Delly news burewala

Delly news burewala Daily news burewala

بورے والامجاہد کالونی بوریوالا کا رہائشی حمزہ نامی 14 سالہ بچہ کل سے گم ہے.  اگر کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں....
02/02/2024

بورے والا
مجاہد کالونی بوریوالا کا رہائشی حمزہ نامی 14 سالہ بچہ کل سے گم ہے. اگر کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں.
03286495395

23/11/2023

الحمدللہ
وکلاء تحریک کے رنگ خالد نثار ڈوگر ایڈووکیٹ سے میری ملاقات ہو گئی ہے اور رہا کر دیا گیا میری بار کے تمام معزز ممبران کو بہت بہت مبارک بہت شکریہ سب ممبران کا جنہوں نے مسلسل ہڑتال کو تاریخی کامیاب کیا ثابت کیا کہ ہم اپنے بار ممبر کی حفاظت کرنا اور ہر بار ممبر کی جنگ لڑنا جانتے ہیں انشاللہ ہم اسی طرح متحد ہو کر آئین قانون کی جنگ کرتے رہیں گیں
وکلاء اتحاد زندہ باد
بورے والا بار زندہ باد
*راحیلہ منور ایڈووکیٹ*
جنرل سیکریٹری
بار ایسوسی ایشن
بورے والا

Address

Burewala

Telephone

+923137530699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Delly news burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Delly news burewala:

Share

Category

Nearby media companies


Other Newspapers in Burewala

Show All