The VOICE of BANNU

The VOICE of BANNU VOICE OF BANNU: A platform about Bannu Culture, History, Personalities etc. And will Share Bannu dai It is an important trade centre.
(22)

Bannu (Urdu: بنوں; Pashto: بنو [ˈbanu], in the local Pashto dialect called Bana) The City of the Bannu District is located in the Khyber Pakhtunkhwa Province of Pakistan. Bannu city was erected by Sir Herbert Edwardes in 1848, and was formerly called Dullipnagar and the fort as Dullipgarh, and then name of the city changed to Edwardesabad and the fort named as Fort Edwardes in 1874. The name was a

gain changed as 'Bannu' in 1902 when Bannu was separated from Punjab and included in the territorial boundaries of NWFP (now Khyber Pakhtunkhwa). The town of Bannu lies in the north-west corner of the district. It was a military base, especially in actions against Afghanborder tribes, and still stationed with troops till this day. The town is located 79 miles (127 km) south of Kohat, and 89 miles (143 km) north of Dera Ismail Khan.

https://www.youtube.com/live/fxA5fuSUINc?feature=sharedInternet Down due to PTI Virtual power 1st ever online Jalsa. Use...
17/12/2023

https://www.youtube.com/live/fxA5fuSUINc?feature=shared

Internet Down due to PTI Virtual power 1st ever online Jalsa.
Use for Watching smoothly

Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Jus...

17/12/2023
بنوں بکا خیل تحتی خیل کے رہائشی  امجد خان وزیر   اج صبح اکاونٹ افس بنوں کینٹ کام کے سلسلے میں گیا تھا  ابھی ان کے دونوں ...
16/12/2023

بنوں بکا خیل تحتی خیل کے رہائشی امجد خان وزیر اج صبح اکاونٹ افس بنوں کینٹ کام کے سلسلے میں گیا تھا ابھی ان کے دونوں فون نمبر بند ا رہے ہیں ان کے والدین سخت پریشان ہے کسی کو کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03358381543

ریان اینڈ فیضان کریانہ سٹور اوریجنل بنوول مکئی 🌽 ، چاول (کائنات ، اوریجنل کرنل) ، گندم وغیرہ دستیاب ہے پتہ: ریان اینڈ فی...
15/12/2023

ریان اینڈ فیضان کریانہ سٹور
اوریجنل بنوول مکئی 🌽 ، چاول (کائنات ، اوریجنل کرنل) ، گندم وغیرہ دستیاب ہے
پتہ: ریان اینڈ فیضان کریانہ سٹور نارے پل اڈہ میراخیل بنوں

15/12/2023

ٹانک/پولیس لائن حملہ
مسلح افراد کا پولیس لائن پر حملہ پولیس ذرائع
حملے میں دو حملہ آور مار دیےگئے
حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری لائن روانہ کر دی گئی ہیں۔
افتخار شاہ ڈی پی او ٹانک

د خېبرپښتونخوا په ټانک ضلعه کې په پوليس لاين وسله وال برید شوی، چاودنې او ډزې اورېدل شوي، پوليس چارواکو د يو افسر وژل کې...
15/12/2023

د خېبرپښتونخوا په ټانک ضلعه کې په پوليس لاين وسله وال برید شوی، چاودنې او ډزې اورېدل شوي، پوليس چارواکو د يو افسر وژل کېدو او يو سپاهي ژوبلېدو خبر ورکړی.
د دې خبر نور جزيات درسره شريکوو، ډيوه سره اووسئ

Verse of the Day.
15/12/2023

Verse of the Day.

بنوں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کے طالب علم کا امتحانی پرچے میں شریف فیملی کیساتھ اظہار محبت 😂پیار بھرے جملے پیپر پڑھ کر م...
14/12/2023

بنوں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کے طالب علم کا امتحانی پرچے میں شریف فیملی کیساتھ اظہار محبت 😂
پیار بھرے جملے پیپر پڑھ کر ملاحظہ کریں 🤣

محترم عمر خطاب صاحب کی وال سے بنوں کی تاریخ میں سب بڑی وباءانیسویں صدی کے آغاز کی بات ہے جب بنوں شہر کے جنوب میں 15 میل ...
13/12/2023

