Ayesha writes

Ayesha writes 😕ILostMyselfYearsAgo🙃🔫
(3)

04/02/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

12/10/2022
11/10/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

11/10/2022

" کاش تُو میرے حق میں ہوتا! ۔ " 💔🙂

#پٹھانی...

11/10/2022

اسلام و علیکم پیارے لوگو ۔۔ ❤️
تو جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں صبح سے کوئی بھی ایڈمن نظر نہیں آ رہی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ حال ہی میں مجھے پتہ چلا سب ایڈمنز ترکی گئی ہوئی ہیں جسٹ فار انجوائے منٹ 🥺❤️
مجھے یہاں ہی چھوڑ گئے سب ۔۔۔
سو گائز آپ لوگ آج کچھ اپنی پسند کا شعر ، کوئی اچھی بات ، کوئی گولڈن میموریل سٹوری سنا دیں پلیز 🥺🙊❤️


#چوزی🐣

11/10/2022

Haye sari yeah log afsos karta yeah insan nhi Mila wob nhi Mila insan mohabbat ko Chur Kar log khuda Pak SA Mohabbat kya Karan aur second apni family SA Mohabbat karan apna apko time da Zindagi ki Kuch bana Kar Dekha apna time waste nhi Karan Mohabbat par kyun ga log Aata hai Zindagi main Kuch tuh nisihat deta hai yeah phir sabak

11/10/2022

؛ خُواب ہوتے ہیں محض دیکھنے کے لِئے ، اِن میں جاکر رہا نہ کرو ۔! "🥀🖤

11/10/2022

خودکو ترجیح دینے کے لیے ناں کہنا بہت ضروری ہے، بنا سوچے سمجھے ہر ایک کی بات ماننے والے نقصان اٹھاتے ہیں۔ اس لیے ناں کہنا سیکھیں۔ پیار سے کہیں شائستگی سے کہیں، لیکن ہر اس چیز کو انکار کریں جو آپ کی ذات کے لیے اچھی نہیں ہے❥۔۔🖤✨

🐣

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful
11/10/2022

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







11/10/2022

اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت عطا فرما آمین ثم آمین

11/10/2022

جان رکھئیے! کہ ہم پارسا نہیں ہوتے بلکہ اللہ نے ہمیں اپنی رحمت کے پردے میں ڈھانپا ہوتا ہے.. 🙂💔
🦋

11/10/2022

میں نے اپنی زندگی میں قرآن سے بڑھ کر کسی کو ہمدرد اور باوفا
دوست نہیں پایا ♥️

قرآن سب سے بہترین دوست ہے چاہے کیسے بھی حالات ہوں قرآن دل کو سکون اور مطمئن کر دیتا ہے 🌎❤️

🐣

11/10/2022

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ یااللہ عزوجل ان کو ولادتِ مصطفٰی ﷺ کے صدقے نیک اور صالح اولاد عطا فرما آمین 🤲❤️

Remembering this  beautiful soul Christopher Reeve passed away 18 years ago today at the age of 52😔❤
10/10/2022

Remembering this beautiful soul Christopher Reeve passed away 18 years ago today at the age of 52😔❤

انتظار میں بیٹھی ہو مرشد😢🙈آئے گی کسی شہزادے کی ریکویسٹ🤭🤭Ayesha
10/10/2022

انتظار میں بیٹھی ہو مرشد😢🙈

آئے گی کسی شہزادے کی ریکویسٹ🤭🤭
Ayesha

اور پھر یوں ہوا : میں دوسرے لوگوں سے reserved رہتی ہوں کیوں کہ میرا مزاج ہی یہی ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ان کو ignor...
10/10/2022

اور پھر یوں ہوا : میں دوسرے لوگوں سے reserved رہتی ہوں کیوں کہ میرا مزاج ہی یہی ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ان کو ignore کر رہی ہوں🙂💔 ۔۔ اور میں ego دکھا رہی ہوں 🙂💔 جب کہ ایسا نہیں ۔۔ کاش مجھ سمیت جڑے لوگ مجھے سمجھتے ۔۔ دل کی یہ چاہ فقط میرے دل میں ہی رہ گئ ۔۔ 🙂💔

ازقلم خود :

10/10/2022

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں:
‏ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
‏یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں 🌹نصیب فرما۔🥀💐

10/10/2022

" وہ کِسی اور کا ہے میں بھی کِسی اور کی ہُوں ، یہ مُحبت میں مکافات کا پہلا غم ہے! ۔ " 💔🙂

#پٹھانی...

10/10/2022

اور تم میں سے بہترین مرد وہ ہے جو اپنی عورت کا ذکر کسی دوسرے مرد سے نہ کرے.. 🙂💔
🦋

10/10/2022

وقت نے مجھے عین جوانی میں بہت سنجیدہ بنا دیاہے😐

10/10/2022

اور پھر جب
‏دل کی مرادیں پوری نہ ہوں تو انسان دماغی مریض بنتا جاتا ہے🙂💔

10/10/2022

" اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جِس کی صفت یہ ہے کہ ؛ اگر تُم بولتے ہو تو وہ سُنتا ہے اور اگر دِل میں رکھتے ہو تو وہ جانتا ہے! ۔ " 😍❤🌏

10/10/2022

When Noor jahan said!
؛ جو چلا گیا مُجھے چھوڑ کر ، وہی آج تک میرے ساتھ ہے ۔! "
Really felt it ..🙃🖤

؛ مت پوچھو حالِ دِل میرا ، آج عرصے بعد پِھر سے اُسے دُور سے دیکھا میں نے ۔! 🖤🙃
10/10/2022

؛ مت پوچھو حالِ دِل میرا ، آج عرصے بعد پِھر سے اُسے دُور سے دیکھا میں نے ۔! 🖤🙃

10/10/2022

تمہارے تلخ رویہ کا ستایا ہوا شخص
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑ پڑتا ہے🥀💔
🙂

10/10/2022

عبادتیں وہاں نہیں لے جاتیں۔
جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب لے جاتا ہے۔♥️

10/10/2022

اسلام باد شاپنگ مال میں آگ لگنے کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ حادثے کا شکار ہوئے ہونگے ۔اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی سلامت کی دُعا کر دیں ۔اللہ آپکی ُدُعا اُن کے حق میں قبول فرمائے ، ماں کے بیٹوں ، بہن کے بھائیوں ، بیوی کے شوہر ، سب کو سلامتی دے جو لوگ مال میں موجود تھے ۔آمین ۔"🙂💔

"حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیںہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں....Ayeshii 🎀
10/10/2022

"حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں....
Ayeshii 🎀

Address

Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies