What Is going on in Bannu

What Is going on in Bannu weather.jobs.news any others here..

15/10/2023

موسم کی خراب صورتخال کی وجہ سے
کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے 18 پروازیں منسوخ، مختلف غیر ملکی پروازوں کو لینڈ کرا لیا گیا..

15/10/2023

بنوں کے کس علاقے میں بارش سے نقصان ہوا ہے، جگہ مینشن کرے

15/10/2023

ضلع بنوں میں دو گھنٹوں سے تیز طوفان آندھی، بارش میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ ۔ 1122یا09286642230

08/10/2023

گڑھی شیر احمد بنوں میں 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ باقی 2 گھنٹے ٹریپنگ اس ظالمانہ لوڈشڈنگ کے خلاف مشران خاموش کیونکہ وہ صرف ووٹ مانگنے آتے ہیں ۔۔

06/10/2023

بنوں میں بجلی غائب کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔

30/09/2023

تھانہ ککی کے علاقہ آزاد ککی میں فائرنگ,خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

30/09/2023

بہت ضروری
معذور بچے کے لیے ویل چیئر کی سخت ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03165533159

29/09/2023

ملک اقبال جدون کے چچا اورانجمن تاجران کے صدرملک مقبول خان کے بھاٸی ملک مقصول وفات پاگۓ نمازجنازہ آج رات9بجے میر مون خیل منڈان

بنوں۔ بنوں کے علاقہ کوٹ کشمیر میں ذاتی عداوت پر پولیس اہلکار حبیب الرحمن قت ل۔بنوں۔ اے ایس آئی نماز کیلئے گھر سے مسجد جا...
27/09/2023

بنوں۔ بنوں کے علاقہ کوٹ کشمیر میں ذاتی عداوت پر پولیس اہلکار حبیب الرحمن قت ل۔

بنوں۔ اے ایس آئی نماز کیلئے گھر سے مسجد جا رہے تھے کہ راستے میں فاٸنگ کا نشانہ بنے

بنوں۔ مق تول بنوں پولیس لائن میں تعینات تھے

27/09/2023

صارفین کے آگاہی کے لئے

نعمان خان ولد نعمت اللہ جان آرغوند بنوں کے مدرسے سے چھ دن پہلے کچھ گھریلو ناراضگی کی وجہ سے نامعلوم جگہ کام کی عرض سے جا...
25/09/2023

نعمان خان ولد نعمت اللہ جان آرغوند بنوں کے مدرسے سے چھ دن پہلے کچھ گھریلو ناراضگی کی وجہ سے نامعلوم جگہ کام کی عرض سے جاکر گھر والے بہن بھائی اور خاص کر بوڑھی ماں بہت پریشان ہیں۔۔جس کسی کو پتہ چلے یا معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرکے مشکور فرمائے۔ ۔5240842(0336)
تمام دوست احباب سےدرخواست کی جاتی ہیں کہ سب بھائی اپنی پوری کوشش کیجئے کیونکہ گھر والے انتہائی پریشان ہیں۔
نوٹ:نعمان خان نےمدرسہ سے اس نمبر 03326064174 )
کو بھی ساتھ لیا ہے جو بھائی نمبر معلوم کرسکتے ہیں تو اس نمبر پر ٹرائی کیجئے کیونکہ مدرسہ سے دوسرے ساتھی کی موبائل کال کی عرض سے لیکر ساتھ لے گیا ہے۔

افنان گل ولد احتر نوازمرحوم بقضاےالہی وفات پا چکا ہھے نماز جنازہ--2023-09-26 کو-10بجےدن کو ھیبک ملک شاہ سورانی بنون میں ...
25/09/2023

افنان گل ولد احتر نوازمرحوم بقضاےالہی وفات پا چکا ہھے نماز جنازہ--2023-09-26 کو-10بجےدن کو ھیبک ملک شاہ سورانی بنون میں ادا کی جاۓگی۔۔۔تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل ھے۔۔۔

منجانب۔ ظہیر نواز خان

پرائیویٹ اداروں کے خلاف کاروائی ،،،۔ جعلی اشتہارات اور جھوٹے وعدوں سے سہولیات کی فراہمی کا وعدہ کرکے سادہ لوح لوگوں سے پ...
25/09/2023

