Hammadi CheeNa

Hammadi CheeNa ❤مجھے اپنے خدا پر یقین ہے
💯✅ ایک دن دنیا دیکھے گی انشاءاللہ

‏بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہےاور لوگ اسے "خود کشی" کا نام دیتے ہیں
06/12/2024

‏بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے
اور لوگ اسے "خود کشی" کا نام دیتے ہیں

قدرت ہمیشہ انسان پر اتنی مہربان" ضرور ہوتی ہے کہ اگر ساری دنیا بھی آپ سے نفرت کرنے لگ جائے تو کوئی ایک آپ پر "جان" چھڑکن...
29/11/2024

قدرت ہمیشہ انسان پر اتنی مہربان" ضرور ہوتی ہے کہ اگر ساری دنیا بھی آپ سے نفرت کرنے لگ جائے تو کوئی ایک آپ پر "جان" چھڑکنے والا ضرور ہوتا ہے۔۔💕💕

ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئےمغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئےہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیےجیسے بھی ہیں...
28/11/2024

ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

بہتر ہے فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب
مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم آپ کے ہیں کون؟ ہمیں معاف کیجئے
ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے!
خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

کچھ بھی نہیں بچا ہے اب ہمارے پاس
کچھ لفظ ہم نوا ہیں ، "ہمیں تنگ نہ کیجئے!"

"لوگ آپ کی بدنامی کے لیے ایک پل کی دیر نہیں کرتے، لیکن آپ کی اچھائیوں کو دیکھنے کے لیے انھیں ایک لمبا عرصہ لگتا ہے۔لیکن ...
28/11/2024

"لوگ آپ کی بدنامی کے لیے ایک پل کی دیر نہیں کرتے، لیکن آپ کی اچھائیوں کو دیکھنے کے لیے انھیں ایک لمبا عرصہ لگتا ہے۔

لیکن ہم کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری اچھائیوں کو دیکھنے والے بھی ہیں، اور وہ ہماری اچھائیوں کو سراہتے ہیں۔

تو ہم کو اپنی اچھائیوں پر قائم رہنا چاہیے، اور لوگوں کی بدنامی اور تنقید کو نظر انداز کرنا چاہیے۔



مذاق وہ ہوتا ہے جو دوسروں کو برا ہی نہ لگے! کسی کا دل چھلنی کر دینا مذاق نہی ہوتا۔۔۔ اور پھر معافیاں کب ذہنی بیماریوں کا...
18/11/2024

مذاق وہ ہوتا ہے جو دوسروں کو برا ہی نہ لگے! کسی کا دل چھلنی کر دینا مذاق نہی ہوتا۔۔۔ اور پھر معافیاں کب ذہنی بیماریوں کا کفاره ادا کرتی ہیں💯👍

09/11/2024

السلام علیکم !
Original UK & USA Tiktok Account Available
For More Details
Inbox 👍

ضروری نہیںکہ جو شخص آپ کو نصیحت کر رہا ہے وہ اپنی ذات میں بلکل مکمل ہے وہ تو آپ کو بس اتنا کچھ دینے کی کوشش کر رہا ہے جس...
24/09/2024

ضروری نہیں
کہ جو شخص آپ کو نصیحت کر رہا ہے وہ اپنی ذات میں بلکل مکمل ہے وہ تو آپ کو بس اتنا کچھ دینے کی کوشش کر رہا ہے جس سے آپ مکمل ہو جائیں 💯💞

24/09/2024
19/09/2024

🤣

18/09/2024

👍

17/09/2024

🤣💯✔

14/09/2024

🤣💯😋😜

13/09/2024

🤣🤣🙏🏻

11/09/2024

💯✔

02/09/2024

💯👍

14/08/2024

السلام علیکم !
سب دوستوں سے گزارش ہے کے میری طبیت بہت خراب ہے ۔اپ سب دوست میرے لیے دعا کریں کے میں جلدی صحت یاب ہو جاؤں 🙏🏻
شکریہ 💞

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammadi CheeNa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammadi CheeNa:

Videos

Share

Category