Bhakkar Network

Bhakkar Network A Completely Independent Channel Exclusive Of All Sorts Of Influence By Any Individual Or Party

16/01/2025

الائیڈ سکول بھکر!!! سائنس اینڈآرٹس گالہ تاریخ رقم کر گیا۔

11/01/2025

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھکر کے الیکشن میں دلچسپ صورتحال بن گئی۔

11/01/2025
09/01/2025

خوش خبری!!!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میانوالی اور بھکر کے طلبا کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔

08/01/2025

اُسوہ کوئز مقابلہ!!! بھکر کے طلبا لاکھوں روپے جیت گئے۔

06/01/2025

ایچ ایم سنز ٹائلز!!! عالمی برینڈ بھکر میں آتے ہی چھا گیا۔
گھر سجانے اور نئے تعمیر کرنے والوں کے لئے سپیشل آفر کا اعلان۔

06/01/2025

بھکر کے معروف تاجر شیخ عبدالرحمن کے ساتھ گھر کے دروازے پر ڈکیتی۔
شہر میں بڑھتی بدامنی کے خلاف شہری و سول سوسائٹی سراپا احتجاج۔

05/01/2025

اجمیری دواخانہ بھکر!!!ڈاکٹر حکیم مسکین اللہ خان نیازی نے کمال کر دیا۔
ایڈریس:نیازی مارکیٹ گڈولہ روڈ محلہ خلاص خیل بھکر سٹی۔
03368897373
03240036916

03/01/2025

عروسہ خضر!!! بھکر میں کیلی گرافی کا انقلاب برپا کرنے والی بیٹی کی کہانی۔

02/01/2025

دریا خان سوئی گیس پراجیکٹ دراصل کِس کا ہے نوانی یا مستی خیل؟

01/01/2025

میرا بھکر اکیڈمی نے آتے ہی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئیے۔

31/12/2024
30/12/2024

شیعہ تنظیموں کی جانب سے جھنگ موڑ پر علامتی احتجاج کا پانچواں دن
کرم اور پارہ چنار کی کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ۔

30/12/2024

احمد نواز نوانی دریا خان میں سوئی گیس لے آئے۔ جارہانہ خطاب

29/12/2024

شیخ محمد ایوب نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔
آج کے بعد تاجر برادری خود کو لاوارث ناں سمجھے

29/12/2024

بھکر کی تاجر برادری کے الیکشن اور مستقبل کا اعلان اور فیصلہ ہو گیا۔

29/12/2024

نوانی گروپ کی دریا خان میں ایک اور کامیابی
دریا خان سٹی سمیت نواحی علاقوں میں گیس فراہمی پراجیکٹ کا افتتاح ایم پی اے احمد نوانی نے کر دیا

28/12/2024

گھرانہ ریسٹورینٹ اینڈ فاسٹ فوڈ بھکر آتے ہی چھا گیا۔
دیسی مرغ کی دیسی گھی میں بنی مرغ کڑاہی کھاو اور عمرے کا ٹکٹ جیتنے کا موقع حاصل کرو۔

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923214054447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhakkar Network:

Videos

Share

https://www.youtube.com/channel/UCtbuQlGPsczcYTLjtx_bIlQwww.youtube.com/BhakkarNetwork

Press the bell icon to get notified for the new Videos

📷