Naseeb jaan

Naseeb jaan Travel Tourism Explore Hiking❤️
خیبر پختونخواں شانگلہ کے ٹورزم پروموٹ کرنے میں ہمارا ساتھ دے شکریہ 🫶
(1)

Most Beautiful place in shangla❤️🫶🍁
25/06/2024

Most Beautiful place in shangla❤️🫶🍁

اپنے حصے کی مذمت کا احتجاج کیجئے ورنہ پتھروں کی بارش کا انتظار کیجئے۔الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                         ...
22/05/2024

اپنے حصے کی مذمت کا احتجاج کیجئے
ورنہ پتھروں کی بارش کا انتظار کیجئے۔
الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











برۓ مہربانی ماسرہ چی سوک ھم ملگری ئ داپوسٹ داللہ پاک درضا دپار ہ شیر کڑئ ٹو ل کلے پہ مصبت کی دے....زیرنظر تصویر میں یہ ب...
20/05/2024

برۓ مہربانی ماسرہ چی سوک ھم ملگری ئ داپوسٹ داللہ پاک درضا دپار ہ شیر کڑئ ٹو ل کلے پہ مصبت کی دے....

زیرنظر تصویر میں یہ بچہ جو نظر ارہا ہیں اسکا نام ذیشان خان ولد نصیب گل ہیں یہ ضلع شانگلہ یونین کونسل پیرخانہ گاؤں لاڑئ سے تعلق رکھتے ہیں ذرائع کے مطابق یہ کل سکول کیلئے بمورخہ 18 5 024نکلا ہیں اور ابھی تک نہ گھر واپس آیا ہیں نہ اسکا کوئی پتہ لگتا ہیں والدہ صاحبہ اسکا شوگراور بلڈ پریشر کا مریض ہیں جو اس وقت عجیب ذہنی کیفیت سے گزر رہی ہیں جبکہ اسکا والد کوئلہ کان کا مزدور ہیں انتہائی غربت کے زندگی گزار رہیں ہیں آئیں مل کر ذیشان کے والد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو جایے اور ذیشان کے ڈھونڈ نے میں مدد کریں اورایک ریکویسٹ ان نام نہاد صحافیوں کے بارے میں خدا کا خوف کریں اور آواز اٹھائیں ہر جگہ پیسوں کی لالچ نہ کریں اطلاع ملنے پر قریبی تھانہ یا اس نمبر پر رابطہ کریں
ماموں 03018989130
بھائی 03405722005

11/04/2024

اگر اپکو پہاڑوں میں گھومنے کا شوق ہے تو شانگلہ ائیے جناب۔
یہاں کی خوبصورتی کا کوئی مثال نہیں۔

01/04/2024

‎مری کو چھوڑیں ضلع شانگلہ آئیں🫶❤️😌

‎یہاں کمروں کا کرایہ 2 ہزارسے 4 ہزار تک ہے اور عام ہوٹل میں 500 سے 800 تک ہے۔ 50 ہزار نہیں ہے۔
‎یہاں انڈہ 500 کا نہیں صرف 40 کا ہوگا۔
‎اگر اپکو برف دیکھنے کا شوق ہے تو شانگلہ سے زیادہ برف اور کہاں پڑتی ہے؟
‎یہاں اپ برف بھی دیکھیں گلیشئیر بھی پہاڑ بھی اور میدآن بھی ایک ساتھ دیکھیں۔
‎یہاں اگر خرچہ پانی ختم ہوگیا تو بھی کوئی پریشانی نہیں
‎لوگ نہایت پرامن مخلص اور انتہائی مہمان نواز ہے ❤️🙏

سانحہ بشام لاہور نالہ میں پٹن لوئر کوہستان سے تعلق رکھنے والے چائنیز کے ڈرائیور محمد ریاض بھی شہید ہوئے ھیں اللہ تعالیٰ ...
26/03/2024

سانحہ بشام لاہور نالہ میں پٹن لوئر کوہستان سے تعلق رکھنے والے چائنیز کے ڈرائیور محمد ریاض بھی شہید ہوئے ھیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

12/03/2024

❤️🫶

Address

Besham Qala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naseeb jaan:

Videos

Share