26/12/2024
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الموت😭😭😭
📢انتہائی دکھ و افسوس کیساتھ یہ خبر دی جاتی ہے
عبدالشکو کا والد صاحب اورعبدالغفار اجمیری و رفیغ اللہ کا چچا جلندر کاکا رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے. نمازہ جنازہ بروز جمعرات 11 بجے ان کے ابائے گاؤں لیگانئ میں ادا کی جائے گی اللّٰہ رب العزت مرحوم جلندر کاکا کی مغفرت فرمائےان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے،
غم کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا واقعی ایک بہت بڑا صدمہ ہے والدکے موت۔ ہم سب غم کی اس گھڑی میں شریک ہیں آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی کاکا کو کامل مغفرت فرمائیں أمین ثم أمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