Latest Newsajk

Latest Newsajk Latest News is one of Pakistan and Kashmir 24-hour Urdu news page. Based in bhimber Azad Kashmir,
P

08/09/2023

میرپور کے نوجوانوں کا پہلا۔ وولگ
07/09/2023

میرپور کے نوجوانوں کا پہلا۔ وولگ

Don’t forget to subscribe !!!!Tiktok : www.tiktok.com/ ...

04/09/2023
میرپور نانگی تا چوک شہیداں کی روڈ پر جگہ جگہ گڑھے آئے دن حادثات رونما ہونا معمول بن گیا روڈز دونوں اعتراف سے بد ترین حال...
04/09/2023

میرپور نانگی تا چوک شہیداں کی روڈ پر جگہ جگہ گڑھے آئے دن حادثات رونما ہونا معمول بن گیا روڈز دونوں اعتراف سے بد ترین حالت میں تفصیلات کے مطابق نانگی روڈ جوکہ مصروف ترین روڈ ہے جس میں مسٹ یونیورسٹی میڈیکل سٹورز ڈی ایچ کیو لیبارٹریز بینکز کی برانچز اور مزید سرکاری ادارے اس روڈ پر واقع ہیں مگر اس روڈ کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے شہریوں کا کہنا مزید شہریوں کا مطالبہ ہے کہ اس روڈ کا جلد کام کروایا جائے اور ہمارے اداروں کی اور کونسلر میرپور اور بلدیہ اور ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری بنتی ہے کہ اس بات کا نوٹس لیں اور جلد روڈ کی مرمتی عمل میں لائی جائے تاکہ لوگوں کی پریشانی کم ہو سکے

03/09/2023

اولاکوٹ: یہ صدر انجمن تاجران سردار افتخار فیروز ہیں جو انتظامیہ کی جانب سے تاجروں پر کریک ڈاؤن کیخلاف سخت غصہ میں ہیں

تھانہ پولیس سٹی بھمبر کی حدود ہل کلوال درائیاں میں دوہرے قتل کی واردات مبینہ فائرنگ سے 2 افراد جانبحق ایک شدید زخمی دو ن...
03/09/2023

تھانہ پولیس سٹی بھمبر کی حدود ہل کلوال درائیاں میں دوہرے قتل کی واردات مبینہ فائرنگ سے 2 افراد جانبحق ایک شدید زخمی دو نوجوان احسان عمر 19 سال مقدس عمر 25 سال قتل جبکہ تیسرا مرتضیٰ عمر 27 سال شدید زخمی ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی مقتولین کی ڈیڈ باڈیز اور شدید زخمی مرتضیٰ کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹرزشدید زخمی نوجوان کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی پولیس مصروف عمل ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی دوسری برسی کے موقع پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسر...
03/09/2023

مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی دوسری برسی کے موقع پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے اور اس موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔
سید علی گیلانی کا جسد خاکی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر لحد میں اتارا گیا تھا جبکہ سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر قومی اسمبلی میں غائبانہ نماز جنازہ اور قومی پرچم سرنگوں کیا گیا۔
واضح رہے کہ سید علی شاہ گیلانی بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف اور کشمیر کے پاکستان سے الحاق کےحامی تھے۔ سید علی شاہ گیلانی غاصب بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے۔

❤️
29/08/2023

❤️

ہم محمد فاروق چوہان صاحب کو مسلم لیگ ن میرپور سٹی کا صدر منتخب ہونے پر صمیم قلب سے مُبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔خجناب اجمل ص...
29/08/2023

ہم محمد فاروق چوہان صاحب کو مسلم لیگ ن میرپور سٹی کا صدر منتخب ہونے پر صمیم قلب سے مُبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
خ
جناب اجمل صدیق صاحب

ہم محمد فاروق چوہان صاحب کو مسلم لیگ ن میرپور سٹی کا صدر منتخب ہونے پر صمیم قلب سے مُبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔خجناب نوید ب...
29/08/2023

ہم محمد فاروق چوہان صاحب کو مسلم لیگ ن میرپور سٹی کا صدر منتخب ہونے پر صمیم قلب سے مُبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
خ
جناب نوید بٹ صاحب

ہم ہر دلعزیز رونقِ صد بہار شخصیت  محمد فاروق چوہان صاحب کو مسلم لیگ ن میرپور سٹی کا صدر منتخب ہونے پر صمیم قلب سے مُبارک...
29/08/2023

ہم ہر دلعزیز رونقِ صد بہار شخصیت محمد فاروق چوہان صاحب کو مسلم لیگ ن میرپور سٹی کا صدر منتخب ہونے پر صمیم قلب سے مُبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
خواجہ ظفر صاحب

چوہدری ناظم صاحب  & چوہدری جمیل فاروق چوہان کو سٹی صدرمسلم لیگ ن کا  بنے پر مبارکباد دیتے ہوئ
29/08/2023

چوہدری ناظم صاحب & چوہدری جمیل فاروق چوہان کو سٹی صدرمسلم لیگ ن کا بنے پر مبارکباد دیتے ہوئ

