بورےوالا ٹریفک حادثہ
بورےوالا ملتان روڈ چونگی نمبر 5 کے قریب بس اور کوسٹر میں خوفناک تصادم حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
ضلع وہاڑی اور بوریوالا کے جانبازوں اور عوام کے نام سید اقرارالحسن کا پیغام، عوام الناس کو ٹیم سرعام کی ملتان
میں منعقد کنونشن میں دعوت دی جاتی ہے ❤
چوہدری قاسم
نائب صدر ٹیم سرعام بوریوالا
حاجی محمد جمیل بھٹی سابق صدر انجمن تاجران ,محمد وکیل بھٹی پرنسپل گورنمنٹ ھاٸی سکول عظیم آباد کا بھانجا
,عثمان جمیل بھٹی ناٸب صدر انجمن تاجران کے کزن ذیشان اشرف عرف شانی جو کے قضاۓ الہی سے وفات پاگۓ ھے
انکی نمازہ جنازہ کل 14 ستمبر صبح 10 بجے شہر والا قبرستان میں ادا کی جاٸیگی نماہ جنازہ میں شرکت فرما ثواب دارین حاصل کرے
بورےوالا
ضلعی صدر مرکزی تنظیم تاجران وہاڑی چوہدری صدیق یوسف آرائیں نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے ،ناقابل برداشت مہنگائی اور نت نئے ٹیکسز کے خلاف صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان محمد کاشف چوہدری کی کال پر لبیک کہتے ہوئے ضلع وہاڑی میں بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور ملک گیر شٹر ڈاون پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب کروا کر تاجروں اور پاکستانی غریب عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم کے نظام کا خاتمہ کریں گے
بورےوالا تھانہ فتح شاہ میں تعینات اے ایس آٸی ظفر اقبال بھٹی کی نماز جنازہ پولیس لاٸن وہاڑی میں ادا کردی گٸ۔
بورے والا ۔۔۔۔۔۔ بلوں پر بے تحاشا ٹیکسز کے خلاف سول سوسائٹی ، مرکزی انجمن تاجران اور ذیلی تاجر تنظیموں کا پریس کلب بورے والا کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ ۔
بورےولا 1970 سے 1990 کے درمیان پیدا ہونے پیج فالورز اور گروپ ممبرز کے لٸے خصوصی ویڈیو
دعاٶں کا طلبگار زین چوہدری
جناب آئی جی صاحب پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق وہاڑی پولیس کی جانب سے شہریوں کو تھانہ لیول پر بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں 5 سال سے تاخیر کا شکار تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا اور تھانہ ٹھینگی کی سٹیٹ آف دی آرٹ بلڈنگ کا افتتاح بدست جناب آر پی او صاحب ملتان محمد سہیل چودھری کیا گیا ہے۔ ان تھانہ جات میں معزز شہریوں کو باعزت طریقے سے بٹھانے کے لیے جدید طرز کا فرنیچر مہیا کیا جا رہا ہے۔ جس میں 30 عدد صوفہ سیٹ، 6 عدد سائیڈ ریک، 7 عدد ایس ایچ اوز ٹیبل، 33 عدد تفتیشی افسران کے ٹیبل، 35 عدد ایس ایچ او روم کی کرسیاں، 463 عدد تفتیشی اور محرر روم کی کرسیاں، 6 عدد ایس ایچ او ریوالونگ چیئرز، 35 عدد تفتیشی افسران کی ریوالونگ چیئرز، 7 عدد تھری سیٹرز اور 65عدد ڈائننگ چیئرز شامل ہیں۔ کوالٹی کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام فرنیچر لاہور کی ایک ورکشاپ سے آرڈر پر تیار کروایا گیا ہے۔ تھانہ کے افتتاح سے لے کر فرنیچر کی فراہمی تک وہاڑی پولیس جناب ریجنل پولیس افسر ملتان کی خصوصی کاوش پر ان کا شکریہ اداکرتے ہیں۔
*گگو منڈی/ڈکیتی کی واردات ناکام*
*گگومنڈی :موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات شہریوں نے ناکام بنا دی*
*تفصیلات کے مطابق تھانہ گگو منڈی کی حدود گگو شہر میں موجود موبائل مارکیٹ میں 2 افراد نے اسلح کے زور پر ڈکیتی کی واردات کرنے کی کوشش کی جو شہریوں نے ناکام بنا دی۔ شہریوں نےمزاحمت کرکےدومسلح ڈاکوؤں کوموقعہ پر ہی پکٹر کرتھانہ گگو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی۔*
بورے والا سے لاھور
جاتے ہوئے گگو منڈی کے قریب پاکستان ریلوے کی الفرید ٹرین حادثہ کا شکار ھونے سے بال بال بچ گئی
*ضلع وہاڑی پولیس کے شہدا کو سلام جنہوں نے اپنی جانیں ملک پاکستان کے دفاع کے لیے قربان کردیں ہیں*
تھانہ گگو منڈی پولیس کی کارروائی ایس ایچ او مہر ریاض سیال نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار کرلیا گرفتار ممبران میں امین اور تیمور شامل ہیں۔ملزمان سے 4لاکھ 45ہزار مالیتی مال مسروقہ برآمد کرلیا جس میں 3لاکھ 95ہزار روپے نقدی اور 1عدد موٹر سائیکل شامل ہے۔پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور بھی برآمد کر لیا۔ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار کی ہدایات پر ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے لیے خصوصی ٹیم بنائی گئی تھی۔کاروائی میں ایس ایچ او گگو مہر ریاض سیال کی سربراہی میں اے ایس آئی محمد اقبال اور کنسٹیبلان علی اصغر، حق نواز اور اکرام شاکر سمیت ٹیم نےحصہ لیا
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی طرف سے ایمبولینس کو گزارا جارہا ہے
بورٕےوالا
لاری اڈے میں سکول ٹاٸم کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار موجود ای نہیں ہے۔
چند روز قبل سکول ٹأٸم میں ٹریفک حادثے میں ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا تھا
بورےوالا:ٹریفک پولیس کے اہلکار اپے سے باہر۔
بورےوالا: پڑھے لکھے تعلیم یافتہ ٹریفک اہلکاروں کا دوران ڈیوٹی گالم گلوچ معمول بن گیا
بورےوالا: لاری اڈا پرٹریفک پولیس کے اہکاروں کا بزرگ شہریوں کے ساتھ نازیبا الفاظ کے ساتھ ناروا سلوک۔
بورےوالا:موقع پر موجود شہری نے واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔
بورےوالا: کچھ روز قبل چونگی نمبر 5 پر اہلکاروں کے مابین گالم گلوچ کا واقعہ پیش آیا تھا۔
بورےوالا: قائم مقام ڈی ایس پی ٹریفک کے نوٹس میں لانے کے باوجود کوئی واقعہ پر نوٹس نہ لیا گیا۔
بورےوالا: شہریوں نے ڈی آئی جی ٹریفک سے فوری نوٹس لینے مطالبہ کیا ہے۔
بورےوالا:ڈی ایس پی ٹریفک کی تعیناتی کو فوری یقینی بنایا جائے۔۔شہری