Qasim Creator

Qasim Creator Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasim Creator, Digital creator, Bhimber.
(1)

اس پیج کو لاک اینڈ شیر لازمی کریں! اس پیج کے ذریعے اپنے کاروبار سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پروموٹ کرواے اور آچھی سیلز حاصل کریں! مزید معلومات کیلے آپ انبکس میں رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ؟

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨ہوشیار رہیں!!! اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ ا...
06/07/2024

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
ہوشیار رہیں!!!

اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے ، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کر کے بلاک کر دیا کریں اور ہرگز لنک پر کلک نہ کریں اگر غلطی سے بھی آپ نے لنک پر کلک کر دیا تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا اس ہیکر کے پاس چلا جائے گا. یہ میسج آگے دوستوں اور عزیزوں کو شیئر کریں تاکہ وہ اس نئے SCAM سے بچ سکیں. جزاک اللّٰہ🙏

05/07/2024

جن کو گھر میں آم🥭 دینے سے پہلے سفید قمیض اتروا لی جاتی ہے 😂😅

وہ بھی فیس بک پے پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں 🙄
"مائی لائف مائی رولز" 😂🤣🤣

28/06/2024

دولت ایک جَھٹکے میں💵
اور خوبصورتی ایک بیماری میں فَنا ہو جاتی ہے☠
اِس لیے اِن دونوں چیزوں پر کبھی تکبّر نہ کریں۔🙏🏻
🥀Beshak💯

26/06/2024

اور سنائیں 😒
اس گرمی🌞 کی شدت میں آپ کس شہر سے بُھنے جارہے ہو؟؟ ❗

😂🫡🫡🫡

25/06/2024

رزق صرف پیسہ نہیں ہے۔ رزق وہ لباس ہے جو ہم پہنتے ہیں۔ وہ کھانا جو ہم کھاتے ہیں۔ ہمارا خاندان. ہمارے دوست. ہماری صحت. رات کو سونے کے لیے محفوظ جگہ چھت۔ ہر سانس جو ہم لے رہے ہیں یہ بھی رزق ہے۔ الحمدللہ میری زندگی کی ہر نعمت کے لیے۔

24/06/2024

رائے کیا آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنا دینا چاہیے ؟؟؟

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ د...
22/06/2024

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰

بھمبر/ سماہنی: پہونا موڑ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ 4 افراد زخمی 1122 کو متعدد کال کرنے پر بھی رابطہ نہ ہو سکا علاقے کے...
19/06/2024

بھمبر/ سماہنی: پہونا موڑ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ 4 افراد زخمی 1122 کو متعدد کال کرنے پر بھی رابطہ نہ ہو سکا علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا

پاہڑیانوالی سے افسوسناک خبر( )عید الضحٰی کے موقع پر تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی گاؤں پاہڑیانوالی میں ڈنگہ روڈ نزد یونین ک...
17/06/2024

پاہڑیانوالی سے افسوسناک خبر( )
عید الضحٰی کے موقع پر تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی گاؤں پاہڑیانوالی میں ڈنگہ روڈ نزد یونین کونسل پاہڑیانوالی کے قریب کار کا خطرناک حادثہ
جس کے نتیجے میں تیز رفتار کار بجلی کے پول سے جا ٹکرائی لوہے کا پول ٹیڑھا ہوگیا اور ٹرانسفارمر زمین پہ گر گیا حادثہ اس وقت پیش آیا جب بجلی بند تھی کار میں سوار 2بچے 1 خاتون 1 ڈرائیور تھا کار حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا خاتون کو سر پہ چوٹ آئی باقی سوار محفوظ رہے عینی شاہدین کے مطابق کار میں سوار فیملی اصغر وڑائچ موضع پاہڑیانوالی کی تھی لوگ کی کافی تعداد تھی
گیپکوواپڈاسب ڈویژن پاہڑیانوالی ٹیم کو وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور موقع پہ پہنچ گئی
کار کو کرین کی مدد سے ہٹایا جارہا ہے

14/06/2024

بھمبر میں آٸے روز پہاڑوں پر نالوں اور بیابانوں میں لگاٸی جانے والی آگ نے پرندوں کی نسلوں کو معدوم کر دیا ۔

13/06/2024

ضلع بھمبر میں جعلی نوٹوں کی انٹری
رقم دیتے لیتے وقت احتیاط کریں شکریہ

13/06/2024

بجلی کی دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کر کہ دو گھنٹے کر دیا گیا ہے دو دن سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کھاریاں سے فنی خرابی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ تھا الہذا اب صرف دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوگئی ترجمان محکمہ برقیات

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹپرائس کنٹرول کیمٹی تحصیل بھمبر...!
10/06/2024

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ
پرائس کنٹرول کیمٹی تحصیل بھمبر...!

سماہنی سندوعہ کراس لوڈر گاڑی کا خطرناک ایکسیڈنٹ ۔ اللہ پاک زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمینQasim Creator
09/06/2024

سماہنی سندوعہ کراس لوڈر گاڑی کا خطرناک ایکسیڈنٹ ۔ اللہ پاک زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین

Qasim Creator

08/06/2024

سازشیں چالیں اور منافقت بزدل لوگ کرتے ہیں ۔
ہم نظام بدلیں گے اور سرعام بدلیں گے 🍁

💯Exactly💯
06/06/2024

💯Exactly💯

04/06/2024

ہم جنتا مردے کو کندھا دینا افضل سمجھتے ہیں اتنا ہی اگر کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ھو جائیں گے

04/06/2024

منافقت کی سیاست کے قاٸل نہیں ہم💯
جو کچھ بھی کرتے ہیں سر عام کرتے ہیں😍

Address

Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Bhimber

Show All