𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙕𝙖𝙞 𝙉𝙚𝙬𝙨

  • Home
  • Bannu
  • 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙕𝙖𝙞 𝙉𝙚𝙬𝙨

𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙕𝙖𝙞 𝙉𝙚𝙬𝙨 This page is created for Bannu Ahmad Zai (PK99 BANNU1) information. Present MPA Zahid Ullah Khan Wazir. Kindly Support Us 🙏. For post send message.

سابقہ تحصیل ناظم جناب فدا محمد خان، صدر انصاف ویلفیئر وینگ بنوں جناب نسیم اللہ خان کا اپنے قریبی احباب کے ہمراہ انصاف ہا...
18/06/2024

سابقہ تحصیل ناظم جناب فدا محمد خان، صدر انصاف ویلفیئر وینگ بنوں جناب نسیم اللہ خان کا اپنے قریبی احباب کے ہمراہ انصاف ہاؤس لنڈی جالندھر آمد، ایم پی اے پی کے 99 جناب حاجی زاہد اللہ خان کو عید مبارک دی، ایم پی اے صاحب نے تحصیل ناظم فدا محمد خان اور صدر نسیم اللہ خان کا شکریہ ادا کیا۔

عید الاضحیٰ کے پہلے دن علاقے کے مشران اور دیگر سیاسی قاٸدین کی انصاف ہاٶس لنڈی جلندھر آمد، ممبر صوباٸی اسمبلی  جناب حاجی...
18/06/2024

عید الاضحیٰ کے پہلے دن علاقے کے مشران اور دیگر سیاسی قاٸدین کی انصاف ہاٶس لنڈی جلندھر آمد، ممبر صوباٸی اسمبلی جناب حاجی زاہد اللہ خان وزیر انصاف ہاؤس لنڈی جالندھر میں مہمانوں کے استقبال کیلئے موجود۔

انصاف ہاؤس لنڈی جالندھر میں ایم پی اے پی کے 99 جناب حاجی زاہد اللہ خان اور اُن کے فرزند حشمت اللہ خان کے ساتھ جھنڈو خیل ...
16/06/2024

انصاف ہاؤس لنڈی جالندھر میں ایم پی اے پی کے 99 جناب حاجی زاہد اللہ خان اور اُن کے فرزند حشمت اللہ خان کے ساتھ جھنڈو خیل نیرمالی کلہ سے آنے والے وفد کی ملاقات، اپنے گاؤں کے اجتاعی مسائل پر ایم پی اے صاحب کے ساتھ گفتگو،
انشاء اللہ ایم پی اے پی کے 99 جناب حاجی زاہد اللہ خان اور اُن کے فرزند حشمت اللہ خان عید کے دوران اپنے حلقے کے عوام کیلئے انصاف ہاؤس لنڈی جالندھر میں موجود ہونگے-

ہماری طرف سے حاجیوں کو حج جبکہ وطن عزیز سے دور مسافر بھاٸیوں، پوری امت مسلمہ اور پی ٹی آٸی کے تمام قاٸدین اور ورکروں کو ...
16/06/2024

ہماری طرف سے حاجیوں کو حج جبکہ وطن عزیز سے دور مسافر بھاٸیوں، پوری امت مسلمہ اور پی ٹی آٸی کے تمام قاٸدین اور ورکروں کو دلی عید مبارک ہو۔
اللّٰہ رب العزت بنوں کو امن کا گہوارہ بناٸے۔ آمین ثم آمین

منجانب: ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر

سنئیر رہنما تحریک انصاف شفقت اللہ خان وزیر۔
16/06/2024

سنئیر رہنما تحریک انصاف شفقت اللہ خان وزیر۔

ایم پی اے پی کے 99 جناب ملک زاہد اللہ خان اور ملک شفقت اللہ خان کا یونین کونسل جھنڈو خیل آمد، سابقہ ناظم ملک ذوہیب خان ک...
14/06/2024

ایم پی اے پی کے 99 جناب ملک زاہد اللہ خان اور ملک شفقت اللہ خان کا یونین کونسل جھنڈو خیل آمد، سابقہ ناظم ملک ذوہیب خان کے بھائیوں کی شادی میں شرکت، دونوں کو نئی ازدواجی زندگی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایم پی اے پی کے 99 ملک حاجی زاہد اللّٰہ خان وزیر پاکستان تحریک انصاف رہنما ملک شفقت اللہ خان آج بمقام منگل میلہ میں منعق...
14/06/2024

