Bannu Social News

Bannu Social News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Social News, Media/News Company, Bannu.

25/11/2024

اگر آج ہم آرام کرنے بیٹھ گئے تو ہماری انے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی۔
میں یہ بھی جانتی ہوں آپ لوگ تھکے ہوئے ہو۔
لیکن میں آپ سب کو لیڈ کروں گی اور ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔
بشری بی بی

25/11/2024

بشریٰ بی بی کا عوام کو اسلام آباد کی طرف چلنے کا اشارہ، عوام فل چارج ہے، مشینوں کے بغیر ہی کنٹینر کھڑکا رہی

کافلے ڈی چوک پہنچتے ہی شیر افضل مروت اپنے اسلام آباد ٹاسک کو سر انجام دیتے ہوئے سٹوڈنٹس اور وکلاء کی سمندر کے ساتھ  کافل...
25/11/2024

کافلے ڈی چوک پہنچتے ہی شیر افضل مروت اپنے اسلام آباد ٹاسک کو سر انجام دیتے ہوئے سٹوڈنٹس اور وکلاء کی سمندر کے ساتھ کافلوں میں شامل ہونگے اسکے بعد دما دم مست قلندر

25/11/2024

احمد خان نیازی لمبے عرصے کے بعد منظر عام پر آگئے ، احمد خان نیازی کی فائنل کال کے قافلے میں انٹری

25/11/2024

برہان انٹر چینج

25/11/2024

اب آگے بڑھنے لگے ہیں، عمر ایوب گنڈاپور اور دیگر قافلے مل کر پل کراس کریں گے، لیکن مروت کے قافلے کا انتظار ہوگا اسکا قافلہ سب سے بڑا ہے قریب 80 ہزار سے 1 لاکھ لوگ...

25/11/2024

"الحمدللہ، اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک اور عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں 20 گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے CPEC روٹ کامیابی سے پار کر چکےہیں۔ یہ ایک تاریخی قافلہ ہے جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔"اظہر مشوانی

25/11/2024

اب ذرا خلقت گننے کی کوشش کریں دور سے 🤪

25/11/2024

آج گنڈاپور کام میں سیریس لگ رہے 😅

25/11/2024

اس وقت ہمارے جنوبی اضلاع کا قافلہ ہکلہ کے مقام پر ہے ہم علی امین کے قافلے کے انتظار کررہے ہیں جیسے ہی وہ کٹی پہاڑی کراس کریں گے ہم ان کے ساتھ یکجا ہو جائیں گے،

شاہد خٹک کا اہم پیغام

25/11/2024

جنوبی خیبر پختونخوا سے آنے والے قافلوں پر سی پیک روٹ میں فتح جنگ کے قریب شدید شیلنگ۔۔۔۔

جعلی حکومت مطالبات پورے ہونے کے بغیر احتجاج کے خاتمے کا نہ سوچھے اور اپنے پولیس کیلئے کئی دنوں تک خوراک کا بندوبست کر لے...
25/11/2024

جعلی حکومت مطالبات پورے ہونے کے بغیر احتجاج کے خاتمے کا نہ سوچھے اور اپنے پولیس کیلئے کئی دنوں تک خوراک کا بندوبست کر لے، ہم اپنے پلان کے تحت پیش قدمی کر رہے ہیں,ہمیں کوئی جلدی نہیں، حکومت کے پاس گھڑیاں ہیں لیکن وقت ہمارے پاس ہے، درباری وزراء جتنی پریس کانفرنسیں کر لیں، ہمارا احتجاج جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں عوام نے اس بار عمران خان کی رہائی کی مکمل ٹھان لی ہے، جعلی حکومت عوام کے نہ نکلنے کے دعوے کررہے ہیں دوسری جانب کنٹینرز کے پہاڑ کھڑے کئے ہیں، پورے پاکستان کے کنٹینرز اسلام آباد پہنچائے ہیں، ریسٹورنٹس اور لاری اڈوں تک بند کرانا فارم 57 حکومت کی حواس باختگی کا ثبوت ہے۔

مشیر اطلاعات، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

25/11/2024

اٹک DPO کی ریڈ لائن کے ایک طرف پٹھان ایک طرف پنجابی شٹاپو کھیل رہے ہیں
عمران ریاض خان
😅

25/11/2024

علی امین گنڈاپور کا قافلہ حسن ابدال پہنچ گیا

25/11/2024

وزیر اعلیٰ کے پی پارٹی رہنماعمرایوب کی کال پر راستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے روانہ ہوئے ہیں، ذرائع

25/11/2024

‏ہزارہ انٹر چینج پر کارکنان پر شدید شیلنگ جاری ہیں ۔لیکن ورکرز پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ۔
‏کارکنان کا جذبہ قابل دید ہے ۔

25/11/2024

پولیس قیدی وین چھوڑ کر بھاگ گئ
قیدی وین انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند کے قبضے میں

25/11/2024

"مذاکرات میں حکومت ایک چیز نقد دینے کو تیار ہے،عمران خان کو پیش کی گئی مذاکرات کی پیشکش کے دوران یہ کہا گیا کہ انہیں اڈیالہ جیل سے منتقل کر کے خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں رکھا جائے"۔حبیب اکرم

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Social News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Social News:

Videos

Share