Bhera Miani News

Bhera Miani News
update news breaking news latest news

06/11/2024
06/11/2024

*فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے Rules میں ترمیم کرتے ہوئے سکیل 1 سے سکیل17 تک کے ملازمین کی پنشن منظور کرنے کے اختیارات CEO ایجوکیشن اور CEO ہیلتھ کو دے دیئے*

06/11/2024

سموگ الرٹ
*لاہور، فیصل آباد ،ملتان، گوجرانولہ ڈویژن میں شامل تمام اضلاع کے تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کرنے کا فیصلہ۔
لاھور میں فضائی آلودگی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔۔تمام ھائ سیکنڈری سکول کو بند کرنے کا فیصلہ۔۔ماسک لازمی پہنے۔۔۔۔گھروں سے کم باہر نکلے ۔۔۔یہی صورتحال رہی تو لاھور میں مکمل لاک ڈاون ھو گا۔۔۔
مریم اورنگزیب۔۔۔۔

تھانہ صدر بھلوال کی حدود میں کار سوار سمیت گاڑی کو آگ لگنے کا معاملہ پانچ نامعلوم افراد پر قتل اور گاڑی کو آگ لگانے کا م...
06/11/2024

تھانہ صدر بھلوال کی حدود میں کار سوار سمیت گاڑی کو آگ لگنے کا معاملہ
پانچ نامعلوم افراد پر قتل اور گاڑی کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
تھانہ صدر بھلوال کی حدود دیووال سے بھکی شریف روڈ پر پانچ نامعلوم افراد نے کار کو روکا، ایف آئی ار

کار میں سوار 47 سالہ انصر ولد سلطان احمد جو سالم کا رہاشی تھا آگ میں جھلس کر موقع پر ہی جانبحق ہو گیا، ایف آئی آر متن

نامعلوم ملزمان موقع سے فرار
ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل
ہر پہلو سے تحقیقات کرنے کا حکم ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

06/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکہ کا صدر منتخب.....!!!!

بھیرہ۔ غیر قانونی احتجاج کرنے پر پنجاب کالج کے 5 طلباء گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا گیا۔یاد رہے کہ متعدد شہروں میں بھی ا...
17/10/2024

بھیرہ۔ غیر قانونی احتجاج کرنے پر پنجاب کالج کے 5 طلباء گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ متعدد شہروں میں بھی احتجاج والے طلباء پر ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

والدین سے گذارش کہ اپنی بچیوں کو چنگ چی میں اس طرح بیٹھانے پر رکشے والے سے سختی سے پیش آئیں  اگر رکشے میں  جگہ نہیں ھے ت...
14/10/2024

والدین سے گذارش کہ اپنی بچیوں کو چنگ چی میں اس طرح بیٹھانے پر رکشے والے سے سختی سے پیش آئیں اگر رکشے میں جگہ نہیں ھے تو فوری طور پر متبادل ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں یا خود اسکول چھوڑ کر ائیں مہربانی فرما کر نظر انداز نہ کریں
احتیاط افسوس سے بہتر ھے

سکول ٹائمنگمحکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے 15 اکتوبر سے نئی سکول ٹائمنگ جاری کر دی گئی*طلباء کے لیے**سوموار جمعرات*_سنگل شف...
14/10/2024

سکول ٹائمنگ
محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے 15 اکتوبر سے نئی سکول ٹائمنگ جاری کر دی گئی
*طلباء کے لیے*
*سوموار جمعرات*
_سنگل شفٹ_
8:45 AM To 2:45
*جمعہ*
8:45 To 12:45
_ڈبل شفٹ_
*سوموار تا جمعرات*
*مارننگ شفٹ*
8:45 To 12:45
*ایوننگ شفٹ*
*سوموار تا جمعرات*
1:00 To 5:00
جمعہ
2:00 To 5:00

میانی۔ حضور پور پراڈو گاڑی  اور موٹر سائیکل میں تصادم،مظہر اقبال ولد محمد افضل سکنہ خان محمد والا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جو ...
14/10/2024

میانی۔ حضور پور پراڈو گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم،
مظہر اقبال ولد محمد افضل سکنہ خان محمد والا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو بھیرہ ریسکیو 1122 نے منتقل کر دیا ہے

سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کر دی۔سرگودھا شہر میں نہر کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے قریبی ع...
14/10/2024

سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کر دی۔
سرگودھا شہر میں نہر کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے قریبی علاقہ پانی میں ڈوب گیا، ایس ایچ او فیکٹری ایریا انعم سرفراز اور انکی ٹیم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے شہریوں کو انکے گھروں سے بحفاظت ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

13/10/2024

10/10/2024

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

🛑 *10 اکتوبر 2024 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🛑 *خیبر پختونخوا میں امن و امان کیلئے وفاق و صوبائی حکومت ایک پیج پر*

🛑 *خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں کا امن کے قیام پر مکمل اتفاق*

🛑 *گرینڈ جرگہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو صوبے میں امن و امان کے قیام کا ٹاسک سونپ دیا*

🛑 *پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق رائے ہوگیا*

🛑 *مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے میں پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب*

🛑 *آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخ*

🛑 *26 ویں آئینی ترمیم 18 اکتوبر کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان*