پرائیویٹ اداروں کے خلاف کاروائی ،،،۔ جعلی اشتہارات اور جھوٹے وعدوں سے سہولیات کی فراہمی کا وعدہ کرکے سادہ لوح لوگوں سے پیسے بٹورنے والے اداروں کے خلاف اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کنزیومر پروٹیکشن رائٹس ضلع بنوں کی کاروائی ۔موقع پر seal کیا گیا اور مزید کاروائی کے لیے Office of the Assistant Director industries commerce and consumer rights protection District Bannu ضروری دستاویزات کے ساتھ طلب کیا گیا ۔۔ share and follow for awearness

آفسوس ناک خبر انا للہ وانا اليه راجعونعمرخان کا بیٹا اور کریم اللہ کا چھوٹا بھائی ناصرگل فوت ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ کل برو...
25/09/2023

آفسوس ناک خبر انا للہ وانا اليه راجعون
عمرخان کا بیٹا اور کریم اللہ کا چھوٹا بھائی ناصرگل فوت ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ کل بروز سوموار صبح 10 بجے سوکڑی خسن خیل کبیربابا قبرستان میں آدا کی جائیگی۔
جبکہ فاتحہ خوانی سوکڑی خسن خیل میں ہوگی

حاجی شیرداعلی ولد حاجی شیرعلی حان مرحوم بضاے الہی وفات ھو گیا ھے نماز جنازہ آج مورحہ 2023 09 24کو کوٹکہ شیرعلی نزد کچکوٹ...
24/09/2023

حاجی شیرداعلی ولد حاجی شیرعلی حان مرحوم بضاے الہی وفات ھو گیا ھے نماز جنازہ آج مورحہ 2023 09 24کو کوٹکہ شیرعلی نزد کچکوٹ پل میران شاہ روڈ میں ادا کی جائیگی سوگوران حاجی شیرداؤد حان حاجی نیک محمدحان حاجی تاج فاروق حاجی شوکت اللہ

24/09/2023

حاجی ماسٹر میر گلاب شاہ(سابقہ تحصیل ممبر) بقضائے الہی وفات پاچکے ھے نماز جنازہ آج اتوار دن 11 بجے کوٹی سادات سورانی میں ادا کی جائے گی

23/09/2023

انٹرمیڈیٹ امتحانات نتائج!
خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز ایف.اے/ایف.ایس.سی امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان 26 سے 28 ستمبر تک کرینگے۔

یا اللہ مدد ۔۔
23/09/2023

یا اللہ مدد ۔۔

فیمل ٹیچر کی ضرورت ہے ۔
23/09/2023

فیمل ٹیچر کی ضرورت ہے ۔

23/09/2023

حکومت سے تنگ ایک اور شہری نے بجلی کے کھمبے پر چڑ کر 11000 وولٹ کو پکڑ کر جان دیدی

قرآن کی پہلی صورت دعوت دیتا ہے کہ یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے کہ انسان سرکشی وکفر اختیارکرکےدوسرے انسانوں پر ظلم کرکے غربت...
23/09/2023

قرآن کی پہلی صورت دعوت دیتا ہے کہ یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے کہ انسان سرکشی وکفر اختیارکرکےدوسرے انسانوں پر ظلم کرکے غربت وپستی میں مبتلاکرے مزید فرماتا ہے اگر یہ باز نہ ائے تو ان ظالموں کو پیشانی سے پکڑ کر گھسیٹ لو.اور ایسے ظالموں کے ساتھ نہ دینے کا حکم دیتے ہے.
مفتی عبدالخالق آزاد

کیسے لگا اپ لوگوں کو؟؟؟
23/09/2023

کیسے لگا اپ لوگوں کو؟؟؟

عوام متوجہ ہو۔خوشخبری فری میڈیکل چیک اپ کل بروز اتوار بتاریخ 24 ستمبر صبح 8بجے سے لیکر 2بجے تک  ایک دفعہ پھر نیرو سرجن ا...
23/09/2023

