Saidwali Tanha

Saidwali Tanha ہمارے پیج میں خوش امدید

Farmanullah Farman
15/10/2023

Farmanullah Farman

22/06/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝

19/06/2023

قرض اور مرض
دونوں ہی انسان کو اندر سے ختم کر دیتے ہیں اللّٰہ ہم سب کو ان دونوں مصیبتوں سے محفوظ رکھے.آمین 🤲

12/06/2023

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

12/06/2023
11/06/2023

دہ یو یتیم ماشوم فریاد 😥
ضرور ئی شئیر کڑئ 😥

11/06/2023

#ارمان:
خه نو اوس ده څه معانه لری قربانه ستا عمر وګوره ستا ده ویډيو گانی وګوره خپلو درسونو ته دی توجو وکه۔

خدارا پشتون قوم ویسے بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اگر ہم اس چھوٹے عمر کے بچوں کی مستقبل کے بارے میں نہ سوچیں تو کیا ہم خاک ترقی کر لیں گے؟ کیا ہم میں خاک امن آئے گا؟ ہم خاک اپنے وسائل پر قابض ہو جائیں گے؟ اس عمر میں اس بچے کو قلم کتاب دیا جاتا نہ کہ اس قسم کے لوفرانہ حرکتوں پر اپنے بچوں کو عادی کرنا۔
والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنائیں اس قسم کے لوفرانہ حرکتوں سے بچائیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر اس بچے پر بہت ترس آیا بہت دکھ ملا 💔💔💔

ایک پشتون بچی کے نام۔۔۔وہ پشتون بچی بازار میں سڑک کے کنارے کھڑی تھی اس کی نظریں دوسرے کنارے پر پڑے کھلونوں پر تھیاس کی ن...
11/06/2023

ایک پشتون بچی کے نام۔۔۔

وہ پشتون بچی بازار میں سڑک کے کنارے کھڑی تھی
اس کی نظریں دوسرے کنارے پر پڑے کھلونوں پر تھی
اس کی نیلی آنکھوں میں بے بسی کے آنسو تھے اور
اسکے بکھرے بال پشتون وطن کی عکاسی کر رہے تھے۔

نیلی آنکھوں اور بھورے بالوں والی وہ لڑکی
شاید وہاں موجود لوگوں سے کچھ پوچھنا چاہتی تھی
لیکن وہ بالکل چپ تھی جیسے اسکو معلوم ہو کہ
جہاں خون سستا ہو وہاں مسقبل کا پتہ نہیں پوچھتے!

گہری سوچ میں ڈوبی وہ پشتون بچی
دل ہی دل میں یہ سوچ رہی ہوگی کہ
آخر یہ سب کچھ کب، کیسے، کہاں اور کیوں ہوا؟
آہ! اسے یہ نہیں پتہ کہ یہاں سوالات پوچھنا بھی جرم ہے
اور جوابوں کی قیمت زندگیوں سے چکانی پڑتی ہے۔

27/03/2023

#رمضان

14/01/2023

# covid19 allah rakham

Address

Bannu
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saidwali Tanha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Bannu

Show All