Battagram News

Battagram News A social page for local news etc

20/04/2025
17/04/2025

وادی الائی ضلع بٹگرام

09/04/2025

وادی توغر

09/04/2025

Banna Bazar Allai Battagram

"ایس ایچ او امجد خان صاحب تھانہ کوزہ بانڈہ کے ایک نیک، ایماندار اور شریف النفس آفیسر ہیں۔ ان کی پوری زندگی عوام کی خدمت ...
09/04/2025

"ایس ایچ او امجد خان صاحب تھانہ کوزہ بانڈہ کے ایک نیک، ایماندار اور شریف النفس آفیسر ہیں۔ ان کی پوری زندگی عوام کی خدمت میں گزری ہے اور ہمیشہ قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ حالیہ دنوں میں ان کے خلاف سوشل میڈیا پر منگھڑت اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، جو سراسر جھوٹ اور بے حقیقت ہیں۔ ایسے بے بنیاد الزامات صرف ان کی ایمانداری اور محنت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں۔ ایس ایچ او امجد خان صاحب نے ہمیشہ اپنے فرائض کو دیانتداری اور ایمانداری سے نبھایا ہے۔ ان کے خلاف چلائی جانے والی افواہیں کسی طور حقیقت پر مبنی نہیں ہیں اور عوام کو ایسی جھوٹی خبروں سے دور رہنا چاہیے۔
منجانب: محمد رحمان رباطی مرکزی نائب صدر متحدہ سواتی قوم ایسوسی ایشن پاکستان

05/04/2025

اج
5 اپریل 2025

بٹگرام: گاؤں ٹکری چھم سیداں میں جائیداد کے تنازعہ پر جھگڑا 4افراد جانبحق اور 5افراد زحمی:

05/04/2025

اِتنا کیوں سِکھاۓ جا رہی ہو زِندگی۔۔۔!!
ہم نے کون سی صدیاں گُزارنی ہیں یہاں۔۔۔🙂🖤

22/03/2025

وادی الائی ضلع بٹگرام

21/03/2025

کوہستان 🔥 وادی کوہستان

26/02/2025

رباط ہاؤس میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری منتظر امان اللہ کرگ کاڑ سید رسول شاہ فیض الرحمن ڈاکٹر شمس الحق گوہر محمد خان پوکل فہیم خاکسار لعل ذادہ صفت جلال الدین اور دیگر معززین نے محمد صراف رباطی کو عمرہ کی مبارک باد دی

25/02/2025

ماؤں کی ضرورت زندگی میں کبھی ختم نہیں ہوتی انکی محبت آکسیجن کی طرح ہوتی ہے جس کی ضرورت آخری سانس تک رہتی ہے

Address

Battagram

Telephone

+923400017408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram News:

Share