Agriculture, Livestock And Dairy Info

Agriculture, Livestock And Dairy Info Agriculture, Livestock And Dairy Info

20/11/2023

گاجر بوٹی کے نقصانات اور تدارک

13/11/2023

Winter diseases of chicken, prevention and treatment

12/11/2023

#چوزوں کی نشونما

11/11/2023

مالٹے کے فواٸد ، کیلشیم اور وٹامن سی کا خزانہ

Antibiotics Spesific for spesific diseases.
10/11/2023

Antibiotics Spesific for spesific diseases.

10/11/2023

Draining of ruminal ingesta


09/11/2023

31/10/2023

بھینس کو کیسے بچایا گیا۔ویڈیو آخر تک دیکھیں

25/10/2023

منیجر ارشد نے پندرہ سال تک نماز نہیں پڑھی۔آگے پھر کیا ہوا۔۔

24/10/2023
23/10/2023
19/10/2023

استاد علماء امیر علماء و آیمہ مساجد حضرت مولانا عبد الغفار قریشی صاحب کے زیر نگرانی میں بنوں کمشنر آفس میں ڈپٹی کمشنر بنوں کے موجودگی میں پروفیسر شیر علی کا اپنے تمام باطل عقائد سے توبہ کا اعلان اور آئندہ کے لئے بھی قسم کے باطل عقیدہ کے پرچار سے توبہ کا اعلان کردیا جبکہ اس دوران ضلع بنوں اور تحصیل ڈومیل کے علماءِ کرام بھی موجود تھے۔۔کاپی

19/10/2023

مسجد نبوی، خوبصورت آواز میں اذان جو روح کو سکون بخشتا ہے

04/10/2023

4 october World Animal Day

28/09/2023

World Rabies Day,

ریبیز / باولہ پن Rabies۔
تعارف، علامات، علاج، اور بچاو

ربیز یا باولہ پن ربیز وایرس سے پھیلنی والی ایک خطرناک بیماری ہے۔ یہ وایرس دماغ اور لعاب کے غدود (salivary glands) کو متاثر کرتی ہیں۔ بنیادی طور پر یہ جانوروں کی بیماری ہے مگر کبھی کبھار متاثرہ جانوروں کے کاٹنے سے یہ بیماری / وایرس انسانوں کو بھی منتقل ہوتی ہے۔ کتا، لومڑی، بلی اور چمگادڑ اس بیماری کو کاٹنے کے زریعے انسانوں اور دوسرے جانوروں کو منتقل کرتے ہیں۔
یہ وایرس متاثرہ جانور کے لعاب میں ہوتا ہے یہ ویرس زدہ لعاب کاٹنے کے دوران انسانوں کو منتقل ہوتی ہے۔
جب یہ وایرس کسی کی جسم میں داخل ہوجاتی ہے تو 20 سے لیکر 90 دن تک اس میں بیماری کی اثرات پیدا ہوجاتی ہے۔ بیماری پیدا ہونے کا دورانیہ مندرجہ ذیل عوامل پر انحصار کرتی ہے۔
1۔ زخم کا دماغ سے فاصلہ۔ زخم جتنا دماغ سے نزدیک ہوگا بیماری اتنی جلدی پیدا ہوگی۔ چہرے ، سر اور گردن پر کاٹنا ہاتھ اور پاوں کی نسبت زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔
2۔ زخم کی نوعیت۔ گہرا زخم خطرناک ہوتا ہے کیونکہ اس صورت میں زیادہ جراثیم اور لعاب جسم میں داخل ہوتا ہے۔
3۔ ایک سے زیادہ جگہ پر کاٹنا۔ اس صورت میں بھی زیادہ وایرس جسم میں داخل ہوتے ہیں۔
اگرچہ ہر کاٹنے والے فرد میں یہ بیماری واقع نہیں ہوتی مگر جس فرد میں پیدا ہوجاتی ہے تو پھر اس فرد کے لیے مہلک ثابت ہوتی ہے۔
علامات:
1۔ کاٹ والی جگہ پر سخت درد، سوجن، اور بے سکونی
2۔ بخار
3۔ انزایٹی/ شدید خوف

4۔ اواز کا بیٹھ جانا۔ (اواز بخ کیدل)
5۔ پانی سے ڈر/ Hydrophobia
6۔ جسم میں ایکسایٹمنٹ پیدا ہونا جسم کا حرکت بڑھنا متاثرہ فرد جنگلی جانوروں جیسا برتاو شروع کرتا ہے
7۔ لعاب کا پیداوار اور بہاو زیادہ ہوتا ہے/hyper salivation
8۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے
علامات ظاہر ہونے کے بعد 5 تا 7 دنوں میں متاثرہ فرد کی موت واقع ہو جاتی ہے
علاج۔
ربیز کا کویی علاج نہیں ہے
آنجکشن ڈایازیپام (ویلیم) اور کلورپرومازین (لارجیکٹال) اس بیماری میں مریض کو سلانے/ sedate کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

