
05/01/2025
مشن سکندر ٹرف وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 آرگنائزر باے دبئی سپورٹس پھول نگر الحیات سٹیڈیم پھول نگر
آج کھیلے گئے ایک اہم میچ میں الواحد واریر کرکٹ کلب نے پیراگون کرکٹ کلب کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کر لی
مبارک ہو الواحد واریر کرکٹ کلب