Siam Khan صیام خان

  • Home
  • Siam Khan صیام خان

Siam Khan صیام خان 🌏Exploring Places: Cities, Countryside, and Everything Nice!🏞🌆 I'm Siam Khan Wazir

Social Worker From KpK District Bannu.

30/07/2024

Kamal Vs Samandar Wazir

21/07/2024

موجودہ صورتحال میں Facebook ID ہیک ہو سکتی ہے ۔ میری ID سےکوئی غیر اسلامی ، توہین آمیز ۔ پوسٹ اجاٸے تو میں ایڈوانس میں لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں شکریہ ۔

19/07/2024

‏بنو کا پرامن احتجاج صرف ایک ٹریلر تھا

‏آگے پورا پختونخوا نکلنے والا ہے

16/06/2024

زندگی بہت ہی مختصر ہے.

اس لئے آپنی زندگی میں کسی بھی انسان کو تکلیف دینے کی کوشش نہ کرے.
اور ہمیشہ پریشان انسانوں کا ہمدرد بنئیے.

16/06/2024

اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ وَللهِ الْحَمْدُ

Gulf Prometric consultancy.For more information you can visit our branches mention  below .Peshawar branch: madni street...
01/05/2024

Gulf Prometric consultancy.
For more information you can visit our branches mention below .
Peshawar branch: madni street arbab road Peshawar
Contact shazeb Khan 03319115198
Bannu township branch: RMI collection point opposite kgn hospital township
Contact zabih Khan 03318156141

26/03/2024

یا رب جن گناہوں کی وجہ سے ہم پریشان ہیں اور نعمتیں ہم سے دور ہیں ان گناہوں کو ہم سے دور کر دے اور اپنی رحمت کو قریب کر دے. آمین

25/03/2024

دنیا کا سب سے بڑا سرمایہ
ماں باپ ہیں
الله سب کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

11/01/2024

یااللّٰه خیر پشاور میں بہت خوفناک زلزلہ کے جھٹکے😭

03/12/2023

سوک ویخ دی زما پشان
😔3:09 am

01/12/2023

" اللّٰہ ہم سب کی مشکلوں کو دور فرمائے"

فرض  کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔  تو مبارک ہو...
01/12/2023

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

میں نے زندگی کو اکثر زندہ لوگوں کی آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے۔
25/11/2023

میں نے زندگی کو اکثر زندہ لوگوں کی آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے۔

Address

Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siam Khan صیام خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

You Just Can't Beat The Person, who Never Gives Up...

Voice of Pashtoon People. Entertainer, Vlogger.