Political Administration North Waziristan Agency-fata

Political Administration North Waziristan Agency-fata Up-to-date-news .information. Development and upcoming activities from north Waziristan Agency-fata.

24/09/2024

رب جب دینے پر آتا ہے
تو قابلیت نہیں دیکھتا بس نواز دیتا ہے
اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے

24/09/2024
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایت پرتحصیلدار سپین وام نے س...
07/09/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایت پرتحصیلدار سپین وام نے سپین وام چوک میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران دکانوں میں موجود مصنوعات کی ایکسپائری ڈیٹ اور سبزیوں کے معیار کو چیک کیا گیا۔

دکانداروں کو سخت ہدایات دی گئیں کہ وہ اپنی دکانوں میں بہتر معیار کی اشیاء رکھیں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔

منجانب: ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان




07/09/2024

گزشتہ دنوں انڈین پرائم منسٹر کو افریقی ملک کے دورہ پر پیش کیا گیا تراہ نکالنے والا گارڈ آف آنر
کاش ساڈے حافظ جی اور وجیراعجم وی ایک چکر لا آون۔☹️


کیا آپ جانتے ہیں !اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا ...
07/09/2024

کیا آپ جانتے ہیں !
اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئی۔

آپ کی اصل کائنات آپ کی ماں ہے. اپنی ماں سے محبت کریں پوری دنیا کے لئے زیرو سہی واحد اسی کے لئے آپ ہیرو ہیں.


07/09/2024

ماں باپ کی دعا انسان کو جنت کہ داروازے پر چھوڑ کر اتی ہیں ❤️🎓۔۔

🦋

07/09/2024

Emergency landing at Peshawar airport ;پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائیرلائن کے لینڈنگ گئیر میں آگ لگ گئی سعودی ایئر لائن 792 کی پشاور ائیرپورٹ میں لینڈنگ کے بعد ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گئیر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں ائیر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بائیں لینڈنگ گئیر سے دھواں اور چنگاری سے آگاہ کیا سول ایویشن ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فوراً فائیر اینڈ ریسکیو سروسز کو مطلع کیا جو بروقت موقع پر پہنچ گئے فائیر ٹینڈرز نے بروقت کاروائی کی اور لینڈنگ گئیر میں ہونے والی آتشزدگی پر فوراً قابو پاکر جہاز کو بڑے حادثہ سے بچا لیا تمام 276 مسافر اور عملہ کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے ذریعے بحفاظت جہاز سے باہر ائے سعودی ائیرلائن کی فلائیٹ ریاض سے پشاور ائی تھی

*ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی ایک  اہم کامیابی!*شمیری پُل جو دریا ئے کھیتو کے آر پار تحصیل سپین وام کے ایک بڑے حصے کو...
10/03/2022

*ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی ایک اہم کامیابی!*
شمیری پُل جو دریا ئے کھیتو کے آر پار تحصیل سپین وام کے ایک بڑے حصے کو آپس میں ملاتا ہے۔ وہ عرصہ دراز سے قبائلی تنازعے کی وجہ سے تعطل کا شکار تھا۔ آج ضلعی انتظامیہ اور بدر رائفلز کے مسلسل کوششوں کی بدولت قبائل نے تنازعوں کو ایک طرف رکھ کر مذکورہ پُل کو بنانے پر متفق ہوگئے۔ یاد رہے کہ مذکورہ پُل علاقے کی ایک اہم ضرورت تھی۔ جسکی حکومت پاکستان نے چند سال پہلے منظوری دے دی تھی۔ لیکن قبائلی تنازعے کی وجہ سے مذکورہ پُل کی تعمیر ایک خواب بن کر رہے گئی تھی۔ آج ضلعی انتظامیہ اور بدر رائفلز نے ایک اہم سنگ میل عبور کرکے قبائل کے درمیان اتفاق رائے قائم کیا اور مذکورہ پُل کے تعمیر پر اتفاق کی۔ اور ایکسن ھائی ویز کو ہدایت جاری کی کہ مذکورہ پُل پر جلد ازجلد کام شروع کرے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے دونوں قبائلی کا شکریہ ادا کیا۔ اور اس بات کا اعادہ کیا کہ ضلع شمالی وزیرستان بہت جلد خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ اور لوگوں کی معیار زندگی میں واضح فرق آئے گی۔

*منجانب: ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان*

Address

Kpk
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Administration North Waziristan Agency-fata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share