Sahbzada Abdullah

Sahbzada Abdullah This is my Official page
Like And Follow
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے ❤️

یہی مغرب آج اسلام کو حقوقِ نسواں اور مساوات کا درس دیتا ہے جہاں خود مرد کو صرف رنگ و نسل کی بنیاد پر سالوں کی جدوجہد اور...
26/11/2023

یہی مغرب آج اسلام کو حقوقِ نسواں اور مساوات کا درس دیتا ہے جہاں خود مرد کو صرف رنگ و نسل کی بنیاد پر سالوں کی جدوجہد اور مشکلات کے بعد ایک چھت کے نیچے پڑھنا نصیب ہوا
یہ1948 کی تصویر ہے جو (oklahama University) میں پہلا سیاہ فام تھا جس کو قوم ، رنگ اور نسل کے بنیاد پر سالوں سال جدوجہد کرنے کے بعد ایک چت کے نیچے بٹھا گیا وہ بھی اکیلا۔
اس مغربی تصور وطنیت پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا ایک زبردست شعر ہے
اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

09/11/2023

اقبال اپنی قوم کے بارے میں لکھتے ہیں۔۔✍️
خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کر دے
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے!نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغرامیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق اور ڈائریکٹر...
06/11/2023

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے!
نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق اور ڈائریکٹر امور خارجہ اصف لقمان قاضی دوحہ قطر میں ح م اس کے سربراہ جناب اسماعیل ہ ن ی ہ اور سابق سربراہ ح م ا س جناب خالد مشعل ، اور مرکزی قیادت سے ملاقات۔

05/11/2023

السلام علیکم
یہ میرا فیسبک پیج ہے
تمام ساتھی اس پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

Address

Jowar
Bunerwal
BUNER

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923120843952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahbzada Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahbzada Abdullah:

Videos

Share



You may also like