Janikhel Updates

Janikhel Updates پختون زنداباد 🌹مینہ ،امن ، زوند

20/06/2024

سبا سحر 9 بجې جانى خېل منډي نه قافله روانېږي، بيا به 10 بجې بنو ميلاد پارک نه لشکر جوړېږي، ټول پشتانه به په رﺯمک سره راغونډېږو، سوک پاتې نشې🙏🌹

09/06/2024

اللہ جی ہمیں بے روزگاری، تنگدستی، محتاجی، رزق کی کمی، رسوائی، قرض، مرض، اولاد کے دکھ، ناگہانی موت بری نظر سے محفوظ رکھنا آمین

07/06/2024

بیرغ مو زمونږ جیګ کړو په نړی کی اتلانو
زمونږ امریکایانو
زمونږ امریکایانو
💪🇺🇸😂

03/06/2024

بنوں میرانشاہ روڈ کو دو سڑک کے مقام پر ہر قسم ٹریفک کے لئے بند ,ملک میر شمد خان ودیگر مشران کی سربراہی میں احتجاج جاری

27/05/2024

بنوں وہ واحد شہر ہے جہاں
گڑ منڈی میں الیکٹریکل کی دکانیں🤣
چائے بازار میں کپڑے کی دکانیں🤣
تمباکو منڈی میں میڈیکل کی دکانیں🤣 اور قصبان بازار میں چپل کی دکانیں🤣مطلب سب الٹ ہے🤣 😭6kima2🤣

انشاءاللہ جلد ہی عوام کو واپڈا سے چھٹکارا مل جائے گا
16/05/2024

انشاءاللہ جلد ہی عوام کو واپڈا سے چھٹکارا مل جائے گا

 ڈیلروں نے سولر پینل کی خود ساختہ ریٹ بڑھا دیئے جوکہ ایک چال ہے، 15 مئی کو ترکی اور چائینہ سے اتنے سولر پینل آئے گے کہ ف...
13/05/2024


ڈیلروں نے سولر پینل کی خود ساختہ ریٹ بڑھا دیئے جوکہ ایک چال ہے، 15 مئی کو ترکی اور چائینہ سے اتنے سولر پینل آئے گے کہ فی سولر پینل کی 16 ہزار تک پہنچ جائے گی لہذا 15 مئی تک سولر پینل خریدنے کا بائیکاٹ کرے

13/05/2024

تباہ کن خبر🔥
سیمنٹ اور سریے کی مارکیٹ فل کریش ہونے ہونے کا امکان ⚠️

10/05/2024

خوشخبری
بیٹریوں کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگنے والی نہیں بلکہ لگ چکی ہے اور ایک ہفتہ بعد قیمتیں مزید گرنے والی ہیں ان شاءاللہ۔سولرز اور بیٹریوں کی نیچے پرواز جاری۔ تازہ ترین رپورٹ

09/05/2024

دھرتی کے بہادر سپوت، کرنل شیر خان سے 2 بار ظلم ہوا۔

ایک بار تب جب انکی اپنی قیادت نے انکی شناخت چھین لی اور انہیں دشمن کے سامنے بےیارو مددگار چھوڑ دیا

دوسرا تب جب مردان میں لگے عام فوجی مجسمے کو کیپٹن شیر خان سے منسوب کر کے اسکی توڑ پھوڑ کو شہدا کی تذلیل قرار دے کر ظلم کا جواز گھڑا گیا۔

04/05/2024

"ایس آئی ایف سی کی دکان پر معیشت کی فاتحہ"
پاکستانیوں کے بنیادی انسانی حقوق کے بعد گندم بھی کھانے لگی؟
اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے گزشتہ ایک سال سے قوم کو SIFC نامی ڈرامے کے ذریعے سبز باغ دکھائے جا رہے تھے تو عین اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹوں نے ایک ارب ڈالر کی گندم درامد کرنے کی منظوری دے کر مقامی گندم کے کسان کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا۔

دا سوگ پزانی 🫢🥱🤣
04/05/2024

دا سوگ پزانی 🫢🥱🤣

د پاکستانی سېټلاېټ د سپوږمی نه رالېږلی اولنی عکس 🛰️President Joe Biden
04/05/2024

د پاکستانی سېټلاېټ د سپوږمی نه رالېږلی اولنی عکس 🛰️
President Joe Biden


02/05/2024

یوا مداخیل تہ ٹیچر ویلی وی چ چیرے دے Love کڑی کنی دا ورتہ ویلی وی چ میز غنم نہ کاری 😁🙈

" ضروری اطلاع "درج ذیل فہرست میں درج شدہ شہریوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ خلیفہ گلنواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں میں علاج معالجہ...
30/04/2024