عابد بٹ صاحب ،پروفیسر صاحب  فاروق چوہان کو سٹی صدرمسلم لیگ ن کا  بنے پر مبارکباد دیتے ہوئے
29/08/2023

عابد بٹ صاحب ،پروفیسر صاحب فاروق چوہان کو سٹی صدرمسلم لیگ ن کا بنے پر مبارکباد دیتے ہوئے

وائس چیئرمین بار کونسل آزادکشمیر نو منتحب سٹی صدر مسلم لیگ ن فاروق چوہان اور جرنل سیکٹری مرزا عزیز الرحمن ایڈووکیٹ کو مب...
29/08/2023

وائس چیئرمین بار کونسل آزادکشمیر نو منتحب سٹی صدر مسلم لیگ ن فاروق چوہان اور جرنل سیکٹری مرزا عزیز الرحمن ایڈووکیٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے

سابق ڈی پی او وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ منیب ٹھاکر صاحب، صدر آزاد سٹوڈینٹ فیڈریشن کامران خالد مغل،سنیر رہنماء یوتھ ونگ و...
28/08/2023

سابق ڈی پی او وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ منیب ٹھاکر صاحب، صدر آزاد سٹوڈینٹ فیڈریشن کامران خالد مغل،سنیر رہنماء یوتھ ونگ وقاص بشیر برینڈ، سنیر رہنماء یوتھ ونگ مسلم لیگ ن خواجہ شجاع اظہر ،نائب صدر اے ایس ایف ادریس مہر ،راجہ حمزہ رہنماء سٹی یوتھ ونگ مسلم لیگ ن، سیاب خان رہنماء یوتھ ونگ ،چوہدری جنید چترپڑی سے فاروق چوہان صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹی صدر میرپور اور ایڈووکیٹ مرزا عزیز الرحمان صاحب کو جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ سٹی میرپور بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے، ،،،

حاجی عجائب صاحب (خانپور) فاروق چوہان کو سٹی صدر بنے کی مبارک باد دیتے ہوئے
28/08/2023

حاجی عجائب صاحب (خانپور) فاروق چوہان کو سٹی صدر بنے کی مبارک باد دیتے ہوئے

فاروق چوہان کا سٹی صدر منتحب ہونے کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری --
28/08/2023

فاروق چوہان کا سٹی صدر منتحب ہونے کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری --

فاروق چوہان کا سٹی صدر منتحب ہونے کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
27/08/2023

فاروق چوہان کا سٹی صدر منتحب ہونے کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

سوشل میڈیا ایڈوائز
27/08/2023

سوشل میڈیا ایڈوائز

چوہدری شبیر چیچی، چوہدری محمود فاروق چوہان کو سٹی صدر بنے پر مبارک دیتے ہوئے❤️Allhamdulliah ❤️
27/08/2023

چوہدری شبیر چیچی، چوہدری محمود فاروق چوہان کو سٹی صدر بنے پر مبارک دیتے ہوئے❤️
Allhamdulliah ❤️

چودھری فاروق چوہان کو پاکستان مسلم لیگ ن سٹی میرپور کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا سلسلہ آج بھی جاری کافی لوگوں کی فار...
27/08/2023

چودھری فاروق چوہان کو پاکستان مسلم لیگ ن سٹی میرپور کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا سلسلہ آج بھی جاری کافی لوگوں کی فاروق چوہان کے دفتر آمد ۔۔۔

سٹی صدر فاروق چوہان میرپور آزادکشمیر
26/08/2023

سٹی صدر فاروق چوہان میرپور آزادکشمیر

22/07/2023

Nadeem Ahmed صاحب
آذاد کشمیر میں موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔آذاد کشمیر میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مدد کیلیے قریب ترین ریسکیو 1122 کے مندرجہ ذیل کنٹرول رومز ٹیلی فون نمبرات پر رابطہ کریں۔شکریہ۔!!!
1_ریسکیو 1122 مظفرآباد آذاد کشمیر
05822-924228
924229.
924230

2-ریسکیو 1122 میرپور آذاد کشمیر
05827-920563
920566
920567
920570

3_ ریسکیو 1122 بھمبھر آذاد کشمیر
05828 920224

4- ریسکیو 1122 کوٹلی آذاد کشمیر
05826 920166
05826 920165

5- ریسکیو 1122 رالاکوٹ آذاد کشمیر
05824 920575
0342-1122417

6- ریسکیو 1122 پلندری آذاد کشمیر۔
05825 920069

7-ریسکیو1122جہلم ویلی(ہٹیاں بالا)آذاد کشمیر
05822 922600

8-ریسکیو 1122 لیپہ ویلی یونٹ۔
03556052134
03556275749

9-ریسکیو 1122 نیلم ویلی و شاردہ یونٹ.
03558126666
03556400115

چوہدری محمد سعید کا بہادر ساتھی فاروق چوہاناللہ پاک ان دونوں  کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
21/07/2023

چوہدری محمد سعید کا بہادر ساتھی فاروق چوہان
اللہ پاک ان دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