بچاو۔
کاٹنے سے پہلے کے احتیاطی تدابیر/ pre exposure prophylaxis
1۔ گھروں میں موجود تمام پالتو جانور مثلا کتا، بلی وغیرہ کو باقاعدگی کے ساتھ ربیز کے ویکسین لگایی جاے
2۔ ہایی رسک پرسنز مثلا وایلڈ لایف والے، سیاح، ویٹرنری ڈاکٹرز والے باقاعدگی سے ویکسین لگاے
3۔ اوارہ کتوں کو مارنے کا انتظام کیا جاے
کاٹنے کے بعد کی تدابیر/ post exposure prophylaxis
1۔ کاٹنے کے فورا بعد متاثرہ جگہ کو صابن کے مدد سے پانچ منٹ تک ٹینکی کی جاری پانی سے دھویا جاے تاکہ وایرس پانی کے ساتھ بھ جاے
2۔ اگر زخم میں کویی فارن باڈی مثلا دانت، پتھر، مٹی وغیرہ ہو تو اس کو مٹایا جاے
3۔ گہرے زخم کو کھولا جاے اور ایک بار پھر پانی سے دھویا جاے
4۔ زخم پر جراثیم کش دوا مثلا پایوڈین ڈالے
5۔ اگر خون زیادہ نہیں بھ رہاہو تو زخم کو کھلا چھوڑ دیا جاے۔ مظبوط ڈریسنگ اور سٹیچز سے پرھیز کیا جاے۔
6۔ زیادہ خون بہنے کی صورت میں خون کو کنٹرول کیا جاے۔
7۔ متاثرہ فرد کو فورا اینٹی ریبیز ویکسین کے لیے ہسپتال منتقل کیا جاے۔..

26/09/2023

Pregnancy diagnosis and Normal uterus,
With dr umar khan.
Agriculture, Livestock And Dairy Info

25/09/2023

How to stand Downer cow.

21/09/2023
21/09/2023

Parrot talking each other in lovely mode.

Please subscribe my youtube channel and page.in future very informative videos will upload.
21/09/2023

Please subscribe my youtube channel and page.in future very informative videos will upload.

Agriculture Livestock related informations

The canine estrus cycle and gestation period.
21/09/2023

The canine estrus cycle and gestation period.

18/12/2022
Antifungal Drugs
16/12/2022

Antifungal Drugs

Keratoconjunctivitis or Pinkeye disease, is in progress  nowadays in Cattle and goats.
05/11/2022

Keratoconjunctivitis or Pinkeye disease, is in progress nowadays in Cattle and goats.

15/10/2022
27/08/2022
23/08/2022

There are more than 83 species of pox virus in pox viridae which causes disease in different animals and as well as in human, some are zoonotic and some are not zoonotic. There are also bacterial and fungal diseases which effect skin. To differentiate all these from each other is very difficult without proper diagnosis and laboratory test. Now adays all these species of viruses, Bacteria and fungus etc which effect skin, are active and theire signs in different animals most likely are same. Like lumpy skin in cattle, there is also goat pox, orf, and in some areas camelpox are seen in animals.but keep in mind that these all are not lumpy skin disease, as it is only present in cattle and in buffaloes. Although some diseases signs and symptom are most likely same as lumpy skin..