" ضروری اطلاع "
درج ذیل فہرست میں درج شدہ شہریوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ خلیفہ گلنواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں میں علاج معالجہ/امور کے سلسلے میں جمع شدہ شناختی کارڈز /سروس کارڈز ہسپتال ہی میں چھوڑ گئے ہیں ، لہذا درجہ ذیل فہرست کے مطابق اپنے شناختی کارڈز/سروس کارڈز کے حصول کے لئے فصیح اللہ پی اے ڈی ایم ایس ایڈمن دفتر خلیفہ گلنواز ہسپتال تشریف لے آئیں اور اپنے کارڈز وصول کرلیں ،شکریہ

نوٹ : تینوں ہسپتالوں میں علاج معالجہ کے عرض سے اپنے کارڈز جمع کرکے کام مکمل کرنے کے بعد اپنے کارڈز ضرور واپس لیا کریں تاکہ آپ کو اور ہسپتال کے عملے کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ ہوں،

28/04/2024

Tolo malgroo ta dy Mubarak v Sajjad zoii Tufail Gul milaw sho

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اع...
27/04/2024

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، ایسی تجاویز اور ترامیم پر غور کر رہے جن سے غریب کو مزید بوجھ سے بچایا جا سکے۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشا سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو اور صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی پر 1 روپے 90 پیسے کا بوجھ برادشت کرنا پڑ رہا ہے، اس کے نتیجے میں تقریباً ڈھائی سے 3 کروڑ غریب صارفین متاثر ہو رہے ہیں۔

پاور ڈویژن کے مطابق یہ 1.90 روپے غریبوں کی جیب سے نکل کر متوسط اور امیر طبقے کی جیبوں میں جا رہے ہیں، یہی سلسلہ رہا تو غریب صارفین کے بلوں میں کم از کم 3.35 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ ہو جائے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2017 کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کا مقصد سسٹم میں متبادل توانائی کو فروغ دینا تھا، اس کے بعد اب ایک ایسا مر حلہ آیا ہے کہ سولرائزیشن میں تیزی سے اضافہ ہوا، اب نئے نرخ دینے کی ضرورت ہے، اور ہم پورے نظام کو اسٹڈی کر رہے ہیں، اور ایسی تجاویز اور ترامیم پر غور کر رہے جن سے غریب کو مزید بوجھ سے بچایا جا سکے۔

پاور ڈویژن نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ڈیڑھ سے 2 لاکھ نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیا جائے گا۔

جانی خیل (تعارف)عاقل عبید خیلوی کی کتاب سے ماخوذ وزیر جانی خیل اصل میں اتمان زئی وزیر ہیں یہ علاقہ ضلع بنوں کے جنوب میں ...
27/04/2024

جانی خیل (تعارف)
عاقل عبید خیلوی کی کتاب سے ماخوذ

وزیر جانی خیل اصل میں اتمان زئی وزیر ہیں یہ علاقہ ضلع بنوں کے جنوب میں علاقہ نورڑ کے قریب واقع ہے۔جانی خیل کا محل وقوع کچھ اس طرح سے ہے کہ اس کے مشرق میں ضلع لکی مروت کے علاقہ زندی اور ایف ۔آر لکی مروت ہے۔ مغرب کی جانب شمالی وزیرستان ایجنسی ہے شمال کی جانب ایف ۔آر بکا خیل واقع ہے جبکہ جنوب کی طرف بیٹنی قبائل ،سیو غر(سیو کی پہاڑی) اور ایف۔آر لکی مروت واقع ہے۔

قوم جانی خیل وزیر کی ۳ بڑی شاخیں ہیں۔
عیدیا خیل،طور،ملک شاہی !اسی طرح پھر ان تین شاخوں کی کئی شاخیں ہیں۔

مثلاً
قوم عیدیا خیل وزیر کی پھر ۵ شاخیں ہیں مالی خیل، علی خیل، مچی خیل،خوجدر خیل اور وڑیکائی۔
اسی طرح قوم طور کی ۴ شاخیں ہیں ہندی خیل ، بچکی، ممتین خیل اور نصری خیل وزیر ۔
ملک شاہی کی بھی ۴ شاخیں ہیں مینا خیل، میاں خیل، ماموں خیل اور براخا نخیل۔

جانی خیل وزیر کی یہ تمام شاخیں مہمان نواز اور پشتو رسم و رواج کے پابند قبائل ہیں۔ اسلام سے محبت اور اپنے وطن سے عقیدت رکھنے والے یہ پشتون وزیر قبائل کبھی بھی اپنی غیرت پر آنچ نہیں آنے دیتے۔ان میں ہر خیل کے کچھ بااثر افراد ان کے مشر اور ملک ہیںجو اپنے خیل کے ہر مسئلے کو حل کرنے کیلئے اپنی کوششیں کرتے ہیں۔انگریز دور میں خان بہادر زرغون شاہ عیدیا خیل( مالی خیل) جانی خیل کے مشر خان بہادر اور ملک تھے۔تما م جانی خیل کی شاخیں موصوف پر اعتماد کرتے اور وہ بھی پوری ایمانداری سے ہر مسئلے کو حل کرتے۔
مذہبی لحاظ سے مولانا فضل القدیر بہت بڑے عالم دین اتہائی تقویٰ دار گزرے ہیں جانی خیل کے لوگ تمام تر فیصلے ان سے کروتے تھے ۔۔۔