ایم پی اے پی کے 99 ملک حاجی زاہد اللّٰہ خان وزیر پاکستان تحریک انصاف رہنما ملک شفقت اللہ خان آج بمقام منگل میلہ میں منعقد ہونے والے امن کانفرنس کے شرکاء سے خطاب۔کر رہے ہے اس موقع پر مختلف علاقے سے آنے والے مشران کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی کتیر تعداد میں شرکت، علاقے کے امن کے حوالے سے ہر ممکن حد تک جانے پر اتفاق۔ملک زاہداللہ خان نے صاف الفاظ میں واضح کر دیا کہ علاقے میں بدامنی روکنے کیلئے ہر ہد تک جاینگے اپنے غیور عوام سے اپیل کرتا ہو کہ علاقے میں غیر لوگوں کی داخلہ پر پابندی لگائے دہشت پھلانے والے عناصر انشاءاللہ اپنے پرامن زمین پر کھبی نہیں چھوڑو گا

ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف ملک زاہداللہ خان صاحب کا پیغام آمن کانفرنس کو خطاب 👇🙌 اس کانفرنس میں علاقے کے تما...
14/06/2024

ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف ملک زاہداللہ خان صاحب کا پیغام آمن کانفرنس کو خطاب 👇🙌
اس کانفرنس میں علاقے کے تمام معززین، مشران، اور رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

حلقہ پی کے 99 کے بنیادی اور اجتماعی مساٸل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہیں، اپنے پسماندہ حلقہ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے...
13/06/2024

حلقہ پی کے 99 کے بنیادی اور اجتماعی مساٸل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہیں، اپنے پسماندہ حلقہ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھے گے۔ یہاں حکمرانی کرنے والوں نے اس حلقہ کو ماسواٸے مایوسی دینے کے اور کچھ نہیں کیا، چیٹا خیل وزیر میں جہاں پینے کے صاف پانی کا مسلہ ہے وہاں میٹھے پانی کا مسلہ جلد حل کرینگے انشااللّٰہ

حشمت خان وزیر

(احمد زئی نیوز)آج بروز پیر ضلعی امیر مفتی اسلام نور انقلابی اور امیر انٹرنیشنل ختم نبوۃ بنوں مولانا احمد اللہ حقا نی تحص...
11/06/2024

(احمد زئی نیوز)آج بروز پیر ضلعی امیر مفتی اسلام نور انقلابی اور امیر انٹرنیشنل ختم نبوۃ بنوں مولانا احمد اللہ حقا نی تحصیل ڈومیل ٹاؤن میں مختلف قومی مشران سے ملاقاتیں کئے اور مشران نوجوانان کو بنوں امن کانفرنس میں شرکت کرنے کی دعوت دی جو سب نے بخوشی سے قبول کرلی اور ان کو یقین دہانی دی کہ انشاء اللہ امن کانفرنس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے ،

  اگلہ جرگہ منگل میلہ بروز جمعہ بوقت 8 بجے منعقدہ ہوگا۔     #امن  #جرگہ
09/06/2024


اگلہ جرگہ منگل میلہ بروز جمعہ بوقت 8 بجے منعقدہ ہوگا۔
#امن #جرگہ

09/06/2024


ایکسں تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد خان وزیر بنوں جیل پارک میں امن و امان جاری بدامنی کے حوالے سے گرینڈ جرگہ سے خطاب کررہے ہیں۔

  پی ٹی آئ PK99 MPA زاہداللہ خان اورسینئر رہنماء RJUI جناب مفتی اسلام نور انقلابی صاحب کا ملاقات موجودہ سیاسی صورت حال پ...
08/06/2024

