12/05/2024
تمام ٹیلر حضرات سے یہ درخواست ہے کہ Gul Ahmed Cotten پر موجود Ahmed کا نام کوئی عام نام نہیں بلکہ ہمارے پیغمبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام مبارک ہے اگر آپکے پاس ایسا کپڑا ہے تو بہت احتیاط کیجئے اور اس پٹی کو ادھر اودھر نہ پھینکے اس کو پاک اور محفوظ جگہ پر رکھے اور اس تصویر کو زیادہ زیادہ پھیلائیں تاکہ اس کی company تک پھنچ جاۓ ۔اللہ ہمارے ایمان کو سلامت رکھے آمین