسافروں سے بھر چکا تھا۔ ابھی ...
07/03/2023

دنیا کی نظر میں آجکل PIA کی اہمیت...

ایک پہاڑی سلسلے کے اوپر رن وے بنا ہوا تھا۔ ایک طیارہ مسافروں سے بھر چکا تھا۔ ابھی تک پائلٹ نہیں آیا تھا۔ کہ اچانک مسافروں نے دیکھا کہ دو افراد ہاتھوں میں سفید چھڑی لئے آنکھوں پر سیاہ چشمے پہنے آئے۔ اور کاک پٹ میں چلے گئے۔مسافروں میں چہ می گوئیاں شروع ہوئیں کہ پائلٹ تو دونوں نابینا ہیں۔ سپیکر پر آواز آئی۔ کہ میں پائلٹ فلاں صاحب جہاز کا کیپٹن بول رہا ہوں اور میرے ساتھ فلاں صاحب میرے معاون پائلٹ ہیں۔ یہ درست ہے کہ ہم دونوں نابینا ہیں۔ لیکن جہاز کے جدید آلات اور ہمارے وسیع تجربے کو دیکھتے ہوئے فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہم باآسانی جہاز چلا لیتے ہیں۔ بے شمار پروازیں کر چکے ہیں۔ مسافروں میں بے چینی کچھ کم ہوئی لیکن ان کی تشویش کم نہ ہوئی۔

خیر انجن سٹارٹ ہوا۔ جہاز نے رن وے پر دوڑنا شروع کیا۔ دونوں اطراف میں کھائیاں تھیں۔ مسافر سانس روک کر بیٹھے ہوئے تھے۔ جہاز دوڑتا گیا۔ سامنے بھی کھائی تھی۔ لیکن جہاز دوڑ رہا تھا۔ کھائی کے بالکل قریب جاکر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں کہ جہاز نے فلائنگ گیئر لگایا اور ہوا میں بلند ہوگیا۔

مائک کھلا رہ گیا تھا۔ معاون پائلٹ کی آواز آئی۔ پائلٹ سے کہہ رہا تھا۔

“استاد جی کسی دن مسافروں کو چیخنے میں دیر ہوگئی تو پھر کیا بنے گا😂؟”

25/01/2023
22/12/2022

Numberdar Full Comedy Videos l Numberdar Funny Videos l Comedy Videos l

09/12/2022

8 Year old Arat is a Future ⚽ Superstar

09/12/2022

Funny Videos Amazing 2022

09/12/2022

Lahore Da Pawa Akhtar Lawa Viral Video

09/12/2022

Cat Funny Videos

09/12/2022

Mera Dil Ye Pukare Aja Viral Video

09/12/2022

Address

Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Prinday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share