Ch News Burewala

  • Home
  • Ch News Burewala

Ch News Burewala Like and share for latest update & news of Burewala City
Burewala ka wahd Channel Jahan sab se pehle

27/01/2025

*بورےوالا. ٹریفک پولیس ضلع وہاڑی نے لائسنس بنانے میں ملتان ڈویژن کے تمام اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا.*

*ڈی پی او وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان نے ڈی ایس پی ٹریفک سید عامر جمیل شاہ کو تعریفی لیٹر جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کرتے ہوئے ضلع وہاڑی نے ڈی ایس پی ٹریفک کی قیادت میں کمال کارکردگی کا مظاہرہ کیا 337 ٹریفک لائسنس جاری کرتے ہوئے 2 لاکھ 47 ہزار 180 روپے کا ریونیو حاصل کیا گیا.*

*ڈی پی او وہاڑی کی جانب سے جاری کردہ تعریفی خط میں کہا گیا کہ امید ہے ڈی ایس پی ٹریفک عامر جمیل اپنی کارکردگی کو اسی طرح جاری رکھیں گے*

*ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے خط کی اختتامی تحریر میں ڈی ایس پی عامر جمیل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا.*

5 مرلہ سنگل سٹوری مکان براۓ فروخت دو بیڈ روم،ایک کچن،3 واش روم،ایک ڈراٸنگ روم ٹی لاونج+گیراجمکمل لینٹر لوکیشن نور بلاک ب...
27/01/2025

5 مرلہ سنگل سٹوری مکان براۓ فروخت
دو بیڈ روم،ایک کچن،3 واش روم،ایک ڈراٸنگ روم
ٹی لاونج+گیراج
مکمل لینٹر
لوکیشن نور بلاک بورےوالا
03046632005

27/01/2025

🌸 تمام اہلِ اِسلام کو
شبِ معراج النبیﷺ بہت مُبارِک ہو🌸

27/01/2025

پنجاب بھر میں منگل سے شروع ہونے والا تاریخی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ایلیٹ فورس کی بھاری نفری انتظامیہ کے ساتھ تعینات کرنے فیصلہ

25/01/2025

بورےوالا شہر اور گردونواح میں سوٸی گیس کی سپلاٸی عارضی طور پر معطل
گیس شام کو 5 سے 6 بجے آٸے گی سوٸی گیس ذراٸع

24/01/2025

بورےوالا
چونگی نمبر 5 کے قریب 20 سے 30 ہزار کی رینج میں مکان کرایہ کے لٸے درکار ہے
03046632005

24/01/2025

paid promotion available

24/01/2025

*تھانہ فتح شاہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، ڈکیتی رابری کے 45 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 2 ڈکیت ہلاک*

بوریوالا۔ ڈکیتی کی 15 کی کال پر دوران پٹرولنگ 4 کس نامعلوم ملزمان کا چھٹا میل کے قریب پولیس سے ٹاکرا ہو گیا

بوریوالا۔ پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس سے سرکاری گاڑی کو بھی نقصان پہنچا

بوریوالا ۔ پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی

بوریوالا ۔ فائرنگ کے تبادلہ کے دوران 2 نامعلوم ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے

بوریوالا۔ ہلاک ملزمان سے کچھ دیر قبل بوریوالا میں واردات کے دوران چھینا گیا کیش 1 لاکھ 45 ہزار روپے و دیگر کاغذات برآمد

بوریوالا ۔پولیس نے موقع سے موٹر سائیکل اور 2 پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیے

بوریوالا۔ ہلاک ملزمان کی شناخت آصف سکنہ لاہور اور الیاس سکنہ قصور سے ہوئی

بوریوالا۔ ملزمان ضلع لاہور، قصور ، ملتان اور وہاڑی کے ڈکیتی و رابری جیسے 45 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور 5 مقدمات میں اشتہاری تھے

بوریوالا ۔ہلاک ملزمان کی نعش کو برائے پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے

23/01/2025

بورے والا: دیرینہ دشمنی پر پیپلز پارٹی کے معروف کارکن ملک بغداد اور اسکے بیٹے پر لاہور روڈ ملک پیلس کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ملک بغداد موقع پر ہی جانبحق جبکہ انکا بیٹا ملک زاہد بغداد شدید زخمی

*بورے والا/ٹرانسفارمر چور جانبحق**بوریوالا کے نواحی گاؤں چک نمبر 455 ای۔بی میں چور ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوۓ کرنٹ لگنے سے...
21/01/2025

*بورے والا/ٹرانسفارمر چور جانبحق*

*بوریوالا کے نواحی گاؤں چک نمبر 455 ای۔بی میں چور ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوۓ کرنٹ لگنے سے جانبق ہوگیا جبکہ باقی ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔تھانہ صدر پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔*

*تاحال جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔*

20/01/2025

*بوریوالا تھانہ سٹی کی حدود محمد حسین ٹاون میں ڈکیتی کی واردات*

20/01/2025
19/01/2025

بورےوالا کی ہہ کونسی بلڈنگ ہے

*بوریوالا تھانہ سٹی کی حدود یعقوب آباد گلی نمبر 8 میں نوسر باز نا معلوم عورت اور مرد نے معذور شخص کو بھی نہ بخشا اور چون...
19/01/2025

*بوریوالا تھانہ سٹی کی حدود یعقوب آباد گلی نمبر 8 میں نوسر باز نا معلوم عورت اور مرد نے معذور شخص کو بھی نہ بخشا اور چونا لگا دیا*
*تفصیل کے مطابق*
*ایک معذور شخص بابا جمیل سکنہ یعقوب آباد اپنے گھر کے باہر ویل چئیر پر بیٹھا ہوا تھا کہ نامعلوم نوسر باز مرد اور عورت ہنڈا 125 موٹر سائیکل پر آے اور کہا کہ بچے کو اکیڈمی لگوانا ہے آپ ایڈوانس فیس لے لے اسی دوران 5000 جعلی دے کر بقایا لے لیا اور اسی دوران نوسر باز عورت نے اس معذور کی جمع پونجی پر نظر ڈلتے ہی 10000 کی اور چینج مانگ لی اسی طرح بیچارے معذور شخص کو 15000 جعلی دے کر رفو چکر ہو گے*

Address


Telephone

+923046632005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch News Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch News Burewala:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share