پی ٹی آئ PK99 MPA زاہداللہ خان اور
سینئر رہنماء RJUI جناب مفتی اسلام نور انقلابی صاحب کا ملاقات موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو مفتی صاحب نے پروگرام کی دعوت دی &
انشاءاللہ کانفرنس کامیاب کرنے کےلۓ ہر ممکنہ کوشش کرینگے " جناب زاہداللہ خان
پیغام آمن کانفرنس 14 جون بروز جمعہ صبح 7 بجے سے 11 تک بنوں تحصیل ڈومیل منگل میلہ"&
جسکا مہمان خصوصی داعی آمن امام سیاست رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی صاحب ہوگا"
جسمیں بلاتفریق تمام پارٹیوں کے لیڈرشیپ وکارکنان علاقائی و قومی تمام سیاسی وغیرسیاسی مشران علماء وطلباء کرام سے شرکت کی أپیل کہ وہ ضرور شرکت کریں " مفتی صاحب

ناظم فدا محمد کو  #دھمکی دینا پورے  #اخمدزئی قوم کو دھمکی دینے کے مترادف ہے۔ ڈومیل ھمارہ ابائی علاقہ ہے یہاں کسی کی بدمع...
06/06/2024

ناظم فدا محمد کو #دھمکی دینا پورے #اخمدزئی قوم کو دھمکی دینے کے مترادف ہے۔
ڈومیل ھمارہ ابائی علاقہ ہے یہاں کسی کی بدمعاشی ھم نہیں مانتے ھیں۔ بہت جلد اس پر #اخمدزئی قوم کا #جرگہ بلایا جائیگا۔
اعلی خکام اپنے الاکاروں کو لگام دیں ورنہ بات اس نہہ پر پہنچ جائیگی کے پورہ ضلع خانہ جنگی کے لیپٹ میں ائیگا۔ ھم کسی کو بھی اپنے علاقے کی
#امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہے۔

 #امنموجودہ حالات کے پیش نظر ہمارے معاشرے میں، خاص کر ضلع بنوں اور ڈومیل ایریا میں امن وامان کا قیام انتہاٸی ضروری ہے۔ ج...
06/06/2024

#امن
موجودہ حالات کے پیش نظر ہمارے معاشرے میں، خاص کر ضلع بنوں اور ڈومیل ایریا میں امن وامان کا قیام انتہاٸی ضروری ہے۔ جس کے لیے تمام مکتبہ فکر کے لوگ مل بیٹھ کر حل نکالیں گے۔ اور اس کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھاٸیں گے۔ انشااللّٰہ
کیونکہ کسی بھی ملک، قوم یا معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے سب سے اہم امن و امان کی صورتحال ہوتی ہے۔ جو بھی قومیں ترقی کرنا چاہتی ہیں وہ سب سے پہلے اپنے ہاں امن قائم کرتی ہیں اور ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیتی ہیں جس میں رواداری، برداشت، مساوات، انصاف، انسانی حقوق کا تحفظ اور ایک دوسرے کے احترام جیسی اقدار ہوتی ہیں تاکہ انتشار کے امکانات کو ختم کیا جاسکے۔

منجانب: حشمت خان وزیر فرزند ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر

چیف آف قمر کلہ ملک سفیر خان اپنے ہاؤس میں عید پکیج مستحق خاندانوں کو 10  10 ہزار کے چیک تقسیم کر رہے ہے اوسکا مزید کہنا ...
06/06/2024

چیف آف قمر کلہ ملک سفیر خان اپنے ہاؤس میں عید پکیج مستحق خاندانوں کو 10 10 ہزار کے چیک تقسیم کر رہے ہے اوسکا مزید کہنا تھا کہ ہم غریب کیلئے لڑتے ہے غریب لوگوں کا خق کھانے کی مخلافت کرتے ہیں الله تعالیٰ نے ہمیں بہت کحچھ دیا ہے انشاءاللہ MPA ملک خاجی زاہد اللّه خان کی برکت سے ہم اپنے علاقے کی کمی پورا کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے اپنے خلقہ کے ساتھ ساتھ اپنا یوسی زیرکی پیرباخیل کی تمام محرومیاں پورا کرینگے انشاءاللہ

  میں  ✌رابطہ جے یوآئی پاکستان بنوں مفتی اسلام نور انقلابی صاحب کے زیر صدارت سنئیر ساتھیوں کا اجلاس"جسمیں میں متفقہ طور ...
06/06/2024