محترم عمر خطاب صاحب کی وال سے

بنوں کی تاریخ میں سب بڑی وباء

انیسویں صدی کے آغاز کی بات ہے جب بنوں شہر کے جنوب میں 15 میل دور ہوید نامی ایک گاؤں میں ہیضے کی جان لیوا وباء پھیل گئی تھی۔اس وباء نے چند ہی روز میں پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ بنوں سے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم فوراً ہوید روانہ کردی گئی ۔جس نے ہوید کے مشرقی داخلی راستے پر عارضی طور پر ایک چھوٹی سی ہسپتال قائم کی۔ لیکن ٹیم وباء پر قابو پانے میں ناکام رہی ۔اس وقت بنوں کے ڈپٹی کمشنر نے ہوید میں ایمرجنسی نافذ کر دی جس کے نتیجے میں ہوید سے ملحقہ علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر لوگوں کا آنا جانا بند کردیا۔
ادھر وباء کی یہ حالت تھی کہ روزانہ 10 سے زیادہ افراد مرض کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے جاتے یہاں تک کہ ایک دن میں وباء سے 18 افراد بھی وفات پا گئے تھے ۔
ہیضے کی نوعیت اتنی شدید تھی کہ ٹھیک ٹھاک بندہ کسی دوسرے مردے کیلیے قبر کھودتے ہوئے ہیضے کا شکار ہوکر منہ کے بل گرتا اور قبر میں ہی مرجاتا ۔ صورت حال کی نزاکت اور سنگینی کو جانتے ہوئے بنوں کے ڈپٹی کمشنر نے مرض پر قابو پانے کے لیے پشاور سے ہنگامی بنیادوں پر مدد طلب کی ۔انگریز سرکار نے فوراً وہاں سے ایک ٹیم ڈاکٹر سرانجام خان کی سربراہی میں بنوں روانہ کی۔ڈاکٹر سرانجام خان کا تعلق غالباً سورانی سے تھا اس زمانے میں سفری مشکلات زیادہ تھیں ۔۔ سفر کرتے کرتے ڈاکٹر سراجام خان رات کو دیر سے بنوں پہنچے تو انھوں نے سورانی میں ہی قیام مناسب سمجھا،تاکہ پھر صبح تازہ دم ہوکر دن میں ہوید کا رخ کرنے میں آسانی ہوگی۔ اتفاقاً اسی رات 12 افراد ہیضے کی وجہ سے وفات پا گئے ۔
انگریز سرکارِ کو ڈاکٹر سرانجام خان کی غفلت کا علم ہوا، تو انھوں نے ایک خط کے ذریعے ڈاکٹر سرانجام خان کو معطل کردیا ۔ اگلے دن ڈاکٹروں کی ٹیم ہوید پہنچی تو انھوں نے قائم کردہ ہسپتال میں مرض سے متاثرہ لوگوں علاج شروع کیا۔ ہیضے کی نوعیت کے مطابق ڈاکٹروں نے علاج کے انوکھے انوکھے طریقے اور تدابیر اختیار کیے وہ یہ کہ ایک تو مریض کو نمک کے ڈریپ لگائے جاتے تھے اور دوسرا مریض کے بازو کا اوپر والے حصہ چیر کر اسکو نمک سے بھر کر سیتے تھے ۔
ڈاکٹروں نے انگریز سپاہیوں کو بلوا کر حکم دیا کہ لوگوں کے گھروں میں پانی ذخیرہ کرنے کے تمام برتن توڑ دئے جائیں ۔اس پاس کا پانی پینے کیلیے بند کر دیں ۔صرف دریا ٹوچی کا اور ٹانچی بازار کی ٹانچی کا پانی پینے کیلیے استعمال کی اجازت دیں ۔ٹوچی چونکہ ہوید کے ساتھ نزدیک تھی۔جبکہ بنوں کی ٹانچی سے پانی کی رسد کا انتظام کیا کر دیا گیا تھا ۔
بالآخر مرض پر ہفتہ دو ہفتے بعد قابو پا لیا گیا لیکن اس دوران سینکڑوں جانیں وباء کے بھینٹ چڑھ چکے تھے ۔بہت سے لوگوں نے مرض کے خوف سے نقل مکانی کی ۔ہوید کے آس پاس جو آبادیاں قائم ہیں یہ اس وقت کی نقل مکانی کے نتیجہ میں قائم ہوئیں ۔جس میں حکیم خان ہوید،زیردست ہوید سرفراز وغیرہ شامل ہیں۔۔ ہوید کے علاقے میں آنے والی یہ وفاء بنوں کی تاریخ میں سب سب سے بڑی وباء شمار کی جاتی ہے ۔

