Al Imdad Quran Academy

Al Imdad Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Imdad Quran Academy, Digital creator, Bannu.

02/06/2024

سورۃ الھب
شیخ عبدالسلام یوسف حفظہ اللہ






02/06/2024


# Quran

02/06/2024

عبدالسلام یوسف
اذان

21/01/2024

کیا آپ عالم ہیں ؟
اگر ہیں تو !!

محترم آپ عالم ہیں
شاعری مت کیا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
غزلیں تو بلکل ہی مت لکھا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
کھیل کود مت کیا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
اتنی موبائل میں دلچسپی آپکے لیے مناسب نہیں ،
محترم آپ عالم ہیں
گھومنا پھرنا اپکو ذیب نہیں دیتا ،
محترم آپ عالم ہیں
جدید لباس آرائش مت کیا کریں
محترم آپ عالم ہیں
آپ کو ہنسنا نہیں چاہیے ،
محترم آپ عالم ہیں
موٹر سائیکل پر سوار مت ہوا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
چشمے وغیرہ نہ لگایا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
ہینڈز فری لگا کر بات مت کیا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
کچوری ، سموسے ، پکوڑے ، چاٹ ، پیزا ، میکرونی وغیرہ جو بازاروں میں تھیلوں پر لگاتے ہیں آپکے لیے نہیں ،
محترم آپ عالم ہیں
اپکو بس سفید لباس ہی پہننے کا حق ہے ،
محترم آپ عالم ہیں
ہوٹل میں کھانا مت کھایا کریں آپکے لیے مناسب نہیں ،
محترم آپ عالم ہیں
یہ دوستیاں کرنا اپکو زیب نہیں دیتا
محترم آپ عالم ہیں
یونیورسٹیوں کا ماحول آپ کے لیے بلکل مناسب نہیں آپ فقط دینی تعلیم پر توجہ دیں
محترم آپ عالم ہیں
فقط دینی کتب کا مطالعہ کریں ناول ، ڈائیجسٹ ، کہانیاں اور دیگر فرھنگی اور ادبی کتب سے فاصلہ بنائے رکھیں ،
محترم آپ عالم ہیں
دنیاداری آپکے بس کی نہیں ،
محترم آپ عالم ہیں
یہ سیاست سے دور ہی رہا کریں ،
محترم آپ عالم ہیں
سوشل میڈیا پر ایسے فعال رہنا آپکی عدالت کے لیے خطرے کا سبب ہے سکتا ہے

المختصر
محترم آپ عالم ہیں
اپکو جینے کا کوئی حق نہیں برائے مہربانی وقت نکال کر مر جائیں 🌝
🙂
المنقول

میری کرسمس کہنے سے گریز کریں لم یلد ولم یولد۔الایۃ
24/12/2023

میری کرسمس کہنے سے گریز کریں

لم یلد ولم یولد۔الایۃ

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے،یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤صَــلَّـ...
08/12/2023

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Address

Bannu

Telephone

+923335916250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Imdad Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Imdad Quran Academy:

Videos

Share


Other Digital creator in Bannu

Show All