آل موٹرز بارگین ایسوسی ایشن ضلع بنوں کے عہدیداروں کا اہم اجلاس نائب صدر آل بنوں موٹرز بارگین ایسوسی ایشن ملک یونس خان کے موٹرز بارگین بمقام نصیر آباد نزد ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں منعقد ہوا جس میں صدر حاجی زاہد امین، جنرل سیکرٹری حاجی جمشید خان، نائب صدر ملک یونس خان، نورنگ سے حمید اللہ مروت، ناظم عمل خان، ملک خانباز خان، آفاق خان اور دیگر شریک تھے، انہوں نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد پنجاب سے کینسل بائیو میٹرک کا مسئلہ ختم کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد موٹرز کی خرید و فروخت کے عمل میں شفافیت اور اعتماد پیدا کرنا ہے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ فروخت کنندہ گاڑی کی فروخت پر ہر چیز کا ذمہ دار ہوگا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فروخت کنندہ گاڑی کی قانونی حیثیت، اس کے کاغذات اور بائیو میٹرک وغیرہ کی تصدیق کا ذمہ دار ہوگا۔ اگر خرید کنندہ کو گاڑی پسند آجاتی ہے تو ایسوسی ایشن تعاون کرے گی۔
اعلامیہ کے مطابق، اگر خرید کنندہ کو گاڑی پسند نہیں آتی تو فروخت کنندہ کو اپنی گاڑی واپس لینا ہوگی۔ اس صورت میں فروخت کنندہ تمام کمیشن اور دیگر اخراجات ادا کرنے کے بعد گاڑی واپس لے گا۔ اس اقدام سے خریداروں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا کہ اگر انہیں خریدی گئی گاڑی پسند نہیں آتی تو انہیں نقصان نہیں ہوگا
صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کے چچا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی,
کرغزستان میں محصور پاکستانی طلباء آج انتہائی تکلیف اور کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان اور پاکستانی ایمبیسی اس مشکل وقت میں پاکستانیوں سے انتہائی غافل ہیں۔ جنوبی اضلاع کے محصور طلباء ہمارے ساتھ رابطے میں ہے۔کرغزستان کی پولیس محصور طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کے بجائے طلباء سے پیسوں کا مطالبہ کر رہی ہے، بتایا جارہا ہے کہ آج پھر حملہ کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ لڑکیوں کے کپڑے پھاڑے گئے، جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی۔ پاکستانی حکومت فوری طور پر محصور طلباء کیلئے عملی اقدامات اٹھائے، اور محصور طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
مولانا نسیم علی شاہ
ممبر قومی اسمبل
ی پاکستان تحریک انصاف
اسسٹنٹ کمشنر بنوں خان زمان مروت کی سیف گروپ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت
اسسٹنٹ کمشنر بنوں خان زمان مروت نے سیف گروپ کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ سیف گروپ بااعتماد ادارہ ہے
سیف گروپ ریجنل ڈائریکٹر اسلام آباد وقاص مروت اور دیگر نے مہمانوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا
سیف گروپ میں بکنگ کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں:03159434393
صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل اور ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں،
اب پشاور اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں ۔
براہ رابطہ ۔03018072455
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03349160214۔
رمضان المبارک مہمان مہینہ نہیں
بلکہ ہم سب اس دنیا میں مہمان ہیں
شائد دوبارہ رمضان کا مہینہ نصیب ہوگا بھی یا نہیں
آئیے مولانا عبدالرحمن صاحب کی دعا میں شرکت کرکے
اللہ رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگے
وہڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے
آپ کی دعاوں کا طلبگار
گرفتاریاں شروع
بنوں میں 200 سے زائد افراد گرفتار
ایس ایچ او تھانہ سٹی ظہیر خان نے پٹاخے فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا
آج مختلف پٹاخے فروشوں کو گرفتار کرکے حولات میں بند کیا مزید پٹاخے فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہے
ایس ایچ او تھانہ ظہیر خان
وینسم ماڈل ہائی سکول ممش خیل بنوں میں فائنل ٹرم ایگزام کے اختتام پراوررزلٹ ڈے کے موقع پر آڈیٹوریم ہال بنوں میں تقسیم انعامات پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں چیئر مین رحمن گل، پرنسپل حبیب اللہ کثیر تعداد میں مہمانان گرامی، سکول کے بچوں اور والدین نے شرکت کی۔، پروگرام میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے، نعت، تقاریر، ٹیبلو اور خاکے پیش کرکے پروگرام کو چار چاند لگا دیئے،اس موقع پرچیئر مین رحمن گل، پرنسپل سکول ہذا حبیب اللہ اور دیگر نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ نئی نسل کی چھپی ہوئی صلاحیتو کو اجاگر کیا جائے۔ دنیا وی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول بھی ناگزیر ہے اساتذہ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت پر تو جہ مرکز کرکے تمام تر توانائیاں ملک و قوم کے بہترمستقبل پر صرف کردیں۔انہوں نے کہا کہ وینسم ماڈل ہائی سکول ممش خیل بنوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو اخلاقی و روحانی تربیت دی جاتی ہے، جو آج ماڈرن معاشرے میں زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے۔ بچوں کی تعلیمی و فنی صلاحیتوں کو جس بہترین انداز میں نکھارا جا رہا ہے، اس کا کریڈٹ اساتذہ کرام کو جاتا ہے، آخر میں پوزیشن ہولڈر طلباء اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کو انعامات بھی دیئے گئے
بارش میں گاوں کا خوبصورت منظر