تحریر عمرخطاب

  Bannu Education Office APPOINTMENT ORDER DECEASED SONSMEDICAL BOARD
13/12/2023

Bannu Education Office
APPOINTMENT ORDER
DECEASED SONS
MEDICAL BOARD

Verse of the day
13/12/2023

Verse of the day

ڈیرہ اسماعیل خان!◀️ درابن میں خودکش حملے میں 23 فوجی ہلاک، جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے◀️ ’حملہ آوروں نے گاڑی...
12/12/2023

ڈیرہ اسماعیل خان!
◀️ درابن میں خودکش حملے میں 23 فوجی ہلاک، جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے
◀️ ’حملہ آوروں نے گاڑی تھانے کی عمارت سے ٹکرائی، ساتھ موجود سکول کو بھی نقصان پہنچا‘

لائیو پیج: https://bbc.in/46XfPwK

صبح بخیر بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ رحمن و رحیم ذات ہے۔ وہی عبادت کے لائق ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور تمام تعریفیں صرف ال...
12/12/2023

صبح بخیر
بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ رحمن و رحیم ذات ہے۔ وہی عبادت کے لائق ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور تمام تعریفیں صرف اللہ ہی کے لئے ہیں۔

شب بخیر اس دعا کیساتھ کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ کبیرہ و صغیرہ درگزر فرمائے ۔آمین ثم امین
11/12/2023

شب بخیر اس دعا کیساتھ کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ کبیرہ و صغیرہ درگزر فرمائے ۔
آمین ثم امین

جب ریاست ماں جیسی ہو ۔۔ ❤️‏افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے اک مقام پہ شیڈز بنا دئیےتاکہ ٹر...
11/12/2023

جب ریاست ماں جیسی ہو ۔۔ ❤️
‏افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے اک مقام پہ شیڈز بنا دئیےتاکہ ٹریفک کا مسئلہ بھی نہ بنے اور شہر کی خوبصورتی بھی برقرار رہے
ہماری بلدیہ ہوتی تو ریڑھی الٹا پلٹا کر گاڑیاں فروٹ سے بھر کے نکل جاتے
نوٹ: نوٹ یہاں پہ ریاست چڑیل بن چکی ہے لہذا صرف تصویر کو دیکھ کر سکون حاصل کریں 🤣

تھانہ صدر بنوں کو اڑانے کامنصوبہ ناکامدس کلوگرام بارودی مواد ناکارہ.لوہے کے بال بیئرنگ بھی مواد کے ساتھ لگائے گئے تھے.ذر...
07/12/2023

تھانہ صدر بنوں کو اڑانے کامنصوبہ ناکام
دس کلوگرام بارودی مواد ناکارہ.لوہے کے بال بیئرنگ بھی مواد کے ساتھ لگائے گئے تھے.ذرائع

اعلان 📢مفت مچھر دانی کی تقسیم کا نیا شیڈول جاری نئے شیڈول کے مطابق جن لوگوں کی کوپن رسید پہ 22 نومبر درج ہے وہ 9 دسمبر ک...
07/12/2023

اعلان 📢
مفت مچھر دانی کی تقسیم کا نیا شیڈول جاری
نئے شیڈول کے مطابق جن لوگوں کی کوپن رسید پہ 22 نومبر درج ہے وہ 9 دسمبر کو کوپن پر درج سائٹ پہ مچھر دانی وصول کرسکتے ہیں ۔
کوپن رسید پر درج 23 نومبر والے 10 دسمبر کو مقررہ جگہ پہ مچھر دانی وصول کریں ۔
کوپن رسید پر درج 24 نومبر والے لوگ 11 دسمبر کو کوپن پر درج جگہ پہ مچھردانی وصول کریں۔
رسید پر درج 25 نومبر والے لوگ مچھر دانی 12 دسمبر کو مقررہ جگہ پہ وصول کریں۔
کوپن پر درج 26 نومبر والے لوگ 13 دسمبر کو اپنی ڈسٹریبیوشن جگہ سے مچھردانی وصول کرسکتے ہیں۔

