Our Battagram

Our Battagram Cover All Political, educational and tourism activities in Battagram. To promote the positive image

14/01/2025

ایسے لوگوں سے بچ کے رہیں جو آپکو نمک 🧂
سمجھ کر کبھی حسبِ ذائقہ اور کبھی حسبِ ضرورت استعمال کرتے رہتے ہیں🫤

13/01/2025

یہاں میں نے اسلام صرف نفرتوں میں دیکھا ھے ..
‏نہ تجارت میں، نہ امانت میں، نہ کردار میں، اور نہ معاشرت میں 😔

ہالی ووڈ کے اداکاروں کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ ایک اکیلا اداکار پوری سوسائٹی کھڑی کر سکتا۔ لاس اینجلس کی دوبارہ تعمیر انکے ...
12/01/2025

ہالی ووڈ کے اداکاروں کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ ایک اکیلا اداکار پوری سوسائٹی کھڑی کر سکتا۔
لاس اینجلس کی دوبارہ تعمیر انکے لیے کوئی مسلہ نہیں ہے، بلکہ پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت بنائیں گے۔ مسلہ آپ کا ہے اپنے بارے میں سوچو خدا نہ کرے اگر پھر زلزلہ یا سیلاب آگیا اور امریکی ایڈ نہ آئی تو تمہارا کیا ہو گا۔۔🤔

11/01/2025

لاس اینجلس اگر کسی مسلمان ملک میں ہوتا تو ابھی تک چندے کے ڈبے پاکستانی شہروں کے چوکوں میں پہنچ جاتے 🥱🥱

10/01/2025

‏جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔

سب سے بڑا مذہب "روٹی" ہے اور"بھوک" تہذیب کے آداب بھُلا دیتی ہے!یا اللہ پاک ہم سب پہ اپنا رحم فرما دے آمین
09/01/2025

سب سے بڑا مذہب "روٹی" ہے اور
"بھوک" تہذیب کے آداب بھُلا دیتی ہے!
یا اللہ پاک ہم سب پہ اپنا رحم فرما دے آمین

08/01/2025

چی مجبورہ شوی او بدو حالاتو گیر کڑی نو دا سوچ مکوہ چی ماله به سوک لاس راکڑی دلته سوک لاس نه ورکئ بلکه ستا د بدی ورځی تماشه به کوی

ضلع بٹگرام کے مشہور و معروف دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن میں گاؤں بٹگرام کے بابا جی  #شیخ بابو صاحب نے درس نظ...
04/01/2025

ضلع بٹگرام کے مشہور و معروف دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن میں گاؤں بٹگرام کے بابا جی #شیخ بابو صاحب نے درس نظامی کورس آج مکمل کر کے علم کی ڈگری حاصل کر لی ۔

03/01/2025

برداشت کرنے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا...!!!
تھوڑی سی تنقید بڑے بڑوں کی اصلیت کھول دیتی ہے 🖤

”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ  انکا درد مر جائے”چارلی چیپلنپشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل...
02/01/2025

”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ انکا درد مر جائے”
چارلی چیپلن
پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ دیر اپر سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خود*کشی، پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون کے 7 سمسٹر کے طالب علم ضیاء کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئ۔
طالبعلم نے مبینہ خودکشی سے قبل والد کے نام ایک خط بھی لکھا ہے۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی

01/01/2025

‏اگر آپکی بہن بیٹی یا کوئی بھی خاتون کسی چیز سے منع کرتی ہے، جیسے کہ میں نے یہاں نوکری نہیں کرنی،
اس ٹیچر سے نہیں پڑھنا، اس وین میں نہیں جانا، اس رشتہ دار کے گھر نہیں جانا وغیرہ وغیرہ -
تو مہربانی کر کے اسکی بات کا احترام کر کے وجوہات نا پوچھا کریں. پردہ رہنے دیا کریں۔ اور کوشش کریں کہ یہ بچیاں محفوظ رہے۔

30/12/2024

قرض کا ایک روپیہ واپس لوٹانا ہزارو روپے صدقہ کرنے سے بہتر ہے
معاملات ٹھیک کڑې, کنی پہ منځوں واللہ کې خلاص شې

کبھی کبھار ایسوں کے ہاتھوں" لٹ" جایا کرو خدا کی قسم بہت سکون ملے گا۔۔۔۔۔۔۔
28/12/2024

کبھی کبھار ایسوں کے ہاتھوں" لٹ" جایا کرو خدا کی قسم بہت سکون ملے گا۔۔۔۔۔۔۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آجکل جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔سیلفیز اور ویڈیوز سے بات کہ...
28/12/2024

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آجکل جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔

سیلفیز اور ویڈیوز سے بات کہیں دور جا پہنچی ہے۔ ٹک ٹاکرز کے فوٹو شوٹس، میاں بیوی کے درمیان گلے ملنے اور انتہائی بے ہودہ انداز کی تصاویر سے ہماری اخلاقی پستی کا اندازہ ہو رہا ہے۔
ہمارے دلوں سے خانہ کعبہ کا وقار اور احترام ختم ہو کر رہ گیا ہے۔
انا للّٰه وانا الیه راجعون
(تصاویر بلر کر کے مجبورا لگائی گئی ہیں)

28/12/2024

.وہ لفظ جو بولنا آپ کی عادت ہو🙂
میرا۔۔۔ شہزادے

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے؟ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی...
28/12/2024

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے؟ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی؟ تو آپ کا جواب ہوگا : کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا۔

غلط جواب۔

درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔
۔
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے، تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے۔
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا؟
صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار۔

یا

غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت۔
چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے۔

فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے..!!🖤

28/12/2024

جتنی زیادہ آپ کی دولت ہوگی، لوگوں کا احترام بھی اتنا ہی بڑھتا جائے گا
اخلاق اس مادیت پرست اور منافق معاشرے میں اب کافی نہیں رہیں

26/12/2024

نیت کر لیں 2025 میں ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہوگی ان شاء اللہ

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Our Battagram:

Videos

Share

Our Battagram

To Explore the Beauty and Positive image of Battagram to the World

Like our Pages

Explore Battagram & Our Battagram