زاہد وزیر

27/04/2024

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختون خوا ہے جہاں 6 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں
Sardar Hussain Babak

تحصیل مئیر بکاخیل ملک معمور خان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک خبر جس میں جانی خیل سے تعلق رکھنے والے چھوٹے بچے کی کمشدگ...
26/04/2024

تحصیل مئیر بکاخیل ملک معمور خان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک خبر جس میں جانی خیل سے تعلق رکھنے والے چھوٹے بچے کی کمشدگی کی خبر چل رہی ہے۔جس پر مئیر ملک معمور خان نے تھانہ سٹی جار کر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سے میٹنگ کی۔اور سختی سے اقدامات اٹھانے کی تلقین کی۔جس پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او نے مکمل یقین دہانی کرائی۔کہ پولیس بچے کو ڈھونڈنے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑینگے۔اور سختی سے اس پر عمل پیرا ہو کر بچے ڈھونڈ نکالینگے۔
آپ کا اپنا مئیر


A hockey match in Bannu in 1913 - Old rare Pictures of Bannu, Pakistan.
26/04/2024

A hockey match in Bannu in 1913 - Old rare Pictures of Bannu, Pakistan.

Deferent between Pakistan and other countries army's
23/04/2024

Deferent between Pakistan and other countries army's

قاٸد NDM محسن داوڑ کی کوششوں سے منظور ہونے والی موٹر وے کو NHA نے باقاعدہ منظور دے دی ہے ۔یاد رہے کہ یہ موٹر وے چاٸنہ کی...
16/04/2024

قاٸد NDM محسن داوڑ کی کوششوں سے منظور ہونے والی موٹر وے کو NHA نے باقاعدہ منظور دے دی ہے ۔
یاد رہے کہ یہ موٹر وے چاٸنہ کی طرف سے NDM کے ساتھ روابطہ رکھنے پر ایک تحفہ ہے

14/04/2024

ایران کے جہازوں میں پاکستانی پائلٹ تھے.

مطالعہ پاکستان

13/04/2024

💥سکول ڈیوٹی ٹائمنگ💥
پرائمری تا ہائیر سیکنڈری تمام سکولز اوپننگ ٹائم صبح 7:30 ہو گی۔ جبکہ مڈل و ہائی کلوزنگ ٹائم 1:35
پرائمری کلوزنگ ٹائم 12:35 جبکہ
ہائیر سیکنڈری کلوزنگ 12:15 ہو گی۔

13/04/2024

اسلام علیکم ۔۔۔ ضروری اعلان گمشدگی ۔۔۔ جانی خیل سے لیکر بنوں ٹاؤن شپ تک ایک عدد زرد رنگ شاپر جسمیں 3 عدد کپڑے، ایک جیکٹ، چارجر، کمبل وغیرہ کیساتھ مختلف چھوٹی آشیاء تھی۔ مہربانی کرکے جسکو بھی ملے درج ذیل نمبر پر رابط کریں۔۔شکریہ
03304267076
03377069955

13/04/2024
*پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت* لونگی 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 23,100 روپے ہے۔جينكو 555 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,200 ر...
12/04/2024

*پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت*
لونگی 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 23,100 روپے ہے۔
جينكو 555 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,200 روپے ہے۔ جينكو 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,000 روپے ہے۔ جينكو 545 واٹ سولر پینل کی قیمت 21,800 روپے ہے۔ جينكو 270 واٹ سولر پینل کی قیمت 10,800 روپے ہے۔ جے اے 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,000 روپے ہے۔ کینیڈین 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,000 روپے ہے۔
جے اے 330 واٹ سولر پینل کی قیمت 13,200 روپے ہے۔
زیڈ این شائن 545 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,890 روپے ہے۔
لونگی 500 واٹ سولر پینل کی قیمت 21,000 روپے ہے۔ ٹرینا 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 24,750 روپے ہے۔ حالیہ دنوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس کمی کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی نمایاں بحالی ہے۔ اور چینی مارکیٹ میں سو فیصد اضافی سولر کا پھیلاؤ بھی ہے جبکہ سولر پینل یعنی پلیٹ کی جگہ سولر شیٹ متعارف ہونا بھی ہے۔ یاد رہے یہ ریٹ آج یعنی 6اپریل کے ہیں

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janikhel Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Bannu

Show All