01/12/2024
الحمدللہ ۔💓حنا ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم بیول شہر اپنی مثال آپ ہے🎗️💚
سر سوبہ شاہ سکرانہ تحصیل کلر سیداں کے رہائشی بلال۔کو اللہ پاک نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے ۔جس کی فیملی کو کلرسیداں کے ہسپتال والوں نے کنفرم بڑا آ پریشن بتایا تھا اور جس کا خرچہ ڈیڈھ لاکھ تک تھا ۔مگر انھوں نے حنا ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم بیول شہر آنے کا فیصلہ کیا ۔اور سٹاف کی چند گھنٹوں کی محنت کے بعد وہ ہی بچہ نارمل کیس میں کیا گیا اور ماں اور بچہ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔اور اخراجات بھی ٹوٹل۔10سے 15ہزار تک آے ہیں ۔اور بلال صاحب اور اس کے دیگر رشتہ دار بہت ہی زیادہ خوش ہوے اور ہپستال سٹاف اور ڈاکٹرز کی کوشش کو سراہا اور ہسپتال کے مالکان اور ڈاکٹرز کو بہت ساری دعاؤں سے نوزاہ اور سہولیات پر متمن ہونے کا اظہار کیا۔
لگن کوشش ہمت اور دیانتداری ہمشہ رنگ لاتی ہے ۔
بس نیت صاف ہو تو منزل احسان ہوتی عزتیں رب العالمین کی زات دیتی ہے۔