21/08/2022

اج کل سوشیل میڈیا پہ یہ بحث ہو رہا ہے کہ لمپی سکن سے متاثرہ جانور کا گوشت اور دودھ قابل استعمال ہے کہ نہیں۔ تو اسکا جواب یہ ہے کہ اگر اپ اس وجہ سے استعمال نہیں کرتے کہ بیماری مجھے لگ جایگی تو یہ بات بالکل غلط ہے اس لیے کہ پچھلے نوے سالوں سے اس بیماری پہ جو ریسرچ ہوا ہے اس کے مطابق یہ بیماری انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی یعنی اپ گوشت اور دودھ استعمال کرسکتے ہیں
اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر اپ اس وجہ سے استعمال نہیں کرتے کہ علاج کے دوران انٹی بایوٹک اور دوسرے میڈیسن استعمال ہویے ہیں تو اس صورت میں اخری ڈوز کے استعمال کے بعد دنوں یا ہفتوں کو گنا جایے یعنی ہر میڈیسن کا اپنا وید ڈراول پیریڈ ہوتا ہے اس کے بعد جانور کے گوشت یا دودھ کو استعمال کر سکتے ہیں بعض میڈیسن کا کویی وید ڈراول پیریڈ نہیں ہوتا لیکن یہ صرف لمپی سکن میں نہیں باقی بیماریوں میں اگر ویدڈراول پیریڈ والا میڈیسن استعمال ہواہے اس میں بھی اسی دوران پراڈکٹ کو استعمال نہیں کرنا لیکن اس پر کبھی کسی نے عمل نہیں کیا اج تک یعنی بہت کم لوگ ہوںگے جو اس نقطے کو ذہن میں رکھتے ہویے گوشت اور دودھ کو استعمال کرتے ہیں. ویدڈراول پیریڈ کے دوران استعمال ہونے والے پراڈکٹس میں انٹی بایوٹک ریزسٹنٹس بیکٹیریا پاے جاتے ہیں جو انسان کے صحت کیلیے نقصان دہ ہوتے ہیں. اسی وجہ سے بیماری کے دوران پھر انٹی بایوٹک کا اثر کم ہوتاہے۔اگر تحریر میں غلطی ہو یا کو یی اس حوالے سے مزید معلومات رکھتے ہیں تو برایے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رایے پیش کرکے اصلاح کیجیے
تحریر ڈاکٹر عبدالصمد خان ویٹرنری افیسر ہیلتھ لایوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے پی

جیسا کہ لمپی سکن بیماری پورے پاکستان میں بہت تیزی سے پھیل چکی ہے اس صورت حال میں میں اپنے سرکل یعنی عظیم کلہ اور اردگرد ...
16/08/2022

جیسا کہ لمپی سکن بیماری پورے پاکستان میں بہت تیزی سے پھیل چکی ہے اس صورت حال میں میں اپنے سرکل یعنی عظیم کلہ اور اردگرد گاوں کے لوگوں کیلیے خصوصا اور دوسرے فارمرز کیلیے عموما یہ مشورہ دینا چاہتاہوں کہ جو ہی بیماری کے علامات جانوروں میں ظاہر ہوتے ہیں یا اپ کو کویی شک ہو تو اپ سول ویٹرنری ڈیسپنری عظیم کلہ سب ڈویژن وزیر بنوں تشریف لایں ہم اپ کیلیے جانور کی حالت کے مطابق علاج معالجہ تجویز کریں گے جو میڈیسن دستیاب ہو وہ اپ کو مفت ملیں گی اور جو مو جو د نہ ہو وہ اپ کیلیے لکھ کر کسی بھی ویٹرنری سٹور سے خریدیں اس کے علاوہ اپ وٹس ایپ نمبر پر جانور کی ساری ہسٹری اور پیکچر بھیج کر اس کے مطابق میڈیسن تجویز کرسکتے ہیں وٹس ایپ نمبر 03159523735 ہے. اپنی دعاوں میں یاد رکھیں اور اپنے جانوروں کا خاص خیال رکھیں
ڈاکٹر عبدالصمدخان ویٹرنری افیسر ہیلتھ سی وی ڈی عظیم کلہ سب ڈویژن وزیر بنوں

13/08/2022

فارمرز حضرات لمپی سکن بیماری میں باقی علاج کے ساتھ ساتھ لیموں Lemon کارس بھی جانوروں کو روزانہ پھیلایں اور زخموں پہ بھی لگاسکتے ہیں اس لیے کہ لیموں میں تقریبا 88 فیصد وٹامن c مو جود ہے اور وٹامن c قوت مدافعت بڑھاتا ہے جیسا کہ یہ ایک واںرل بیماری ہے اور واںرل بیماری میں مضبوط قوت مدافعت بہت ضروری ہے اسکے علاوہ لیموں میں انٹی بیکٹریل خصوصیت بھی ہے جو کہ سیکنڈری بیکٹریل انفیکشن سے بچاو میں مددگار ثابت ہوتا ہے اسکے علاوہ جلد کو چمکدار بناتاہے. اسکو صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے شیر کریں
تحریر : ڈاکٹر عبدالصمد ویٹرنری افیسر

جانوروں کے غذایی ضروریات عمر, وزن اور پیداوار کے لحاظ سے
12/08/2022

جانوروں کے غذایی ضروریات عمر, وزن اور پیداوار کے لحاظ سے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture, Livestock And Dairy Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Bannu

Show All