Bewal News

Bewal News Bewal Gujjar khan
(1)

ک
12/01/2024

ک

08/01/2024

عمران خان ایک زندا دل اور بہادر لیڈر ہے اور پاکستان کا
خیر خواہ ہے عمران جھوٹ کا دشمن سچ کا یار عمران خان
پی ٹی آئی زنداباد

06/01/2024

پی ٹی آئی کے کارکنان انقلاب کے داوے دار

یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ پاکستان میں پی ٹی آئی کے کارکنان میں اکثریت ان نوجوانوں کی ہے جو پاکستان کے ساتھ مخلص بھی ہے اور ان کے اندر انقلابیت بھی ہے۔یہ لوگ پاکستان میں جلد اور فوری مثبت تبدیلی کے قائل ہے ،ان میں اکثریت ان گروہوں کی بھی ہے جو ایک شارٹ کٹ کے ذریعے تبدیلی لانا چاہتیں ہیں۔یہ لوگ تحریر سے زیادہ تقریر کی طرف رجحان رکھتے ہیں۔جس کے وجہ سے ان کے اندر کم سننے کم پڑھنے اور زیادہ بولنے کی عادت پڑھ چکی ہے اس دور میں سب کو پتا ہے کہ پاکستان میں اکثریت پی ٹی آئی کی ہے اور یہ جو چور ہے لوٹے ان کو بھی پتا ہے کے الیکشن میں پی ٹی آئی جیت جاۓ گی یہ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہے بلے کو ختم کرنے کی لیکن ان کو یہ نہیں پتا کے بلے کے اوپر اللہ ہے اور وہ سب دیکھ رہا ہے 75 سالوں میں پاکستان کے ساتھ صرف تین بندے مخلص رہے ہیں پہلے بانی اے پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح دوسرا ذولفقار علی بھٹو اور تیسرا عمران خان باقی سب منافق اور غدار ہیں باقی امریکہ کے ایشاروں پر ایسے چلتے ہیں جیسے پہلے زمانے میں مداری ڈوگڈوگی سے بندروں کو چلاتے تھے اللہ ان غداروں سے ہمارا ملک بچاۓ باقی عمران کو لاؤ ملک بچاؤ پی ٹی آئی زندا باد

چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کو پی-پی-آٹھ کے کاگزات جمع ہونے پر حاجی محمد اسلم کی طرف سے مبارک بات اور حاجی محمد اسلم صاحب...
05/01/2024

چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کو پی-پی-آٹھ کے کاگزات جمع ہونے پر حاجی محمد اسلم کی طرف سے مبارک بات اور حاجی محمد اسلم صاحب کا کہنا ہے کے انشااللہ ہمارے ایم-پی-اے چوہدری جاوید کوثر صاحب ہی ہوں گے پی-ٹی-آئ زندا باد حق اور سچ زندا باد

30/12/2023

اسلام علیکم دوستوں امید ہے کہ آپ سب خریت سے ہوں گے جیسا کہ آپ کو پتا ہے الیکشن سر پر ہیں الیکشن وہ سہارا ہوتا ہے عوام کا جس سے عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہے اپنے لیے ایک بہادر لیڈر کا انتخاب کرتی ہے اور کسی کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ عوام کو اپنے لیڈر کا انتخاب کرنے سے روکے اور پاکستان میں یہ بات عام ہو رہی ہے لیکن ابھی یہ عوام کو اپنا فیصلہ نہیں کرنے دے رہے میرے خیال سے انہیں نہیں پتا کے ہم سب کے اوپر کوئی ہے جو ساری کائنات کو چلا رہا ہے جب اس نے اپنا فیصلہ کردیا تو پھر اس کے آگے کوئی نہیں بول سکتا اس کی پکڑ بہت مظبوط ہے اس لیے ہر ادارے کو چاہیے جو بھی فیصلہ کرے عدل وانصاف سے کریں بلکہ یہ سوچ کر کرے کے کل ان کو خدا کے آگے پیش ہونا پڑے گا اور اگر ان کے فیصلے دنیا میں عوام کے لیے غلط ہوۓ تو پھر روزے قیامت خدا ان پر جو عزاب نازل فرماۓ گا وہ عبرت ناک ہو گا اگر پاکستان کو بچانا ہے تو ایک بہادر اور ایمان دار لیڈر کو لانا پڑے گا اور اس کا فیصلہ عوام خود کرے گی اگر عوام کو موقع دیا گیا تو اور فیصلہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو عوام کرتی ہے اگر عوام کے فیصلے کو نا مانا جاۓ تو اس سے پتا چلتا ہے کہ ہم نے سن ۱۹۷۱ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا سب پاکستانی یہ جانتے ہیں کے پاکستان میں آج کل کیا ہو رہا ہے
پاکستان زندہ باد الله حافظ

