08/06/2022
کل مورخہ 9 جون بروز جمعرات بعد نماز ظہر 2 بجے انڈیا میں توہین رسالت کیخلاف میدان سے کچہری چوک تک ریلی کے بعد کچہری چوک بٹگرام میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔
ایمانی جذبے سے سر شار تمام مسلمان اور خاص کر بٹگرام کے تمام سٹوڈنٹس بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
منجانب: افتخار احمد رضاخانی