نیز مچھر دانی کی حصول کے لئے کوپن کا ہونا لازمی ہے بغیر کوپن والوں کو مچھر دانی نہیں مل سکتی

04/12/2023

دوستوں اس بچے کا تعلق وزیرستان سے ہے
0 نیگیٹو حون کی انتہائی سخت ضرورت ہے اللہ کی رضا کے لیے اپنا حون عطیہ کرے شکریہ۔
HB leavl 3 .3
03365762416

خبریال زاہد وزیر
04/12/2023

خبریال زاہد وزیر

02/12/2023

The world’s most (and least) powerful passports:

1. Singapore 🇸🇬
=1. Germany 🇩🇪
=1. Spain 🇪🇸
2. Japan 🇯🇵
=3. South Korea 🇰🇷
=3. Finland 🇫🇮
=3. Italy 🇮🇹
=3. France 🇫🇷
=3. Sweden 🇸🇪
=4. Luxembourg 🇱🇺
=4. Austria 🇦🇹
=4. Denmark 🇩🇰
=4. Ireland 🇮🇪
=4. Netherlands 🇳🇱
=4. UK 🇬🇧
=5. Norway 🇳🇴
=5. Belgium 🇧🇪
=5. Malta 🇲🇹
=5. Portugal 🇵🇹
~
6. Poland 🇵🇱
=7. USA 🇺🇸
=7. Australia 🇦🇺
=7. Canada 🇨🇦
9. Slovenia 🇸🇮
14. UAE 🇦🇪
18. Argentina 🇦🇷
20. Brazil 🇧🇷
22. Mexico 🇲🇽
34. Serbia 🇷🇸
51. Russia 🇷🇺
52. Turkey 🇹🇷
55. South Africa 🇿🇦
65. Saudi Arabia 🇸🇦
67. China 🇨🇳
72. Indonesia 🇮🇩
84. India 🇮🇳
91. Niger 🇳🇪
98. Nigeria 🇳🇬
99. Iran 🇮🇷
102. North Korea 🇰🇵
103. Bangladesh 🇧🇩
104. Palestine 🇵🇸
108. Pakistan 🇵🇰
110. Iraq 🇮🇶
111. Afghanistan 🇦🇫

Note: global ranking of countries according to the travel freedom allowed by those countries' ordinary passports for their citizens.

According to Henley Passport Index ۔

Alarming Situation in Bannu
02/12/2023

Alarming Situation in Bannu

خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے میں گاڑی تباہ ہو...
26/11/2023

خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے میں گاڑی تباہ ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں راہ گیر بھی شامل ہیں۔
الخدمت فائونڈیشن کے زرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

25/11/2023
‏2 دن باقی ➖ قومی انسدادِ پولیو مہم❗ملک کے159 اضلاع میں میں پولیو ورکرز گھر گھر جا کر 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👧🏻 کو پول...
25/11/2023

‏2 دن باقی ➖ قومی انسدادِ پولیو مہم❗

ملک کے159 اضلاع میں میں پولیو ورکرز گھر گھر جا کر 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👧🏻 کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔
آئیں مل کر پاکستان کو پولیو وائرس جیسے موذی مرض سے محفوظ کریں۔
ویکسینیشن اور مہم کی تفصیلات کے لیے⬇️
☎️ 1166 | 📱 03467776546

21/11/2023

دماغی توازن خراب ہے آج گھر 🏠 سے گیا ہے دوستوں آگر کیسی کو مل جائے تو اس نمبر پر کال کریں شکریہ 03359214977 گاؤں پیردل خیل ممش خیل بنوں

ایمرجنسی پوسٹیہ بچی جس کا نام سمرین ہے ۔تھانہ سٹی میں موجود ہے ۔وارثان جلدی پہنچ جائے ۔
11/11/2023

ایمرجنسی پوسٹ
یہ بچی جس کا نام سمرین ہے ۔تھانہ سٹی میں موجود ہے ۔وارثان جلدی پہنچ جائے ۔

انجری کے باوجود اپنی ٹیم کو ناقابل یقینی فتح دلانے والا ہیرو  #میکسویل شکست کی خوف سے انجری کا بہانہ بنانے والے اور میدا...
07/11/2023