عوام متوجہ ہو۔خوشخبری فری میڈیکل چیک اپ
کل بروز اتوار بتاریخ 24 ستمبر صبح 8بجے سے لیکر 2بجے تک ایک دفعہ پھر نیرو سرجن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سہیل امر پروفیسر میڈیکل سنٹر بنوں میں مریضوں کا فری چیک کرے گا رابطہ نمبر..03339741330

خالد راؤف سر کی والد محترم وفات ہوچکاہے۔نماز جنازہ 5 بجے جھنڈوخیل خاص میں ادا کی جائے گی۔۔۔
23/09/2023

خالد راؤف سر کی والد محترم وفات ہوچکاہے۔نماز جنازہ 5 بجے جھنڈوخیل خاص میں ادا کی جائے گی۔۔۔

23/09/2023

کچھ غلط نظریات جن کو آج سے اپنی زندگی سے نکالنا ضروری ہے وہ یہ ہیں ۔

1. رات کو پانی پی کر نہ سونا کہ بیچ میں اٹھ کر واشروم جانا پڑے گا۔ رات کو 1 گلاس پانی پی کر سونا یا رات میں آنکھ کھلنے پر پانی پینا ایک مفید عمل ہے اور خصوصاً گرمیوں میں اس کو عادت بنانا چاہئے ۔۔

2. دودھ لسی ملک شیک چاۓ ہرگز بھی سونے سے پہلے آپکی خوراک نہیں ہونے چاہئیں ۔ سونے سے 3 گھنٹے قبل اپنا رات کا کھانا کھا لیں اور 2 گھنٹے قبل دودھ چاۓ نمٹا لیں ۔

3. صبح اٹھتے ہی لیموں یا سرکہ یا چاۓ خالی پیٹ لینا غلط ہے۔ یہ خام خیالی ہے کہ لیموں آپکی چربی کاٹ دے گا اگر آپ معدے کے مریض نہیں بننا چاہتے تو لیموں کا استعمال شام کے وقت یا کھانے کے ساتھ کریں ۔

کیا کرنا چاہیے ؟؟

1. صبح اٹھ کر پانی کا ایک گلاس لیں اور 1 گھنٹے کے وقفے سے ناشتہ کریں ۔ ناشتے میں نشاستہ دار غذائیں ، لنچ میں سلاد سبزیاں فائبر ، اور رات کے وقت پروٹین والے کھانے کھائیں ۔ رات کے وقت کچی سبزیاں اور پھل کھانے سے گریز کریں ۔

2. چاۓ کافی اور سگریٹ اگر آپکو ایک بری عادت کے طور پر چپکے ہوۓ ہیں تو روزانہ 5-6 گھنٹے ان اشیاء کا روزہ رکھنا شروع کریں ۔ آہستہ آہستہ اس روزے کے گھنٹے بڑھا دیں ۔ میرے ایک مریض نے کامیابی کے ساتھ 12 سال پرانی سگریٹ کی عادت" سگریٹ کے روزے " رکھ رکھ کر ترک کردی ہے اور میں نے اپنی چاۓ کی 10 سالہ پرانی عادت کو بھی "چاۓ کا 12 گھنٹے کا روزہ " رکھ کر کافی کنٹرول کر لیا ہے۔

3. بہترین نظام انہضام کے لیے اپنے کھانے میں سرکے میں ڈوبے ہوئے زیتون کا استعمال شروع کردیں ۔ دیگر سبزیوں کے اچار بھی ہاضمے میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہیں ۔

دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس آگہی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
ڈاکٹر مہوشکچھ غلط نظریات جن کو آج سے اپنی زندگی سے نکالنا ضروری ہے وہ یہ ہیں ۔

1. رات کو پانی پی کر نہ سونا کہ بیچ میں اٹھ کر واشروم جانا پڑے گا۔ رات کو 1 گلاس پانی پی کر سونا یا رات میں آنکھ کھلنے پر پانی پینا ایک مفید عمل ہے اور خصوصاً گرمیوں میں اس کو عادت بنانا چاہئے ۔۔

2. دودھ لسی ملک شیک چاۓ ہرگز بھی سونے سے پہلے آپکی خوراک نہیں ہونے چاہئیں ۔ سونے سے 3 گھنٹے قبل اپنا رات کا کھانا کھا لیں اور 2 گھنٹے قبل دودھ چاۓ نمٹا لیں ۔

