Voice of Manai

Voice of Manai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Manai, News & Media Website, Besham Qala.

غم کی خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمیرہ مانڑائی  سے تعلق رکھنے والا صاحب زرین عرف نین لالا قضاءالہی سے و...
29/10/2024

غم کی خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میرہ مانڑائی سے تعلق رکھنے والا صاحب زرین عرف نین لالا قضاءالہی سے وفات پا گئے ہے۔ نماز جنازہ آج شام 5 بجے آبائی گاؤں مانڑائی میں ادا کی جائے گی😭😭😭

ناروا لوڈشیڈنگ اور بجلی کے دیگر مسائل کے حوالے سے کل بروز ہفتہ دن 11 بجے گورنمنٹ کامرس کالج میرہ میں کھلی کچہری منعقد ہو...
25/10/2024

ناروا لوڈشیڈنگ اور بجلی کے دیگر مسائل کے حوالے سے کل بروز ہفتہ دن 11 بجے گورنمنٹ کامرس کالج میرہ میں کھلی کچہری منعقد ہوگی۔ جس میں واپڈا کے اعلی افسران شرکت کرینگے۔
میں میرہ ، دندئی ، کوزباٹکوٹ اور برباٹکوٹ کی تمام سیاسی رہنماوں اور عوام سے درخواست کرتاہوں کہ علاقے کی بہترین مفاد کی خاطر اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
منجانب سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف اجمل خان

ناروا لوڈشیڈنگ اور بجلی کے دیگر مسائل کے حوالے سے کل بروز ہفتہ دن 11 بجے گورنمنٹ کامرس کالج میرہ میں کھلی کچہری منعقد ہو...
25/10/2024

ناروا لوڈشیڈنگ اور بجلی کے دیگر مسائل کے حوالے سے کل بروز ہفتہ دن 11 بجے گورنمنٹ کامرس کالج میرہ میں کھلی کچہری منعقد ہوگی۔ جس میں واپڈا کے اعلی افسران شرکت کرینگے۔
میں میرہ ، دندئی ، کوزباٹکوٹ اور برباٹکوٹ کی تمام سیاسی رہنماوں اور عوام سے درخواست کرتاہوں کہ علاقے کی بہترین مفاد کی خاطر اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
منجانب وائس چیئرمین ویلج کونسل میرہ: مجیب الرحمٰن

19/10/2024

وَلَا تَلۡبِسُوا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ
او تاسو حق له باطل سره مه ګډوئ، او حق مه پټوئ، حال دا چې تاسو پوهېږئ.
❣️

12/09/2024
زندگی میں چاہے جتنا بھی ڈھونڈ لوں، ماں سے زیادہ مخلص نہیں ملے گا۔
02/09/2024

زندگی میں چاہے جتنا بھی ڈھونڈ لوں، ماں سے زیادہ مخلص نہیں ملے گا۔

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، م...
15/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

06/03/2024
13/02/2024

ازاد امیدوار این اے 11 راجہ پرویز خان

شانگلہ کی عوام کا موڈ بتا رہا ہے  بابائے شانگلہ حاجی سید فرین آ رہا ہے انشاءاللّہ
26/01/2024

شانگلہ کی عوام کا موڈ بتا رہا ہے
بابائے شانگلہ حاجی سید فرین آ رہا ہے
انشاءاللّہ

Address

Besham Qala

Telephone

+923461983529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Manai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Manai:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Besham Qala

Show All