08/07/2024
*کچھ ممبرز فری مائننگ پروجیکٹس اور ایئر ڈراپس کو وقت پر جوائن نہیں کرتے اور جب اُن کی Listing کا وقت قریب آتا ہے تو پھر اُن کو جوائن کرتے ہیں اور نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اُن کو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ارننگ ہوتی ہے- یاد رکھیں 2024 میں ہی Bitcoin کی Halving ہونی ہے اور Bull Run بھی 2024 کے آخر میں ہی شروع ہو جانا ہے- 2024 کرپٹو کا سال ہے اس لیے آنے والے ہر پراجیکٹ کو وقت پر جوائن کریں-*