Bannu Media HD.

Bannu Media HD. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Media HD., Video Creator, Bannu.

News update, entertainment, culture, politics, education, Islamic information, religious and worldly, news, sports news, poor,
This is a News page, follow please

15/01/2025

حکومت کی طرف سے اعلان کردہ شمسی پلیٹ بیٹری چارجر اور پنکھے وغیرہ کے رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں

یہ بچے لاہور میں کسی کو ملے ہیں سریاب کلی بنگلزئی کوئٹہ کے رہائشی بچے ہیں رابطہ نمبر 03365398955
15/01/2025

یہ بچے لاہور میں کسی کو ملے ہیں
سریاب کلی بنگلزئی کوئٹہ کے رہائشی بچے ہیں
رابطہ نمبر

03365398955

14/01/2025

اوپن قرعہ اندازی سب کے سامنے خیبر کمیٹی پروگرام، زیر انتظام نصیب شیراز خان 03183444245

 #ریسکیو1122بنوںبنوں: سی پیک دردریز کے قریب رکشہ کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ٹریفک حادثہ پیش آیا۔حادثے میں خواتین اور بچوں س...
14/01/2025

#ریسکیو1122بنوں

بنوں: سی پیک دردریز کے قریب رکشہ کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔

بنوں: ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔

ترجمان ریسکیو1122بنوں

14/01/2025

ایک ضروری پیغام

آج صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان کے ہدایت پر رجسٹرار بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر ظفیر اللہ خان کنٹرولر یار محم...
13/01/2025

آج صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان کے ہدایت پر رجسٹرار بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر ظفیر اللہ خان کنٹرولر یار محمد خان شاہ زیب نیازی اور انصاف یوتھ وینگ کے سینئر رہنماء وحید خان نے بنوں سینٹرل جیل کا دورہ کیا جہاں پر 9 مئی میں گرفتار پی ٹی ائی کے ورکرز کے ساتھ ملاقات کی اور بعد میں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل بلال خان کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہوئی جسمیں ائی ایس ایف بنوں کے ثقلین خان کے حوالے سے بات ہوئی ثقلین خان کی گرفتاری کے بعد ان کو آکیڈیمک لحاظ سے بہت نقصان پہنچا ان کی پڑھائی شدید متاثر ہوئی اس لحاظ سے رجسٹرار ڈاکٹر ظفیر اللہ خان اور کنٹرولر یار محمد خان نے موقع پر ثقلین خان کیلئے جیل میں بقائدہ زوم پے کلاسیس کرانے کا بقائدہ طور پر بندوبست کیا گیا اور جیل میں ہی ان کیلئے سمسٹر وائز آمتحان آرینج کرانے کا بھی موقع پر مسئلہ حل کیا گیا انشاءاللہ چند دنوں میں اس پر بقائدہ آغاز کیا جائے گا۔

13/01/2025

زبردست علاج

13/01/2025

حکومت کی طرف سے اعلان کردہ شمسی پلیٹ بیٹری چارجر اور پنکھے وغیرہ کے رجسٹریشن کے لئے صرف 3 دن باقی رہ گئے، آخری تاریخ 16 جنوری،

اس لڑکے کا تھانہ میراخیل کے حدود میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے، اس کو فوری طور پر خلیفہ گل نواز ہسپتال لے گیا ہے، جو بھی پہچانتا ہ...
13/01/2025

اس لڑکے کا تھانہ میراخیل کے حدود میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے،
اس کو فوری طور پر خلیفہ گل نواز ہسپتال لے گیا ہے،
جو بھی پہچانتا ہو جلد از جلد رابطہ کریں، 03360953649

ضرورت سے زیادہ موبائل کا استعمال بھی انسان کو نامرد بنا دیتا ہے .🥶🥶👇👇
12/01/2025

ضرورت سے زیادہ موبائل کا استعمال بھی انسان کو نامرد بنا دیتا ہے .🥶🥶👇👇

12/01/2025

کل دن 12 بجے میلادپارک میں صمدلالا کے خلاف ناجائز ایف آئی ار اور ناجائز طریقے سے چترال منتقلی کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ہوگا تمام اقوام بنوں سے شرکت کی اپیل

داسے تکڑا مستری چے وی بیا نقشے تا ضرورت نشتہ،
12/01/2025

داسے تکڑا مستری چے وی بیا نقشے تا ضرورت نشتہ،

اپنی مٹی، اپنے خون کیلیے آواز اٹھائیں 👊خوشدل شاہ کو  ڈومیسٹک اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بہترین کارکردگی پر چیمپئنز ٹر...
12/01/2025

اپنی مٹی، اپنے خون کیلیے آواز اٹھائیں 👊
خوشدل شاہ کو ڈومیسٹک اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بہترین کارکردگی پر چیمپئنز ٹرافی اورآنے والے تمام ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ میں شامل کیا جانا چاہیئے_

12/01/2025

اسلام علیکم صبح بخیر

بھائیوں نے یوسف علیہ السلام کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی انہیں قتل کرنا چاہا مگر ناکام رہے باپ کی نظروں سے دور کیا مگر محبت مزید بڑھ گئی انہیں غلام بنا کر بیچ دیا مگر اللہ نے ان کو بادشاہت عطا فرما دی اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں یاد رکھو اللہ کی تدبیر اور چاہت ہمیشہ سب پر بھاری ہوتی ہے

11/01/2025

نورڑ سےپولیس ڈی ایس بی ھیڈ کانسٹیبل عرفان کو اغواء کر لیا گیا

10/01/2025

افسوسناک خبر
سرائے نورنگ
جرگہ میں ف ائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخ می
گنڈی چوک کے قریب الناصر ہوٹل میں زمینی تنازعہ پر جرگہ ہورہا تھا۔جرگہ میں ف ائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سرائے نورنگ منتقل۔
جرگہ میں شریک افراد کا تعلق وزیرستان سے ہے۔

10/01/2025

حکومت کی طرف سے دیے جانے والے شمسی پلیٹ بیٹری چارجر اور پنکھے وغیرہ کے لئے جلد از جلد داخلہ کریں،

Address

Bannu

Telephone

+923324157938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Media HD. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category