3. صبح اٹھتے ہی لیموں یا سرکہ یا چاۓ خالی پیٹ لینا غلط ہے۔ یہ خام خیالی ہے کہ لیموں آپکی چربی کاٹ دے گا اگر آپ معدے کے مریض نہیں بننا چاہتے تو لیموں کا استعمال شام کے وقت یا کھانے کے ساتھ کریں ۔

کیا کرنا چاہیے ؟؟

1. صبح اٹھ کر پانی کا ایک گلاس لیں اور 1 گھنٹے کے وقفے سے ناشتہ کریں ۔ ناشتے میں نشاستہ دار غذائیں ، لنچ میں سلاد سبزیاں فائبر ، اور رات کے وقت پروٹین والے کھانے کھائیں ۔ رات کے وقت کچی سبزیاں اور پھل کھانے سے گریز کریں ۔

2. چاۓ کافی اور سگریٹ اگر آپکو ایک بری عادت کے طور پر چپکے ہوۓ ہیں تو روزانہ 5-6 گھنٹے ان اشیاء کا روزہ رکھنا شروع کریں ۔ آہستہ آہستہ اس روزے کے گھنٹے بڑھا دیں ۔ میرے ایک مریض نے کامیابی کے ساتھ 12 سال پرانی سگریٹ کی عادت" سگریٹ کے روزے " رکھ رکھ کر ترک کردی ہے اور میں نے اپنی چاۓ کی 10 سالہ پرانی عادت کو بھی "چاۓ کا 12 گھنٹے کا روزہ " رکھ کر کافی کنٹرول کر لیا ہے۔

3. بہترین نظام انہضام کے لیے اپنے کھانے میں سرکے میں ڈوبے ہوئے زیتون کا استعمال شروع کردیں ۔ دیگر سبزیوں کے اچار بھی ہاضمے میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہیں ۔

دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس آگہی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
ڈاکٹر مہوش

فرید خان عرف ٹھیکیدار وفات ھو گیا ھیں ۔۔۔(امین اللہ خان کا بھائی)۔۔۔۔۔۔۔ جنازہ آج رات 9 بجے پیپل چوک سوکڑی ضابطہ خان میں...
22/09/2023

فرید خان عرف ٹھیکیدار وفات ھو گیا ھیں ۔۔۔(امین اللہ خان کا بھائی)۔۔۔۔۔۔۔ جنازہ آج رات 9 بجے پیپل چوک سوکڑی ضابطہ خان میں ادا کی جائےگی ۔۔۔۔۔۔

بنوں عوام کے لئے خوشحبری ملیریا کی مفت تشخیص علاج کا مرکز ڈی ایچ او افس بنوں جہاں پر جدید مشینوں سے  ٹیسٹ دوائںاں مفت فر...
22/09/2023

بنوں عوام کے لئے خوشحبری ملیریا کی مفت تشخیص علاج کا مرکز ڈی ایچ او افس بنوں جہاں پر جدید مشینوں سے ٹیسٹ دوائںاں مفت فراہم کی جاتی ہے تو اگر اپ کے اندر ملریا کے اثرات پائے گئے ہیں تو دیر نہ کریں بلکہ ڈی ایچ او افس میں قائم ملریا سنٹر میں فوری طور پر فری ٹیسٹ کروائیں
Deputy Commissioner Bannu

22/09/2023

Muslim Hands has following jobs:

WASH Assistant
Program Officer Reporting
Regional Desk Coordinator
Program Officer Project Management Support
Technical Expert Programs
Finance Coordination Officer
Program Officer - Sports for Development
Social Mobilizer
Livelihood Officers
MEAL Officer
Principal - Muslim Hands School Peshawar
For more information, please visit their Website.