نیو سٹی کے وفد کی حاجی محمد زمان ممبر مجلس عاملہ کے ہمراہ سابق وزیر حکومت چوھدری محمد سعید صاحب سے ملاقات اس موقع پر فار...
17/07/2023

نیو سٹی کے وفد کی حاجی محمد زمان ممبر مجلس عاملہ کے ہمراہ سابق وزیر حکومت چوھدری محمد سعید صاحب سے ملاقات اس موقع پر فاروق چوہان بھی موجود ھیں۔ایڈمن

میرپور: چیف آرگناءزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران و صدر مرکزی انجمن تاجران کی تاجروں کے نماءندہ وفد کے ہمراہ ایس ایس پی می...
17/07/2023

میرپور: چیف آرگناءزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران و صدر مرکزی انجمن تاجران کی تاجروں کے نماءندہ وفد کے ہمراہ ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم سے ملاقات۔ ٹریفک کے مساءل ، کم عمر موٹر ساءکل سواروں ، اور شہر میں دیگر مساءل کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر محمد فاروق چوھان ، اسلم مغل ، حاجی ارشد سیٹھی، چوہدری امجد صدیق، شیخ حمیدالحق، شیخ خورشید اور دیگر تاجر رہنما بھی وفد میں موجود ہیں ۔ ایڈمن

میرپور: صدر انجمن تاجران میرپورچوہدری محمد نعیم ، محمد فاروق چوھان ، اسلم مغل ، چوہدری خالق قربان  اور دیگر چیف آفیسر بل...
17/07/2023

میرپور: صدر انجمن تاجران میرپورچوہدری محمد نعیم ، محمد فاروق چوھان ، اسلم مغل ، چوہدری خالق قربان اور دیگر چیف آفیسر بلدیہ چوہدری مغیث ریاض سے اُن کے آفس میں ملاقات کرتے ہو ءے ۔ ایڈمن

بہترین انتخاب بہترین فیصلہ
13/07/2023

بہترین انتخاب
بہترین فیصلہ

نی لنڈن ۔۔۔میرپور ۔۔۔کلیال ۔۔۔بلدیہ کسی بڑے ایکسڈیٹ کے انتظار میں ہے
13/07/2023

نی لنڈن ۔۔۔میرپور ۔۔۔کلیال ۔۔۔
بلدیہ کسی بڑے ایکسڈیٹ کے انتظار میں ہے

ایل اے 3 میرپور شہر سے چوھدری محمد سعید,چوھدری گوڈر حسین, محمد بشیر تاس , چوھدری محمد نعیم , خواجہ ظفر اقبال ,حاجی طارق ...
12/07/2023

ایل اے 3 میرپور شہر سے چوھدری محمد سعید,چوھدری گوڈر حسین, محمد بشیر تاس , چوھدری محمد نعیم , خواجہ ظفر اقبال ,حاجی طارق رزگر , ڈاکٹر مقبول حسین, ماسٹر چوھدری محمد ریاض ,ذوالفقار سراج ,جاوید سانولہ, حاجی محمد زمان , راجہ عبدالقیوم , شیخ اختر ویگر ممبران مجلس عاملہ مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر نامزد سب کو دلِی مُبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم ایل اے 3 میرپور شہر سے چوھدری محمد سعید,چوھدری گوڈر حسین, محمد بشیر تاس , چوھدری محمد نعیم , خواجہ ظفر اقبال ,حاجی طا...
12/07/2023

ہم ایل اے 3 میرپور شہر سے چوھدری محمد سعید,چوھدری گوڈر حسین, محمد بشیر تاس , چوھدری محمد نعیم , خواجہ ظفر اقبال ,حاجی طارق رزگر , ڈاکٹر مقبول حسین, ماسٹر چوھدری محمد ریاض ,ذوالفقار سراج ,جاوید سانولہ, حاجی محمد زمان , راجہ عبدالقیوم , شیخ اختر ویگر ممبران مجلس عاملہ مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر نامزد سب کو دلِی مُبارکبادپیش کرتے ہیں
اور امید کرتے ہیں ماضی کی طرح سب ممبران جماعت کے لۓ اہم کردار ادا کرے گئے

منجانب :
مرزا افتخار

چوھدری محمد سعید صاحب کی سالگرہ کے موقع پُروقار تقریب کا اہتمام تقریب میں کارکنوں کی شرکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12/07/2023

چوھدری محمد سعید صاحب کی سالگرہ کے موقع پُروقار تقریب کا اہتمام
تقریب میں
کارکنوں کی شرکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع میرپور سے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اعلان کردیاگیا نوٹیفیکشن جاری۔۔۔۔۔۔۔  چیف آرگناءزر آل آزاد کشمیر...
12/07/2023

ضلع میرپور سے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اعلان کردیاگیا نوٹیفیکشن جاری۔۔۔۔۔۔۔

چیف آرگناءزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران و صدر انجمن میرپور چوہدری محمد نعیم کو ہم مجلس عاملہ کا مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر نامزد ہونے پر دلِی مُبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

Address

Azad Kashmir
Bhimber
10040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latest Newsajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latest Newsajk:

Videos

Share