Wake up bhakkar

Wake up bhakkar Wake Up Bhakkar brings the breaking and latest news of Pakistan, daily gossips and entertainment. Apna Pakistan HD is a leading news channel of Pakistan.

Apna Pakistan HD brings the breaking and latest news of Pakistan, world, business, technology, sports, and entertainment.

28/05/2024

تھل یونیورسٹی بھکر طلبہ کے ساتھ

گینگ ریب کیس پوری تفصیل شام 7 بجے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دیہی علاقوں میں عملی ...
23/05/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دیہی علاقوں میں عملی طور پر موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اس ضمن میں تمام تر اقدامات کی کڑی مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ستھرا پنجاب کے ماڈل ویلج موضع ڈگر واگہوارہ شرقی چاہ حبیب والا ڈیرہ ملک وارث واگہوراہ تحصیل دریا خان میں ستھرا پنجاب پروگرام کی افادیت و آگاہی کیلئے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر اے ڈی سی ریونیو ظفرحسن نقوی اور اسسٹنٹ کمشنر دریا خان ذیشان شریف قیصرانی ٗملک وارث حسین واگہوارہ ٗ ملک قیصراقبال واگہوراہ اور اہل علاقہ بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ شہروں کیساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی صفائی ستھرائی اور سیوریج کے نظام کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہے ہیں اس سلسلہ میں ویلیج کمیٹیاں اپنا فعال کردار ادا کریں گاؤں کی سطح پر مسائل کے حل کیلئے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر سے قریبی رابطہ استوار کریں تاکہ علاقے میں صفائی ستھرائی کے نظام کی بہتری اور صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے مزید موثر انداز میں اقدامات اٹھائے جاسکیں۔انہوں نے اہل علاقہ سے بھی اپیل کی کہ ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے انتظامیہ سے بھرپور تعاون جاری رکھیں #

16/02/2024

آپکا کیا خیال ہے نوانی گروپ نے نون لیگ میں شامل ہو کر آچھا فیصلہ کیا ہے یا غلط۔۔۔؟

06/02/2024

دریا خان میں ٹریفک جام 🙏چالان کرنے سے فرست ملے تو ادھر بھی خیال کر لیں

02/02/2024
24/01/2024
21/01/2024
21/01/2024
18/01/2024

ارشد رسول اعوان نے لگا دیا پی پی 90 کے تمام امیدوارں کی امیدوں پر تالا | حلقہ کے تمام امیدوارں کو علی الاعلان کھلا چیلنج

20/08/2023

زینب،رضوانہ اور موٹر وے کیس کے بعد اب 10 سالہ فاطمہ،سندھ میں پیش آیا ،سندھ کے پیر نے انتہا کر دی

18/08/2023

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ | عوام نگران حکومت پر برس پڑی

15/08/2023

دریا خان لکڑمنڈی روڈ کی خستہ حالت انتظامیہ خاموش ۔۔۔؟

05/08/2023

*اہم ترین*

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا گیا۔

26/07/2023

سات محرم الحرام کا مرکزی جلوس کہاوڑ کلاں سے برآمد ہو کر کوٹلہ جام بلوچاں والا امام بارگاہ پر اختتام ہوا

28/03/2023
  تمام بلوچ بھائیوں کو ان کا کلچر ڈے مبارک ہو ♥️
02/03/2023


تمام بلوچ بھائیوں کو ان کا کلچر ڈے مبارک ہو ♥️

Address

Mil Mor Darya Khan
Bhakkar
3800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wake up bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wake up bhakkar:

Videos

Share