25/09/2024
اگر ہم آپس میں اسی طرح سوشل میڈیا پر لڑتے رہے تو یاد رکھیں ہمارے اکابرین کی قربانیوں سے بننے والی یہ عمارت (جماعت)ٹوٹ جائے گی 😢
خدارا آپس میں اختلافات کو بھلا کر ایک ہوجائے۔ ہمارے اندرونی اختلافات کا فائدہ ہمارے مخالفین کو ہے ۔ ہم سب جذباتی ہے جلد ہی دل برداشتہ ہوتے ہیں لیکن ہاتھ جوڑ کر منت سماجت کرتا ہوں اس باباجی کی خاطر برداشت کریں واللّٰه اس باباجی نے جماعت کے لئے بہت محنت کی کہیں اس پر پانی نہ پھر جائے کیونکہ آجکل تو پورے ملک کے لئے امید کی کرن صرف یہ مولوی ہے