Mr Azlaan

Mr Azlaan میرے پیج کو لائیک کریں اچھی اچھی وڈیو دیکھنے کے لیے

29/01/2025

بکرے اور کتے کی دلچسپ لڑائی

29/01/2025

احتیاط کیا کریں فرش دھوتے وقت

19/06/2023

Punjabi movie


Send a message to learn more

دنیا کے سب سے پیارے نام ایک لائک اور شیئر تو بنتا ہے
02/01/2023

دنیا کے سب سے پیارے نام ایک لائک اور شیئر تو بنتا ہے

26/07/2022
07/10/2020

محمد جاوید پیل چوھان والوں کے والد محترم بابا محمد حسین آج رضاۓ الہی سے وفات پاگۓ ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

28/09/2020
05/08/2020

مہنگے موبائل فون خریدنے والو اس پیغام کو ضرور پڑھیں 😢😢😢😢😢
ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھے
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت

میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر

میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم

اجنبی نے سوال کیا

کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا

تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.

بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا

ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں

بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے

موبائل اور لوڈ کے دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں

شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو

تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں

خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں جزاک اللہ

(ایک دفعہ شیر ضرور کیجیئے گا پلیز پڑھ کر)

27/06/2020

*کپتان نے آئل کمپنیز کو عبرت کا نشان بنا ڈالا 4 کروڑ روپے جرمانہ کرکے ایک ہی رات میں 7ارب روپے کا فائدہ پہنچایا

03/06/2020

آزادکشمیر میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ نوٹیفکیشن جاری مکمل لاک ڈاون ختم

مظفرآباد: 15 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون کا آج رات 12 بجے سے اطلاق ہو گا ،نوٹیفکیشن

مظفرآباد: تعلیمی ادارے بند، مزارات پر پابندی برقرار رہے گی،نوٹیفکیشن

مظفرآباد: عوامی اجتماعات،کھیل میدان، سینما ہال بدستور بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: آزادکشمیر میں سیاحوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: بیوٹی پارلر، باربرز کی دکانیں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: نوٹیفکیشن میں پبلک ٹرانسپورٹ بحالی یا پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہے

مظفرآباد: 12 سال سے کم اور ساٹھ سال سے زائد افراد کے بازاروں میں آنے پابندی برقرار رہے ہیں، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: تاجروں پر محکمہ صحت کی ایس او پی فالو نہ کرنے کی صورت میں پانچ سے 15 ہزار کا جرمانہ ہو گا، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: درمیانی درجے کے ہوٹلوں کو خلاف ورزی کی صورت میں 15 ہزار اور فور سٹار ہوٹلوں کو ایک لاکھ تک جرمانہ ہو گا، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: مساجد،امام بارگاہوں میں ایس او پی تحت عبادت کی اجازت ہو گی، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: خریدار کیلئے ماسک نہ پہننے پر صورت میں تاجر کوئی بھی چیز فروخت نہیں کرے گا، نوٹیفکیشن

مظفرآباد: دکانداروں کو خلاف ورزی کی صورت میں پانچ سے پندرہ ہزار جرمانہ ہوگا،نوٹیفکیشن

30/05/2020

دندہ ڈھیری(رنڈیام): کپڑے سلائی کرنے کی دکان میں رات کو چوری کی واردات چور لاکھوں روپے کے کپڑے اور دیگر اشیاء لے اُڑے ابھی تک چوروں کا کوئی پتہ نہیں چلا

24/05/2020

📢 اعلان عام 📢
پیل چوہان کرکٹ کلب کی جانب سے ایک ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ عید الفطر کے چوتھے دن سے شروع ہو گا۔جس میں ڈھوک سے لے کر پیل چوھان تک کوی بھی اپنی ٹیم دے سکتا ھے ٹیم کو شامل کروانے کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کرے۔
شکریہ
Bilal:03118803903
Sohail:03125709386
Sikandar:03117744012.
03556227134.
Nazim:03177718458

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Azlaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Azlaan:

Videos

Share