🛑 *وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی*

🛑 *بجلی کمپنیوں سے مشاورت کر کے قیمتوں میں کمی لائیں گے: وزیر توانائی*

🛑 *کراچی: ملیر میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، گلستانِ جوہر میں ژالہ باری*

🛑 *کراچی: شاہ فیصل کالونی میں تیز آندھی کے باعث تاجر یونین کا صدر چھت سے گر کر جاں بحق*

🛑 *کراچی پر ڈینگی کا وار، 10 روز میں 90 کیسز رپورٹ، جلدی امراض بھی پھیلنے لگے، روزانہ 500 کیسز سامنے آنے لگے*

🛑 *کراچی: گلبرگ میں 3 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، رکشہ ڈرائیور قاتل نکلا، اعتراف جرم کرلیا*

🛑 *ایس سی او سربراہی کانفرنس، جڑواں شہروں میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل، تعلیمی ادارے ہفتہ 12 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک بند رہیں گے*

🛑 *اسلام آباد اور پنڈی میں 5 روز کیلئے شادی ہال،کیفے اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم*

🛑 *آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام غلط ہے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ*

🛑 *پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا پاک-سعودی بزنس فورم سے خطاب*

🛑 *آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقات*

🛑 *پی ٹی آئی احتجاج، پنجاب کے 8 شہروں میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری*

🛑 *صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے*

🛑 *آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونا خوش آئند، ہماری تحریک جاری رہے گی: حافظ نعیم الرحمان*

🛑 *اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع، پاکستان سے 1 لاکھ 79 ہزار عازمین جائیں گے*

🛑 *پنجاب میں 3212 نئی ترقیاتی سکیموں کیلئے 77 ارب منظور، پیپلز پارٹی کو بھی کوٹہ مل گیا*

🛑 *وزارت مذہبی امور نے غیر مسلم طلبا و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا*

🛑 *سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا*

🛑 *کراچی ایئرپورٹ حملہ: چین کا اپنے عملے کی حفاظت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ*

🛑 *کراچی ایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت؛ خاتون سمیت دو سہولت کار گرفتار*

🛑 *کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی*

🛑 *ملتان ٹیسٹ: پاکستان پر اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے، 59 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی*

🛑 *ملتان ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم، پاکستان کے دوسری اننگ میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز*

🛑 *ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالے*

🛑 *ٹانک میں پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 3 شدید زخمی*

🛑 *ڈی چوک احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور*

🛑 *ڈی چوک پر احتجاج کا کیس، عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا*

🛑 *خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز میں 4 خوارج ہلاک*

🛑 *وزیر خزانہ کا سیلز ٹیکس چوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا اعلان*

🛑 *این ایف سی ایوارڈ ایک اہم عنصر ہے جس پر پوری طرح عمل نہیں ہوا، آئی ایم ایف*

🛑 *اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی*

🛑 *انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا*

🛑 *پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایف*

🛑 *اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا*

🛑 *ملتان: پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو 38 روز کیلئے بند*

🛑 *پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک*

🛑 *اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم*

🛑 *صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا*

18 سال سے کم عمر بچوں کا پہلی بار شناختی کارڈ (جووینائل کارڈ) بنوانے کا طریقہنادرا پالیسی کے مطابق درست طریقے پر عمل کری...
08/10/2024

18 سال سے کم عمر بچوں کا پہلی بار شناختی کارڈ (جووینائل کارڈ) بنوانے کا طریقہ

نادرا پالیسی کے مطابق درست طریقے پر عمل کریں، بچوں کے شناختی کارڈ بآسانی بنوائیں

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

فیس بُک: https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIAL
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

08/10/2024

تحصیل بھیرہ کے کسان کارڈ لسٹ دیکھ لیں جن جن کے کارڈ ہے وہ وصول کر لیں۔
شکریہ
List Comment Mai hai
لسٹ کمنٹ میں چیک کر لیں ۔

07/10/2024

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *07 اکتوبر 2024 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں 👇*

🛑 فلس، طینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، غ ز ہ میں جنگ بندی کرائی جائے، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

🛑 اسرا _ ئیل فلس، طینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، آزاد فلس، طینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالخلافہ القدس ہو، اے پی سی میں قرارداد منظور

🛑 پی ٹی آئی کا فلس، طین سے متعلق حکومتی کثیر الجماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

🛑 مسئلہ فلس، طین پر سعودی عرب یا پاکستان امت مسلمہ کو لیڈ کرے: مولانا فضل الرحمان

🛑 غ ز ہ میں اسرا _ ئیلی جارحیت کو ایک سال مکمل، 42 ہزار شہادتوں کے باوجود عالمی برادری خاموش تماشائی

🛑 دنیا بھر میں ہزاروں افراد کا احتجاج، غ ز ہ اور لب_ن_ان میں جنگ بندی کا مطالبہ

🛑 اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے، اسرا _ ئیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کریں گے؟ نواز شریف

🛑 فلس، طین پر آواز اٹھانے کیلئے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

🛑 ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان

🛑 وزیراعظم کی منظوری کے بعد جڑواں شہروں میں تین دن کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