میں ✌
رابطہ جے یوآئی پاکستان بنوں مفتی اسلام نور انقلابی صاحب کے زیر صدارت سنئیر ساتھیوں کا اجلاس"
جسمیں میں متفقہ طور پر حضرت مولانا احمد اللہ ح ق انی صاحب کو ضلع بنوں کے امیر جبکہ محترم جناب مفتی اسلام نور انقلابی صاحب کو سرپرست اعلیٰ اور محترم قاری زاہد علی حقانی کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا "&
أخر میں مرکزی کمیٹی رکن ڈسٹرکٹ خطیب مفتی عبدالغنی صاحب کی جماعت کے کامیابی
کےلۓ دعائیں🖐✌
ضلع بنوں تمام سنیئر ساتھیوں کا بلخصوص مولانا احمداللہ ح قا نی صاحب کا اجلاس میں شرکت کرنے پر شکریۀ "
ضلعی صدر اور سینئر رہنماء RJUI امفتی اسلام نور انقلابی صاحب""

سی ایم  Ali Amin Khan Gandapur or  صاحب اور صوبائی قائدین سے درخواست ہے کہ ملنگ ایم پی اے ملک زاہد اللّٰہ خان وزیر کو صو...
02/06/2024

سی ایم Ali Amin Khan Gandapur or صاحب اور صوبائی قائدین سے درخواست ہے کہ ملنگ ایم پی اے ملک زاہد اللّٰہ خان وزیر کو صوبائی کابینہ میں شامل کریں کیونکہ اس نے ایسے شیطان کو شکست دیا ہے جو 2008 سے ناقابل شکست تھا ۔ اور یہ سب ورکرز کی محنت تھی ۔اب ورکرز کی خواہش ہیں کہ ملک زاہد اللّٰہ خان وزیر کو صوبائی منسٹر دے جائے ۔۔۔

ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر نے آج یوسی سلیمہ سکندر خیل کے مین گاٶں کے لیے بناٸے گٸے اج...
01/06/2024

ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر نے آج یوسی سلیمہ سکندر خیل کے مین گاٶں کے لیے بناٸے گٸے اجتماعی برامدے کی خستہ خالی کا جاٸیزا لیا اور اس کو جلد ریپٸر اور نیا بنانے کا اپنے ورکرز اینڈ سپورٹرز کو یقین دہانی کراٸی۔

یو سی سلیمہ سکندر خیلایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر نے یو سی سلیمہ سکندر خیل میں سابقہ نا...
31/05/2024

یو سی سلیمہ سکندر خیل
ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر نے یو سی سلیمہ سکندر خیل میں سابقہ ناظم شمار علی خان کو انکے والد کے وفات پر اور سلیمہ کلی اڈا میں اپنے پارٹی کے مشر حاجی شیرزمان خان کو انکے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔

ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند جناب حشمت خان وزیر کا آج اپنے حلقہ میں مختلف یوسیز میں اپنے سپورٹرز کے ف...
31/05/2024

ایم پی اے پی کے 99 حاجی زاہداللّٰہ خان کے فرزند جناب حشمت خان وزیر کا آج اپنے حلقہ میں مختلف یوسیز میں اپنے سپورٹرز کے فاتحہ خوانی میں شرکت، یوسی شہباز عظمت خیل میں ملک شوکت خان، ملک فیضان، اور ملک ہدایت خان کو انکے خاندان کے افراد کے موت پر اظہار تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعاٸیں۔
اسکے علاوہ بندر کلہ میں زبیر خان کو ماں کی وفات پر تعزیت، یوسی سلیمہ میں ڈاکٹر عنایت کو انکے بھاٸی کے وفات پر اور میر سلطان کو انکے اہلیہ کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخواہ نے تمام اضلاع کو خوبصورت اور ماڈرن بنانے کی غرض سے پورے کے پی لیول...
30/05/2024