20/08/2023

قیدی نمبر 804
کم چنگے کر گیا
غدار نگے کر گیا-

✨💯
04/08/2023

✨💯

سچ بات ہے
21/07/2023

سچ بات ہے

Well come to murre
25/06/2023

Well come to murre

مریم باجی اب جب آپ کے والد محترم جناب نواز شریف چور پر گھڑیوں کی چوری ثابت ہو گئ تو اب آپ کو توشاخانا یاد نہیں سب توشاخا...
22/03/2023

مریم باجی اب جب آپ کے والد محترم جناب نواز شریف چور پر گھڑیوں کی چوری ثابت ہو گئ تو اب آپ کو توشاخانا یاد نہیں سب توشاخانا کا بہانا ہے آپ کپتان کو کسی طرح سے ڈرانا چھتے ہیں پر ہمارا لیڈر ڈرنے والوں میں سے نہیں ساڈا کپتان اکلا ہی کافی اے ›
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

01/03/2023

😍🥰imran

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟؟ بہت اہم ریسرچ (پبلک سروس میسج)✨✨✨کل اورنگ آباد کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگ...
16/02/2023

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟؟ بہت اہم ریسرچ (پبلک سروس میسج)
✨✨✨
کل اورنگ آباد کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم MSG نئے بننے والے ایکسپریس وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک دن میرے ذہن میں سوال آیا کہ ملک کی جدید ترین سڑکوں پر سب سے زیادہ حادثات کیوں ہو رہے ہیں؟ اور حادثے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ بھی صرف ٹائر پھٹنے سے۔ ہائی وے بنانے والوں نے سڑک پر ایسی کون سی اسپائکس ڈال دی ہیں کہ سب کے ٹائر پھٹ گئے۔ دماغ طوفانی ہو گیا ہے تو میں نے سوچا کہ آج اس چیز کا پتہ لگا لینا چاہیے۔ اس لیے ٹیم کو تلاش کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اب سنو ہم نے تجربے کے لیے ایک دوست کو بلایا اور ہم Scorpio SUV میں سوار ہو گئے (نوٹ کریں کہ اصل مسئلہ فلیٹ ٹائر کا ہے) پہلے ہم نے کولڈ ٹائر کا پریشر چیک کیا اور اسے بین الاقوامی معیارات کے مطابق ایڈجسٹ کیا جو 25 psi ہے۔ (تمام ترقی یافتہ ممالک کی گاڑیوں میں ہوا کا ایک ہی دباؤ رکھا جاتا ہے۔ جب ہمارے ملک میں لوگوں کو اس کا علم نہیں ہوتا یا وہ ایندھن بچانے کے لیے ٹائروں میں ضرورت سے زیادہ ہوا بھر لیتے ہیں۔ جو عموماً 35 سے 45 پی ایس آئی ہوتا ہے۔ اچھی آئیے اب آگے بڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ہم فور لین پر چڑھ گئے اور کار دوڑا دی۔ گاڑی کی رفتار 120 - 140 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی گئی تھی۔ دو گھنٹے تک اتنی تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے بعد ہم ادے پور کے قریب پہنچ گئے۔ جب ہم نے رک کر دوبارہ ٹائر کا پریشر چیک کیا تو یہ چونکا دینے والا تھا۔ اب ٹائر کا پریشر 52 psi تھا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹائر کا پریشر اتنا کیسے بڑھ گیا؟ چنانچہ جب اس کے لیے ٹائر پر تھرمامیٹر لگایا گیا تو ٹائر کا درجہ حرارت 92.5 ڈگری سیلسیس تھا۔ یہ سارا معمہ اب کھل گیا ہے کہ سڑک پر ٹائروں کی رگڑ اور بریک رگڑنے سے پیدا ہونے والی گرمی کی وجہ سے ٹائروں کے اندر کی ہوا پھیل رہی ہے۔ B2B ٹائر کے اندر ہوا کا دباؤ بہت بڑھ گیا ہے۔ چونکہ ہمارے ٹائروں میں ہوا پہلے سے ہی بین الاقوامی معیار کے مطابق تھی، اس لیے وہ پھٹنے سے بچ گئے۔ لیکن ٹائر جن میں ہوا کا دباؤ پہلے سے زیادہ ہے (35-45 PSI) یا ایک ٹائر جس میں کٹ ہے اس کے پھٹنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے ٹائر پریشر کو ٹھیک کریں اور فور لین کی طرف جانے سے پہلے محفوظ سواری کا لطف اٹھائیں۔ میں ایکسپریس وے اتھارٹی سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈرائیوروں کو آگاہ کریں۔ تاکہ شاہراہ کا سفر آخری سفر نہ بن جائے۔ آپ تمام فیس بک اور واٹس ایپ دوستوں سے. منقول