🛑 کراچی: ایئرپورٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد ہلاک، 17 زخمی

🛑 کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش تھا، گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہائشی ہے، ابتدائی رپورٹ

🛑 کراچی دھماکا؛ اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا مطالبہ

🛑 کراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، مجرموں کو سخت سزا دیں گے، پاکستان

🛑 جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف

🛑 ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: انگلینڈ کےخلاف شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی سنچریاں، پاکستان نے 328 رنز بنا لیے

🛑 جامعہ کراچی؛ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی سند دینے کیلئے سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب

🛑 علیمہ اور عظمیٰ خان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ جاری

🛑 وزیرداخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، کراچی دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا

🛑 رولز کی خلاف ورزی کا الزام، سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کردیا

🛑 خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں موجود سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کو رہائش گاہ چھوڑنے کا حکم

🛑 جناح ٹرمینل کی عمارت و اثاثے محفوظ، فلائٹ شیڈول معمول کے مطابق جاری

🛑حکومت سندھ کا ہاریوں کو بینظیر ہاری کارڈ بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ

🛑 اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری

🛑 انڈیکس میں 1478 پوائنٹس کا اضافہ، 85 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح عبور کر گیا

🛑 رانی پور میں کمسن ملازمہ سے جنسی زیادتی اور قتل، والدین کی مقدمہ کراچی منتقل کرنے کی استدعا

🛑 سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

🛑 کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

🛑 عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد

🛑 پنجاب: میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

🛑 مریم نواز سے پرتگالی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

🛑 خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی

🛑 پی ٹی آئی احتجاج کے دن ایوان عدل میں شیلنگ کرنے والے دو اہلکار معطل

🛑 روپے کی قدر میں کمی ، ڈالر مہنگا ہوگیا

🛑 علی امین چھپے نہیں تھے بلکہ حکمت عملی تھی، اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں: بیرسٹر سیف کی وضاحت

🛑 بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کیا تھا، اس پر عمل درآمد کیا، منزل ان کی رہائی ہے: علی امین گنڈاپور

🛑 کراچی: 2020 میں عمارت گرنے کا کیس، مرنیوالے 27 افراد کے ورثا کو دیت دینے کا حکم

🛑 افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہ

🛑 بٹگرام جیل میں قید 20 سالہ لڑکی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی

🛑دہشت گردی کے مقدمے میں اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈپٹی کمشنر سرگودھا محمد وسیم کی جانب سے 10 اور 11 اکتوبر 2024 کو تحصیل بھیرہ، سرگودھا کے علاقہ کلس شریف میں عرس دربار کل...
07/10/2024

ڈپٹی کمشنر سرگودھا محمد وسیم کی جانب سے 10 اور 11 اکتوبر 2024 کو تحصیل بھیرہ، سرگودھا کے علاقہ کلس شریف میں عرس دربار کلس شریف کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر مقامی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس چھٹی کا اطلاق گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول، کلس شریف میں ہوگا۔
#سرگودھا #میانی

06/10/2024

پنجاب پولیس میں تعینات 17 اے ایس پیز کی خدمات ایک سال کے لئے ایف سی کے سپرد، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی آپریشنز رائیونڈ کیپٹن ریٹائرڈ عامر شوکت، اے ایس پی آپریشنز گلبرگ لاہور محمد رضا اور اے ایس پی کمالیہ سندس اسحاق شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی سٹی سرگودھا عبدالسمیع شیخ اور اے ایس پی صدر بہاولپور بابر علی شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی سرگودھا روڈ فیصل آباد محسن علی اور اے ایس پی رینالہ خورد عدنان گل شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی لیگل آرگنائزر کرائم لاہور محمد فہیم اور اے ایس پی صادق آباد بنگل خان شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی آپریشنز چونگ لاہور کامل مشتاق اور اے ایس پی آپریشنز ڈیفنس لاہور طارق محمود شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی ننکانہ صاحب صابرہ ایوب اور اے ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد زینب خالد شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی آپریشنز شاہدہ لاہور سید احسن اللہ شاہ اور اے ایس پی آپریشنز نولکھا لاہور شازیہ اسحاق شامل، نوٹیفیکیشن

اے ایس پی کینٹ ملتان طیب وزیر اور اے ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور رضوانہ ملک شامل، نوٹیفیکیشن

06/10/2024

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

سیدہ شہربانو نقوی کو اے ایس پی آپریشنز ڈیفنس لاہور تعینات کردیا گیا

محمد شاہ رخ خان کو اے ایس پی آپریشنز گلبرگ لاہور تعینات کردیا گیا

سعد آفریدی کو اے ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا

عثمان عزیز میر کو اے ایس پی آپریشنز شاہدرہ لاہور تعینات کردیا گیا

احمد نصراللہ ملک کو اے ایس پی آپریشنز چونگ لاہور تعینات کردیا گیا

انعم شیر کو اے ایس پی سٹی سرگودھا تعینات کردیا گیا

زینب ایوب کو اے ایس پی کمالیہ تعینات کردیا گیا

Address

Bhera
40550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhera Miani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category