10/10/2023
پانچ غیر اخلاقی سوالات جن سے مکمل پرہیز کرنا چاہئے ۔
بیروزگار سے: اور کہیں نوکری شروع کی؟
رشتے کےانتظار میں بیٹھی لڑکی سے: کہیں رشتہ ہوا؟
بے اولاد جوڑے سے: کب تک خوشخبری سنا رہے ہو؟
کرائے پر رہنے والوں سے: اپنا مکان کب بنانا ہے؟
بنا سواری والوں سے: اور گاڑی کب خرید رہے ہو؟
آپ کے ایسے لاپرواہ سوالات کسی دوسرے کے لئے شدید ڈپریشن کا باعث بن سکتے ہیں۔۔ ایسے غیر مناسب سوالات سے ہر صورت گریز کریں۔
Adnan khan Buner