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخواہ نے تمام اضلاع کو خوبصورت اور ماڈرن بنانے کی غرض سے پورے کے پی لیول پر اربن ڈیولپمنٹ بورڈ ( ماسٹر پلان) کا قیام عمل لایا گیا ہے، جس میں ممبر صوباٸی اسمبلی حاجی زاہداللّٰہ خان وزیر کو بطور بورڈ ممبر منتخب کر لیا گیا ہے، انشااللّٰہ ضلع بنوں اور حلقہ پی کے 99 ایک ماڈرن حلقہ بناٸیں گے اور ضلع بنوں اینڈ پی کے 99 کے تمام محرومیاں دور کرینگے۔انشااللّٰہ

ایم پی اے پی کے 99 زاہد اللہ خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ...
30/05/2024

ایم پی اے پی کے 99 زاہد اللہ خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاللہ پی کے 99 میں ترقیاتی کاموں کا امبار لگے گا،، انشاللہ لکھ کے دے رہا ہوں ایم پی اے حاجی زاہداللہ خان کی قیادت میں پی کے 99 مثالی بنے گا۔

ضلع بنوں سے 9 مٸ کیسسز میں گرفتار 10 کارکنان کی رہاٸی کے لیے ایم پی اے پی کے, 99 زاہد الله خان کی کوشش جاری ہیں اور اس س...
30/05/2024

ضلع بنوں سے 9 مٸ کیسسز میں گرفتار 10 کارکنان کی رہاٸی کے لیے ایم پی اے پی کے, 99 زاہد الله خان کی کوشش جاری ہیں اور اس سلسلے میں تمام قانونی پراسیز مکمل کردیا ہے، امید ہے انشااللّٰہ بڑے عید سے پہلے پہلے ہی رہاٸی ملیں گی۔
ایم پی اے پی کے 99 زاہداللّٰہ خان وزیر

فرزند ایم پی اے پی کے99 حشمت اللہ خان اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ ٹور پر مری میں موجود۔ ملک سفیر خان اور ایم پی اے کی خصو...
28/05/2024

فرزند ایم پی اے پی کے99 حشمت اللہ خان اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ ٹور پر مری میں موجود۔ ملک سفیر خان اور ایم پی اے کی خصوصی ٹیم صفت اللہ، الیاس خان اور ثناء انصاف کے ساتھ مری میں۔

  👇رابطہ جے یو آئی پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی صاحب کے ساتھ اسلام آباد میں سینئر رہنماء مفتی اسلام نور انقل...
28/05/2024

👇
رابطہ جے یو آئی پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی صاحب کے ساتھ اسلام آباد میں سینئر رہنماء مفتی اسلام نور انقلابی صاحب " صوبائی نائب أمیر مفتی عبدالغنی صاحب اور سابقہ MPA فلیکس صاحب کا تفصیلی ملاقات"&
موجودہ سیاسی صورت حال ودیگر PTI کے ساتھ اتحادی أمور پر بات چیت 💔
انشاءاللہ جماعت کو مزید منظم کرنے کےلے ہر ممکنہ جدوجہد جاری رکو گا" مفتی صاحب

27/05/2024
یونٸن کونسل آسپرکہ وزیران میں آج چوتھے روز نادرا وین کی آمد کے موقعے پر ایم پی اے زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان نے سپ...
23/05/2024

یونٸن کونسل آسپرکہ وزیران میں آج چوتھے روز نادرا وین کی آمد کے موقعے پر ایم پی اے زاہداللّٰہ خان کے فرزند حشمت خان نے سپیشل وزٹ کیا، اس موقعے چار دنوں میں سینکڑوں لوگوں کو شناختی کارڈ کی سہولت گھر پر فراہم کرنے کے بہترین خدمات پر آسپرکہ یوسی کے تمام ٹاٸیگرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا، انکے خدمات کو بہت سراہا اور انہیں ہر قسم تعاٶن کی یقین دہانی کراٸی۔

ڈومیل چشمی اور منی کلہ نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی میں آج تحریک انصاف کے سنئیر رہنما ملک شفقت اللہ خان نے pk99 MPA ملک زا...
22/05/2024

ڈومیل چشمی اور منی کلہ نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی میں آج تحریک انصاف کے سنئیر رہنما ملک شفقت اللہ خان نے pk99 MPA ملک زاہد اللہ حان کی نمائیندگی کرتے ھوۓ شرکت کی۔

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙕𝙖𝙞 𝙉𝙚𝙬𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Bannu

Show All