Noor News Hd Plus

Noor News Hd Plus آسلام علیکم تمام ناظرین کو خوش آمدید کہتے ہیں نور نیوز

16/11/2024
سردار شہزاد حیدر کو یوتھ گجر فورم خیبر پختون خواہ کا چیرمین بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں                           .☝...
07/11/2024

سردار شہزاد حیدر کو یوتھ گجر فورم خیبر پختون خواہ کا چیرمین بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں .☝👈🏽👈🏽👉👉

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔معروف سیاسی سماجی و قومی بزرگ شخصیت حاجی محمد یوسف بالاکوٹ جبڑی والے کی وفا...
05/11/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
معروف سیاسی سماجی و قومی بزرگ شخصیت حاجی محمد یوسف بالاکوٹ جبڑی والے کی وفات پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا 2019سے ہمارا آپس میں بہت اچھا پیار محبت بھرا رشتہ قاٸم ہوا ہمیشہ ہر محاذ پر حوصلہ افزائی کرتے رہے ، دل انتہائی رنجیدہ ہے آج بہت شاندار بہت پیارا انسان نہایت خوش مزاج بزرگ شخص ہم سے جدا ہوگیا ہے،
اللّٰہ پاک حاجی یوسف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماٸے۔. رپورٹر سردار حق نواز چیچی

05/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بات سلام کے عرض ہے کہ کچھ لوگ پچھلے دنوں سے ہمارے ایڈمن نور نبی صاحب کے اوپر کافی تنقید ...
02/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بات سلام کے عرض ہے کہ کچھ لوگ پچھلے دنوں سے ہمارے ایڈمن نور نبی صاحب کے اوپر کافی تنقید کر رہے ہیں تو ان لوگوں کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ اپ ہماری اواز دبا نہیں سکتے اپ چاہے ممبر ہیں کونسلرل ہے اور اپ لوگوں کو ممبر اور کونسلر اور چیئرمین بنانے والے ہم خود بھی ہیں ہم لوگ ہی اپ کو بنانے والے اپ عوام کے خادم ہیں لہذا اپ چمچہ گری نہ کریں خانوں کی اور وڈیروں کی چمچہ گری چھوڑ دیں اور جو حق ہے اس کا ساتھ دیں اور ہمارے جو ایڈمن ہیں نور نبی صاحب اس کے خلاف ائندہ جو کوئی بات کرنی ہو تو سوچ سمجھ کے کریں نیکسٹ ٹائم جب اپ ہمارے حلقے میں ائیں گے تو انشاءاللہ اپ کو جوتوں کے ہار پہنائیں گے انشاءاللہ

💪💪💪💪💪💪💪
01/11/2024

💪💪💪💪💪💪💪

. افسوس ناک خبر ۔۔. ڈمانہ والے مستری میانداد   کا  بھائی قاری محمدوقاص ولد گوہر امان مرحوم کانڈی والے  کی اچانک فوتگی کی...
29/10/2024

. افسوس ناک خبر ۔۔. ڈمانہ والے مستری میانداد کا بھائی قاری محمدوقاص ولد گوہر امان مرحوم کانڈی والے کی اچانک فوتگی کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی نوجوان قاری وقاص کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ ۔۔۔رپورٹرسردار حق نواز چیچی

احمد وزیر چوہان بٹگرامی کا کہنا ہے کہ تحریک صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے جس کے لئے ہمیں پارٹیوں ،قوموں اور ڈلے جنبوں سے نک...
17/10/2024

احمد وزیر چوہان بٹگرامی کا کہنا ہے کہ تحریک صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے جس کے لئے ہمیں پارٹیوں ،قوموں اور ڈلے جنبوں سے نکل کر ایک آواز بننا چائیے مزید ان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ جلد قائد حریت صوبہ ہزارہ کے چئیرمن سردار محمد یوسف سے بٹگرام کا وفد جرگہ کریں گے تمام ہزارے وال قوموں کو وڈیروں کو اور نوجوان کو متحد ہونا پڑے گا صوبہ ہزارہ کے وجود میں آنے کی نشانیاں ظاہر ہورہی ہے انشاء اللہ جلد صوبہ ہزارہ وجود میں آئے گا. احمد وزیر چوہان

17/09/2024
افسوس ناک خبر کھتوڑ والے اسلم ۔فیاض کے  والد مخترم  جانس امیر کا انتقال ہو چکا ہے جنازے کا علان بعد میں کیا جائے گا ۔ ال...
04/09/2024

افسوس ناک خبر
کھتوڑ والے اسلم ۔فیاض کے والد مخترم جانس امیر کا انتقال ہو چکا ہے جنازے کا علان بعد میں کیا جائے گا ۔ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

02/09/2024

محترم جناب سکندر ساحل خیل گجر کا کہنا ہے ہماری اواز اعلی کام تک پہنچائے 700 سالوں سے ساحل گجر سے پکارا جاتا ہے ہمیں جس طرح بندہ ہر کاسٹ پر خیلیوں میں ہے اسی طرح ہم بھی خیلیوں میں پکارا جاتے ہیں سکندر گجر کو فالو کریں. . .

Address

Batagram

Telephone

+923323754177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor News Hd Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Batagram

Show All