Wekho apna punjab

Wekho apna punjab Beauty of punjab

02/08/2024
‏راولپنڈی: پیرودھائی پولیس نے 12 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والے مدرسہ معلم قاری معراج کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مل...
27/04/2024

‏راولپنڈی: پیرودھائی پولیس نے 12 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والے مدرسہ معلم قاری معراج کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قاری معراج مدرسہ میں بچوں کو پڑھاتا تھا، جس نے طالبعلم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

جہالت اس عروج تک جا پہنچی کہ اب اک حقیقت بات کو بھی کہنا بہت مشکل کر دیا گیا

26/04/2024

عمران ماہی مولوی سے معذرت کرتا ہے

25/04/2024

وڈیو کا مقصد ویوز لینا یا فالوور لینا نہی ہے آ پ لوگوں کو بات سمجھ آ جائے اتنا ہی کافی ہے

22/04/2024

کچھ مولوی ہیں جن تک یہ بات پہچانا لازمی تھا اور یہ وڈیو بلکل سیاسی نہی

گاؤں کی زندگی شہر سے تھوڑی سی مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے ،گاؤ...
20/04/2024

گاؤں کی زندگی شہر سے تھوڑی سی مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے ،
گاؤں کی ہر چیز نرالی، دلآویز اور دلچسپ ہے ۔۔۔ گاؤں کی سادگی اتنی خوبصورت ہے کہ پرکاری اس کے آگے ہاتھ باندھے دوزانو بیٹھی نظر آئے ۔۔۔💕
چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے مالا مال گاؤں ان بڑے شہروں کے واسیوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرورتوں کی بھیڑ میں کہیں گم ہوجاتی ہیں

اگر آپ بدصورت ہیں تو بدصورت ہیں ! یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے۔ آپ ہر جگہ ایکسرے لے کر نہیں جاتے ! رابرٹ موگابے...
18/04/2024

اگر آپ بدصورت ہیں تو بدصورت ہیں ! یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے۔ آپ ہر جگہ ایکسرے لے کر نہیں جاتے !

رابرٹ موگابے

#سیداخلاق

شہر آباد ھونا سے پہلے،شہر آباد ہونے کے بعد،گاوں ہمیشہ سے خوبصورت ہیں❤
18/04/2024

شہر آباد ھونا سے پہلے،شہر آباد ہونے کے بعد،
گاوں ہمیشہ سے خوبصورت ہیں❤

‏مکان ہِجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں۔
17/04/2024

‏مکان ہِجرت نہیں کر سکتے
ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں۔

Address

Sahuka Punjab
Burewala
61051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wekho apna punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wekho apna punjab:

Videos

Share

Category