The Noble Lawyer

The Noble Lawyer If there were no bad people ,there would be no good lawyers.

17/06/2024

*_میــــؔـری طــــرف ســؔے آپکــــو اور آپکـــؔے اہـــل خـــانـؔـہ کــو عیــد الاضحــٰـــــی کــؔی خـوشیــاں بہتــ بہتــؔـ مبــارك ہــوں°°_*🌸💗🍃

- _*`♡︎ 𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊 ♡︎`*_ 🌸🫀
-The Noble Lawyer

10/06/2024

‏چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں اپنا معمول بنا لیں۔
1- اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے:
"فاذکرونی اذکرکم" :
"تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(البقرة: آیت 152)
2-شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے:
"لئن شكرتم لازيدنكم"
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(إبراهيم :آیت 7)
3- دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے:
"أدعوني أستجب لكم"
"تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
( المؤمن :آیت 60)
4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے:
"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"
"الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
(الأنفال :آیت 33)

وہ آئے تو منادی ہو گئ صائم زمانے میں بہار آئی, بہار آئی , بہار آئی, بہار آئی
19/10/2021

وہ آئے تو منادی ہو گئ صائم زمانے میں
بہار آئی, بہار آئی , بہار آئی, بہار آئی

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
05/10/2021

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں

چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پرخودی بیچ کےاپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا!مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکنتاریخ کے او...
05/09/2021

چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر
خودی بیچ کےاپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا!
مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن
تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا!

22/08/2021
تمام عالمِ اسلام کو دارالہدی سکولز بھیرہ کیمپس کی جانب سے دلی عید مبارک.........
12/05/2021

تمام عالمِ اسلام کو دارالہدی سکولز بھیرہ کیمپس کی جانب سے دلی عید مبارک.........

A mother is your first friend, your best friend,your forever friend.      Ul Huda Schools Bhera Campus
09/05/2021

A mother is your first friend, your best friend,your forever friend.
Ul Huda Schools Bhera Campus

مزدوروں کا دن منانے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نے ان کے حقوق ادا کر دیے ہیں. وہ آج بھی اسکوشش میں ہیں کہ معاشرے میں اپنا جائز...
01/05/2021

مزدوروں کا دن منانے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نے ان کے حقوق ادا کر دیے ہیں. وہ آج بھی اس
کوشش میں ہیں کہ معاشرے میں اپنا جائز مقام حاصل کرسکیں. واصف علی واصف کے یہ
اشعار انہی تلخ حقیقتوں کا عکس پیش کر
رہیں ہے.............

21 اپریل 1938 آج وہ دن تھا جب شیخ نور محمد کے فرزند نے اس جہان فانی کو خیرباد کہہ دیا. لیکن جانے سے پہلے اس نے برصغیر کے...
21/04/2021

21 اپریل 1938
آج وہ دن تھا جب شیخ نور محمد کے فرزند نے اس جہان فانی کو خیرباد کہہ دیا. لیکن جانے سے پہلے اس نے برصغیر کے مسلمانوں کو قیام پاکستان کا مقصد دیا.
علامہ اقبال نے مسلمانوں کو ان کی کھوئ ہوئ پہچان سے دوبارہ روشناس کرایا.
آج ہوا تھا ایک سنہرے باب کا اختتام
اسی باب میں لکھا تھا اقبال نے راز تعمیر
پاکستاں

آج تاریخ پاکستان کا وہ سنہری دن تھا جب ہمارے آ باؤاجداد نے ایک عظیم اسلامی ریاستکا خواب حقیقت میں بدل دیا.آئیں ہم عزم کر...
23/03/2021

آج تاریخ پاکستان کا وہ سنہری دن تھا جب ہمارے آ باؤاجداد نے ایک عظیم اسلامی ریاست
کا خواب حقیقت میں بدل دیا.آئیں ہم عزم کریں کہ ہم ان کی محنت کو,انکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانیں دیں گے اور اپنے ملک کو خوب سے خوب تر بنائیں گے.INSHALLAH

آج چڑیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے.ہمارے گھروں میں یہ پرندے معدوم ہو رہے ہیں .اس کی بڑی وجہ سیمنٹ کے فرش اور گھروں میں...
20/03/2021

آج چڑیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے.ہمارے گھروں میں یہ پرندے معدوم ہو رہے ہیں .اس کی بڑی وجہ سیمنٹ کے فرش اور گھروں میں درختوں کا نہ ہونا ہے.ہمیں اپنے رویوں پرغور کرنا چاہیے .کہ وہ جو کئ صدیوں سے ہمارے ساتھ تھے وہ اب کیوں نہیں ؟

Happy
08/03/2021

Happy

“Activity Day”
05/03/2021

“Activity Day”

Be Ready kids...
26/02/2021

Be Ready kids...

Gear up for this journey
24/02/2021

Gear up for this journey

Dream big but Health comes first.So Please Follow the Covid protocols to protect yourself and others.
07/02/2021

Dream big but Health comes first.So Please Follow the Covid protocols to protect yourself and others.

Kids participating in today's activity.
07/02/2021

Kids participating in today's activity.

🍊 is the today's topic.......
07/02/2021

🍊 is the today's topic.......

Happy Quaid Day
24/12/2020

Happy Quaid Day

The senior journalist Saleem Akhtar Saleemi receiving special certificate from our beloved principal Hasan Bilal for pos...
13/11/2020

The senior journalist Saleem Akhtar Saleemi receiving special certificate from our beloved principal Hasan Bilal for positive journalism.

Its time to spread awareness about the disease which affects 7•/• of world population anually.  pneumonia day
12/11/2020

Its time to spread awareness about the disease which affects 7•/• of world population anually. pneumonia day

آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا دن ہے ۔ایک ایسے شخص جنہوں نے پاک سرزمین کے قیام کا خواب دیکھا۔آج کا دن انہیں خراج عقیدت...
09/11/2020

آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا دن ہے ۔
ایک ایسے شخص جنہوں نے پاک سرزمین کے قیام کا خواب دیکھا۔
آج کا دن انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد ان کی لازوال شاعری سے کچھ نہ کچھ سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کے ارادہ کرنے کا دن ہے۔
اللہ تعالی ہمیں ان کی شاعری سے فیض حاصل کر ،خوشحالی اور کامیابی کے ان گنت زینے چڑھنا نصیب فرماۓ۔

Address

Near Shell Pump Bhera
Bhera

Telephone

+923236685944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Noble Lawyer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Noble Lawyer:

Share


Other Digital creator in Bhera

Show All