انجری کے باوجود اپنی ٹیم کو ناقابل یقینی فتح دلانے والا ہیرو #میکسویل

شکست کی خوف سے انجری کا بہانہ بنانے والے اور میدان چھوڑنے والے ہمارے ہیروز کو آسٹریلیا سے سیکھنا چاہئے ۔

06/11/2023

مارکیٹ میں بلکل نیا آیا ہے
مزاحیہ ویڈیو 😂
آخر میں ایمبولینس کی انٹری مس نہیں کرنا 🤣

02/11/2023

ملیریا سے بچاؤکے لئے صوبہ بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ملیریا سے متاثرہ 20 اضلاع کے دہیی علاقوں میں دوا لگی مچردانیاں تقسیم کے لئےگھرگھر رجسٹریشن اور کوپن دینے کا آغاز ہو چکا ہے - رجسٹریشن ٹیمیں 31 اکتوبر سے 06 نومبر کے دوران کوپن دینے آپ کے گھر آے گی- لہٰا اس دوران آپ کے گھر کا کوئی ذمہ دار شخص اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ گھر پر موجود رہے - تقسیم کے دوران کوپن کے بدلے مفت مچھر دانی دی جائے گی لہٰذا کوپن کو با حفاظت رکھیں - کوپن دینے کے ساتھ ساتھ ٹیمیں آگہی کے لئے پوسٹر کے ذریعے عوام کو مچھر دانی کے استعمال اور حفاظت کے لئے معلومات بھی فراہم کر رہی ہیں-
اس کا علاوہ مقامی مساجد میں اعلانات کے ذریعے بھی علاقے کے عوام کو رجسٹریشن سے متعلق معلومات بھی دی جا رہی ہیں Indus Hospital & Health NetworkDirectorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant

02/11/2023

Population:

1. India 🇮🇳 1.433 billion
2. China 🇨🇳 1.425 billion
3. USA 🇺🇸 340 million
4. Indonesia 🇮🇩 278 million
5. Pakistan 🇵🇰 242 million
6. Nigeria 🇳🇬 225 million
7. Brazil 🇧🇷 216 million
8. Bangladesh 🇧🇩 173 million
9. Russia 🇷🇺 144 million
10. Mexico 🇲🇽 128 million
12. Japan 🇯🇵 123 million
14. Egypt 🇪🇬 113 million
16. Iran 🇮🇷 89 million
18. Turkey 🇹🇷 85 million
19. Germany 🇩🇪 83 million
21. UK 🇬🇧 67 million
23. France 🇫🇷 64 million
24. South Africa 🇿🇦 60 million
25. Italy 🇮🇹 58 million
29. South Korea 🇰🇷 51 million
32. Spain 🇪🇸 47 million
33. Argentina 🇦🇷 45 million
38. Canada 🇨🇦 38 million
40. Saudi Arabia 🇸🇦 37 million
41. Ukraine 🇺🇦 37 million
52. Venezuela 🇻🇪 29 million
54. Niger 🇳🇪 27 million
55. Australia 🇦🇺 26 million
66. Kazakhstan 🇰🇿 19 million
72. Netherlands 🇳🇱 17 million
87. Sweden 🇸🇪 10.6 million
96. UAE 🇦🇪 9.5 million
100. Austria 🇦🇹 8.9 million
101. Switzerland 🇨🇭 8.8 million
114. Singapore 🇸🇬 6 million
115. Denmark 🇩🇰 5.9 million
118. Finland 🇫🇮 5.5 million
119. Norway 🇳🇴 5.4 million
129. Kuwait 🇰🇼 4.3 million
143. Qatar 🇶🇦: 2.7 million
168. Luxemburg 🇱🇺 656,866
179. Iceland 🇮🇸 376,367
197. Seychelles 🇸🇨 107,660
217. Monaco 🇲🇨 36,297
227. Tuvalu 🇹🇻 11,396
234. Vatican 🇻🇦 518

World 🌍 8.069 billion

یہ دو بچے مسلم باغ میی ھے علاقہ بنوں بتا رھا ھے اگر کسی کا ھو تو رابطہ نمبر : 03369442592
01/11/2023

یہ دو بچے مسلم باغ میی ھے علاقہ بنوں بتا رھا ھے اگر کسی کا ھو تو
رابطہ نمبر : 03369442592

Address

Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The VOICE of BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The VOICE of BANNU:

Videos

Share


Other Digital creator in Bannu

Show All