بنوں کی عوام کیلئے آئسکریم کا سامان کون بسکٹ خشک دودھ اور ڈسپوزیبل کپ باکس ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔
اسلم اینڈ سنز -
0302-8099633 0322-9950552
پتہ : چائے بازار نزد ربانی سوئیٹس محلہ عبداللہ بنوں
محکمہ تعلیم میں غیر قانونی ٹرانسفر کرنے ، انتظامی افسران کو او ایس ڈی بنا کر ٹیچرز کو ان جگہ تعینات کرنے، سیاسی مداخلت کے خلاف صوبہ بھر سے ہزاروں آفیسرز سراپا احتجاج ۔
تفصیلات کے مطابق آج ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سے صوبہ بھر سے آئے ہوئے آفیسرز نے سوری پل کے نیچے اور بعد ازاں پشاور پریس کلب کے باہر بھرپور پر امن احتجاج کیا ۔ منیجمنٹ کیڈر خیبر پختونخوا کی صوبائی چئیر پرسن گل راج خان ، جنرل سیکرٹری عمران خان جدون نے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامی افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر سکول ٹیچرز کو تعینات کرنا نہ صرف محکمہ تعلیم کے ساتھ ریادتی ہے بلکہ سکول طلباء کے ساتھ بھی ظلم ہے۔ اور یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے ۔ان رانگ پوسٹوں سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں انارکی پھیل رہی ہے ۔ جو کہ موجود ہ حکومت کی میرٹ پالسی کی خلاف گہری سازش کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے۔ یہ تحریک انصاف اور عمران خان کے انقلابی منشور کے بھی خلاف قدم ہے۔ پہلے ہی سے سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے اگر ہم اساتذہ کرام کو انتظامی افسران کی جگہ تعینات کر دیں تو یہ بچوں کے ساتھ بھی زیادتی ہے۔ انتظامی افسران نے عہد کیا کہ بچوں کو بچانے، محکمہ تعلیم کو بچانے، سسٹم کو بچانے کےلئے ہم کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں
بنوں۔ میں 20 گھنٹوں کے لوڈ شیڈنگ سے تنگ لوگوں نے شمسی پلیٹ لینا شروع کر دیا ہے
بنوں میں عید میلے لگائے گئے ہیں جہاں بچوں کی بڑی تعداد جھولوں میں عید انجوائے کر رہے ہیں
بنوں ۔ اہل تشیع کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔
بنوں کرم پل کیسے ٹوٹا اور کب بنے گا ؟
جانئیے اس رپورٹ میں
رمضان المبارک میں بنوں ٹریفک کا مسلہ خل نہ ہو سکا بنوں کا عوام کا عید پر ٹریفک پلان کا پولیس سے مطالبہ ۔
بنوں ۔ چنگچی رکشوں کی واجہ سے ٹریفک مکمل بند ہونے کی صورت میں عام شہری روڈ کو کھول رہا ہے
بنوں میں فروٹ اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی جبکہ سبزیوں میں کچھ کمی نظر ارہی یےضلعی انتظامیہ سرکاری نرخامہ سے تجاویز کرنے والوں کوجرمانوں کے ساتھ گرفتار بھی کر رہی ہے
بنوں میں جگہ جگہ فلاحی تنظیموں کی جانب سے ماہ رمضان میں سستی روٹی کے تندور لگائے جاتے ہیں جہاں فی روٹی 10روپے میں فروخت کی جاتی ہے
بنوں سے جیو نیوز کے نمائندے منظورالدین
IDEAL LITERACY SCHOOL SYSTEM BANNU.
ANNUL DAY CEREMONY .
بنوں میں کل سے شروع ہونے والی بارش بدستور جاری ہے بارش سے کاروبار زندگی بھی متاثرہے کچے مکانات کے گرنے کے خدشات بھی پیدا ہوگئے ہیں
بنوں میں خشک موسم اوربارشیں نہ ہونے کی وجہ سے دریائے کرم خشک ہوگیاہے گردو غبارمیں اضافہ کی بڑی وجہ بارشوں کانہ ہوناہےخشک سالی اسی طرح جاری رہی تو امکان ظاہر کیا جارہا ہےکہ اس مرثبہ گرمی بھی زیادہ ہوگی
بنوں میں پی ٹی آئ کی پاور شو۔
بنوں میں الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی شہر بھر کو پارٹی جھنڈوں سے سجادیا گیاہے- سپورٹس کمپلیکس بنوں میں آج مولانا فضل الرحمن جلسہ عام سے خطاب کریں جسکی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں
بنوں ایجوکشن بورڈ کے ملازمین
کاتنخواؤں اور دیگر مراعات کی بندش پر چیرمین بورڈ کے خلاف احتجاج بنوں بورڈ میں ہر قسم کا کام بند
بنوں سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے موٹر میں نصب بارودی مواد کا دھماکہ دھماکے سے دو افراد شدید
بنوں: سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے موٹر میں نصب بارودی مواد کا دھماکہ. دھماکے سے دو افراد شدید