10/02/2023

میں کپٹن صفدر کو سلیوٹ کرتا ہوں اور ان کا حوصلہ بلند کرتا ہوں کیونکہ مریم ڈنڈا لے کر کپٹن صاحب کا انتظار کر رہی ہے پوترکھر پہنچ 🤣

08/02/2023

کپتان

06/02/2023
04/02/2023

پاکستانیوں گھر سے باہر نکلو اگر آپ یہ سوچ کر گھر میں بیٹھے ہو کے کپتان کے ساتھ پورا پاکستان ہے اگر ہم نہ گئے تو کیا ہو گا اس سے بہت کچھ ہوتا ہے ایک بادشاہ تھا اس نے اپنی عوام کو کہا کے آپ سب نے راتو رات یہ ٹینکی دودھ سے بھرنی ہے عوام نے سوچا اتنی بڑی ٹینکی ہے اگر ہماری ایک بالٹی پانی کی اس کے اندر چلی گئ تو کیا ہو گا جب صبح ہوئی تو بادشاہ نے دیکھا ساری ٹنکی دودھ کی جگہ پانی سے بھری ہوئی ہے اس لیے خان کو سپورٹ کرو گھر مت بیٹھو عمران کا کپتان کا روشن پاکستان کا

03/02/2023

بلا پکڑو چوروں کو جکڑو پاکستان کو بچاؤ عمران کو جتواؤ

وقت چیزوں کی قدر بتا دیتا ہے وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا وقت کی قدر کرو وقت آپ کی قدر کرے گا
01/02/2023

وقت چیزوں کی قدر بتا دیتا ہے وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا وقت کی قدر کرو وقت آپ کی قدر کرے گا

30/01/2023

رن مریداں دیا موجا

پہلے غریب مہنگائی سے  تنگ آکر خود کوشی کرتے تھے اب غریبوں کے موٹر سائیکل خود کوشی کرے گے۔
29/01/2023

پہلے غریب مہنگائی سے تنگ آکر خود کوشی کرتے تھے اب غریبوں کے موٹر سائیکل خود کوشی کرے گے۔

شریف خاندان کے لیے اور غریب عوام کے لیے قدم بڑھاؤ ملک بچاؤ
28/01/2023

شریف خاندان کے لیے اور غریب عوام کے لیے قدم بڑھاؤ ملک بچاؤ

حق بات پر کٹتی ہے تو کٹ جائے زبان میری پر اظہار تو کر جاۓ گا جو ٹپکے گا لحو میرا 👍
25/01/2023

حق بات پر کٹتی ہے تو کٹ جائے زبان میری پر اظہار تو کر جاۓ گا جو ٹپکے گا لحو میرا 👍

کچھ یاد ہے اگر نہیں یاد آرہا تو یاد کر لو کیونکہ یہ دور آنے والا ہے  پرانا پاکستان
23/01/2023

کچھ یاد ہے اگر نہیں یاد آرہا تو یاد کر لو کیونکہ یہ دور آنے والا ہے پرانا پاکستان

BEWAL NEWS
27/03/2022

BEWAL NEWS

22/02/2022
Bewal public  park
21/02/2022

Bewal public park

20/02/2022
20/02/2022

Address

Bewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bewal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Bewal media companies

Show All

You may also like