07/02/2024
الیکشن کے دن ہیں اپ کسی بھی سیاسی جماعت کو سپورٹ کریں یہ اپ کا حق ہے لیکن تنقید کے وقت اس چیز کو ضرور مد نظر رکھیں کیا اپ جن الفاظ میں دوسروں کی تضحیک کرتے ہیں کیا اگر دوسرے اپ کے لیڈر کے بارے میں ویسے الفاظ کا چناؤ کریں تو کیا اپ کو اچھا لگے گا!
اختلاف رائے کسی بھی معاشرے کا حسن تب تک ہوتا ہے جب وہ تہذیب اور تمیز کے دائرے میں ہوتے ہوئے تنقید برائے اصلاح ہو
میری دعا ہے کہ پاکستان اور اس کی غریب عوام کے لیے یہ انتخابات خیر کا پیغام لائیں! 🙏♥️