علاقہ تھانہ میراخیل کے حدود سی پیک روڈ نزد لار کلہ خوجڑی موٹرکار کی ٹکر سے مسمی جنید خان ولد گلاپ نواز سکنہ خوجڑی حاص عم...
22/09/2023

علاقہ تھانہ میراخیل کے حدود سی پیک روڈ نزد لار کلہ خوجڑی موٹرکار کی ٹکر سے مسمی جنید خان ولد گلاپ نواز سکنہ خوجڑی حاص عمر 7/8 سال جان بخق

22/09/2023

‏کسی کی بھی بُرائی کرنا دراصل
بے ایمانہ طریقے سے اپنی ہی تعریف کرنا ہوتا ہے، آئیے خود کو اس ظاہر شدہ اَنا پرستی سے آزاد کریں

ویل ڈیورانٹ

علماء کنونشن24 ستمبر ۔۔۔۔۔بروز اتوار ۔۔۔بوقت : 8:30 بجے آڈیٹوریم ہال جیل پارک بنوں ۔۔۔
22/09/2023

علماء کنونشن
24 ستمبر ۔۔۔۔۔
بروز اتوار ۔۔۔
بوقت : 8:30 بجے
آڈیٹوریم ہال جیل پارک بنوں ۔۔۔

22/09/2023

ہم برصغیر کے لوگوں کے خون کے اندر غلامی شراب کی طرح رچی ہوئی ہے. جب جب بھی کوئی ہمیں غلام بناتا ہے تب تب ہمارے خون میں غلامی کا نشہ جوش مارتا ہے اور ہمیں تسکین حاصل ہوتی ہے. ہم غلامی کے اس قدر رسیا ہو چکے ہیں کہ آزادی کی بات ہمیں گالی کے جیسی لگتی ہے..

جماعت نہم کے وہ طلباء جنہوں نے سالانہ امتحان اول 2023 کی  ری چیکنگ/ری ٹوٹلنگ کیلئے ایپلائی کیا تھا ان طلباء میں سے لسٹ م...
22/09/2023

جماعت نہم کے وہ طلباء جنہوں نے سالانہ امتحان اول 2023 کی ری چیکنگ/ری ٹوٹلنگ کیلئے ایپلائی کیا تھا ان طلباء میں سے لسٹ میں دیئے گئے طلباء کے نمبرات تبدیل ہو گئے ہیں۔یہ طلباء اپنی تبدیل شدہ ڈی-ایم-سی بنوں بورڈ ویب سیکشن سےآج بروز جمعہ حاصل کریں۔اور پرانی ڈی ایم سی اسی سیکشن میں جمع کریں۔
ان طلباء کا رزلٹ ویب سائیٹ اور ای-ڈی-ایم-سی پر بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

22/09/2023

حجرم خیل بنوں میں براگی مروت کے شفیع اللہ ولد رحمت اللہ کوفاٸرنگ اورچھریوں کے وارکرکے ق ت ل کیاگیا

22/09/2023

ممہ خیل بنوں کی خاتون کوٸٹہ میں سسراوردیورکے ہاتھوں ق ت ل

21/09/2023

وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان کردیا

1st Merit list  Pre Medical fees  4850/_Bank of Khyber Bannu Gowshala Branchdate   20 september to 22 september 2023
21/09/2023

1st Merit list Pre Medical
fees 4850/_
Bank of Khyber Bannu Gowshala Branch
date 20 september to 22 september 2023

21/09/2023

اہم خبر !!
الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان

میزان بنک لمیٹڈ کے ATM میں خرابی کی وجہ سے ایک شخص کا 15000 روپے نقصان ہوا ۔شکایت پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کنزیومر پروٹیکشن ر...
21/09/2023

میزان بنک لمیٹڈ کے ATM میں خرابی کی وجہ سے ایک شخص کا 15000 روپے نقصان ہوا ۔شکایت پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کنزیومر پروٹیکشن رائٹس ضلع بنوں نے کاروائی کی اور بنک مینجر کو تین دن تک کا ٹائم دیا کہ شکایت کنندہ کو اپنا نقصان پورا کرے اور ناقص سروسز کے مد میں جرمانہ بھی ادا کرے ۔ناکامی کی صورت میں بینک seal کیا جائے گا ۔۔ share and follow page for more awearness

21/09/2023

کرم گڑھی بنوں میں نامعلوم ملزم کی فاٸرنگ سے راجہ ولد گل شیر کوزی خیل ممندخیل جاں بحق

Address

Bannu

Telephone

+923176995620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What Is going on in Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like